imran Butt 🐯 (@imranP1999) header
imran Butt 🐯 (@imranP1999) profile picture

i will fight until my last breath for Freedom murshad

United States
Joined May 2021
Photo by imran Butt 🐯 (@imranP1999)Photo by imran Butt 🐯 (@imranP1999)Photo by imran Butt 🐯 (@imranP1999)
محبت،دل لگی ،پیار کرنے والی عمر تھی ہماری 😔 لیکن ہم سب نے اپنے بہادر لیڈر کی خاطر اس انجوائے کرنے والی زندگی کو اپنے مرشدکے نام کر دیا مرشد جیت ہو گی یا کیا ہو گا لیکن اللہ دی قسمیں،ھو بھی ہو گا تیرے نال رہ کے ہی ہو گا 🫡❤️ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
2
17
11,219
imran Butt 🐯 retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan. Kasim Khan #انصاف_عمران_خان_کاحق
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
2
178
3
460
4,361
imran Butt 🐯 retweeted
ایک ایک کرکے اللہ نے سب کو بے نقاب کردیا۔ @AkMashal
1
5
20
334
imran Butt 🐯 retweeted
Pakistan's jailed former prime minister Imran Khan has appealed for urgent medical treatment, saying he may not leave prison alive as his health has been deteriorating. saudigazette.com.sa/article/…
32
649
3
1,562
16,443
imran Butt 🐯 retweeted
زہنی مریض اگر 90 کی دہائ میں ہوتا تو بوری میں بند ہوتا
2
8
191
imran Butt 🐯 retweeted
خواجہ صاحب کا مطلب یہ ہے کہ نواز شریف نے جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کے بدلے اپنے لئے ریلیف حاصل کیا تھا اب ریلیف کا مطلب پاکستان کی سیاست میں NRO ہی بنتا ہے اور ستم ظریفی کی بات یہ ہے بڑے فخر سے بتایا جا رہا ہے ہم نے جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دلوائی جس کے بدلے جنرل باجوہ نے ہمیں عدالتوں سے ریلیف دلوایا پارس جہانزیب
3
54
207
92,560
HRCP is deeply concerned by the state’s treatment of political prisoners and calls on the authorities to uphold their fundamental rights, irrespective of political affiliation. In his recent letter to the chief justices of the Federal Constitutional Court, Supreme Court and Islamabad High Court, former prime minister Imran Khan alleged that he and his wife, Bushra Bibi, had been subjected to solitary confinement, their access to family and legal counsel restricted, and adequate medical care denied. These allegations require urgent and independent examination. Similar concerns surround PTI leader Dr Yasmin Rashid’s continued imprisonment and reported need for medical treatment. HRCP stresses that violations of political prisoners’ fundamental freedoms are not a matter of personalities or political affiliations; they constitute an assault on the rule of law. Every prisoner is entitled to humane treatment, adequate healthcare, access to family and lawyers, and a fair trial. All relevant court orders must be implemented and allegations of mistreatment independently investigated.
22
295
12
555
13,882
For nearly 1,200 days, Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan @ImranKhanPTI has remained behind bars. A leader who once held the country’s highest office is now appealing for basic medical care and access to justice. The people of Pakistan have every right to demand transparency, due process and humane treatment for a leader who continues to command a significant public following. Their voices should not be silenced, and any expression of public concern must remain peaceful. From Afghanistan, Khan’s record also deserves recognition. He repeatedly opposed the forced repatriation of Afghan refugees, called for better relations between Kabul and Islamabad and argued that regional stability required dialogue rather than confrontation. #ImranKhan #Pakistan #Afghanistan
6
215
2
486
2,554
imran Butt 🐯 retweeted
آئینی عدالت کیطرف سے پشاور ہائی کورٹ کے رٹ اختیار چھینے جانے پر خواب خرگوش کے مزے لینے والی سپریم کورٹ بار ان اختیارات کی مشروط اور محدود واپسی پر اچانک جاگ گئی۔ آئینی عدالت نے ایمرجنسی، گورنر راج اور فوج کی تعیناتی کیخلاف آئینی درخواستوں پر سماعت و فیصلہ و آئین کی تشریح کیئے بغیر ہی عبوری احکامات کے ذریعے پہلے پشاور ہائی کورٹ کے 199 کے اختیارات چھینے اور پھر بادشاہانہ انداز میں جزوی و عارضی طور پر بحال کر دییے۔ جو اصل مذکورہ آئینی درخواستیں ہیں انکو سماعت کے لئیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔ ایسے میں سپریم کورٹ بار کا ایک عارضی حکم نامے پر یوں شادیانے بجانا اور اصل آئینی درخواستوں پر جلد سماعت کا مطالبہ نہ کرنا شرمناک اور مفاد پرستی ہے۔
8
231
2
774
23,259
imran Butt 🐯 retweeted
طبیعت ناساز اے لیکن بوٹے ورگے کروڑاں دی زندگی اک عمران خان ورگے دی زندگی اگے کوئی معنی نہی رکھدی، وجہ ایہہ نہی کہ او کوئی نبی پیغمبر یا دودھ نال جمیا۔ او ایسے جلاداں اگے ڈٹ گیا جو ڈالر لئی اور طاقت لئی اپنی ماں نو نہی بخشدے۔
30
146
4
652
4,814
imran Butt 🐯 retweeted
یہ اکبر بادشاہ یا اورنگزیب عالمگیر کا مغلیہ طرزِ تعمیر پر بنا ہوا محل نہیں ہے بلکہ یہ لاہور میں بنا ہوا بلاول ہاؤس ہے۔ یہ لوگ جمہوریت کا درس دیتے ہوئے بالکل اچھے نہیں لگتے
3
162
621
11,849
imran Butt 🐯 retweeted
"The cost is virtually zero." PRIME, an Islamabad think tank, puts 30 provinces at Rs609 to 730 billion a year (Al Jazeera, 17 Nov 2026). So why cut the map? A province too small to pay its own way is too small to say no. Rome did it. The Raj did it. Nigeria's generals did it. Video by @RageAIcreator
8
86
124
2,387
imran Butt 🐯 retweeted
دو جرنیل، دو منتخب رہنما: مصر کا