Mohammad ILYAS (@ilyasblouch) header
Mohammad ILYAS (@ilyasblouch) profile picture

I hate the people who decive others. Nation Builder.. Physical Education Teacher!!#SED FAMILY Punjab

Uch Sharif
Joined April 2012
Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)Photo by Mohammad ILYAS (@ilyasblouch)
یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے، جو علم کی شمع روشن کرنے، کردار سازی اور نئی نسل کے روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ تمام معزز اساتذہ کرام کو یومِ اساتذہ بہت بہت مبارک 🌹 #TeachersDay
1
1
197
Mohammad ILYAS retweeted
اپنی بیٹی کو یہ 6 باتیں آج ہی بتا دیں .... دنیا باہر اس کا امتحان لے گی۔ اور اس امتحان میں رزلٹ نہیں، عزت اور زندگی کا سوال ہو گا۔ صرف محبت کافی نہیں ہے۔ انہیں عملی طور پر یہ 6 اصول سکھانا ہوں گے 👇 **1. رات کسی کے گھر نہ رکیں** "پارٹی ہے، گھر ہی سو جاتے ہیں" نہیں۔ اپنی بیٹی کا گھر ہی اس کی سب سے محفوظ جگہ ہے۔ **2. انجان کے ساتھ گاڑی میں نہ بیٹھیں** چاہے وہ کتنا ہی "اچھا" کیوں نہ لگے۔ چاہے وہ دوست کا دوست ہی کیوں نہ ہو۔ Rule سیدھا ہے: جانتے نہیں = ساتھ نہیں۔ **3. اپنا گلاس نظر سے اوجھل نہ ہونے دیں** اگر پانی کا گلاس، جوس یا کافی چھوڑ کر اٹھیں... واپس آ کر نیا لیں۔ چھوڑا ہوا کبھی دوبارہ نہ پئیں۔ **4. مردوں سے تحفے ہوشیاری سے لیں** ہر مفت چیز مہنگی پڑتی ہے۔ تحفہ، مدد، تعریف... ہر چیز کے پیچھے نیت دیکھیں۔ "Carelessly" قبول کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔ **5. ہر کمزور شخص مدد کا مستحق نہیں** کچھ لوگ "بیچارہ" بن کر قریب آتے ہیں۔ ہمدردی اچھی ہے، لیکن اندھا اعتماد خطرناک ہے۔ پہلے سوچیں، پھر مدد کریں۔ **6. برے لوگوں کے حلقے میں شامل نہ ہوں** اگر آپ کی دوست غلط سنگت میں ہے... تو اسے بچانے کے چکر میں خود نہ ڈوب جائیں۔ Circle بدلنا پڑے تو بدل لیں۔ عزت پہلے ہے۔ --- بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں۔ بس انہیں دنیا کے اصول پہلے سے بتا دیں۔
16
237
3
654
31,773
اگر اپ ہری پور کی معصوم آیت نور کے لیے أواز نہیں اٹھا رہے تو آپ کو باپ، بھائی، بیٹا، ماں بہن اور بیٹی کہلوانے کا کوئی حق نہیں، ۔۔۔اپ لوگ کیسے اتنے بڑے ظلم پر خاموش رہ سکتے ہیں بچی 15 دن سے لاپتہ ہے #JusticeForAyatNoor
27
1,260
17
1,888
17,349
فل گرمی۔۔۔ @BolnaZarooriHai
4
129
Mohammad ILYAS retweeted
لو جی میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کے نام منظر عام پر اگئے ہیں پہلی اور دوسری پوزیشن کے حامل قابل طالب علموں کی اکثریت کا تعلق سرکاری سکولوں سے ہے ، سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام پر پنکھے ٹوٹی چور کے الزام لگانے والوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے، اب تکریم اساتذہ میں
4
6
27
508
میٹرک کے امتحانات میں سرگودھا بورڈ کی پوزیشنز
3
5
1
18
1,240
سرکاری سکول معیاری سکول 💪💪💪 @GovtofPunjabPK
5
1
7
667
آج میٹرک کے نتائج میں پنجاب کے تمام بورڈز میں سرکاری اسکولوں نے ٹاپ پوزیشنز حاصل کر کے اساتذہ کی تذلیل کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ مار دیا۔ #سرکاری_سکول_کی_نجکاری_نامنظور #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
13
26
241
وہ تین سو ڈاکٹر ساٸنسدان پیدا کرنے والے سکول کی بھی کوٸی پوزیشن آٸی ہے یا ایس واری سارے داخلے آرٹس دے سی۔یا ایس سال بیماراں دی واری سی 😜 #سرکاری_سکول_کی_نجکاری_نامنظور #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
2
14
2
25
850
Mohammad ILYAS retweeted
جناب زیر تعلیم صاحب۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔
3
13
1,351
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب آپ کے ویژن پیما اور پیف کے سکولز نے کتنی پوزیشنز حاصل کی ہیں قوم کو بتائیں.... #سرکاری_سکول_کی_نجکاری_نامنظور #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
1
12
2
31
378
#BiseBahawalpur سرکاری سکول چھا گئے ہیں ۔ @UstadSays @BolnaZarooriHai @BalochAblaj
1
1
7
440
Mohammad ILYAS retweeted
🙄🙄🙄
12
29
408
Mohammad ILYAS retweeted
کیا ہم پاکستان کے شہری نہیں ہیں؟؟ اگر ہاں تو۔۔۔۔۔۔ پھر تنخواہوں میں تفریق کیوں؟؟
3
22
44
491
Mohammad ILYAS retweeted
نہیں جی پنجاب کا تعلق پاکستان سے نہیں ہے۔۔۔۔ یہ مریخ کا ایک صوبہ ہے۔۔۔۔ جہاں ایلینز کی حکومت ہے۔۔۔۔ اسی لیے یہ ملازمین کے بارے میں وفاق کے فیصلے قبول نہیں کرتا۔۔۔
1
7
1
13
2,832
Mohammad ILYAS retweeted
اشرف مخلوق تو انسان ہیں نا؟؟ پھر یہ مخلوق اعلی معیار پہ کیسے پہنچ گئ؟؟؟
Readers added context they thought people might want to know
یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے۔ دکھایا گیا منظر حقیقی نہیں ہے۔ youtube.com/shorts/w4JB8EU… x.com/seetharamankc/…
2,858
22,767
1,125
182,080
16,653,623
ایس ایس ایز کو سالہا سال سے ریگولر نہ کر کے جو ناانصافی کی گئی اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ ان کے جونیئر پروموشن لے سینئر بن چکے اور یہ 14000 لوگ ابھی تک ریگولرائزیشن کے منتظر ہیں۔حکومت میں آنے سے پہلے مریم صاحبہ نے وعدہ کیا تھا جو ابھی تک وفا نہ ہو سکا۔
14
2
29
907
Mohammad ILYAS retweeted
ایک ملک دو دستور۔۔۔۔ چند ٹک ٹاکی منصوبوں پہ اربوں لگا کر ہزاروں سکولوں اور کروڑوں طلباء کا حق مارا جا رہا ہے۔۔۔۔۔
2
17
39
591
Mohammad ILYAS retweeted
سالہا سال سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، جبکہ ریگولر اساتذہ کو وفاق کی طرز پر 45٪ ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس، 50٪ کنوینس الاؤنس دیا جائے، لیو انکیشمنٹ اور رول 17-A بحال کیے جائیں، اور پنشن پر عائد کٹوتیاں ختم کی جائیں۔ منجانب: انجمن اساتذہ پاکستان، پنجاب
2
17
1
36
505
تعلیمی میدان میں انقلاب برپا کرنے والا تاریخ ساز منصوبہ PRSP..... #نقلی_سپاہی
18
3
28
1,920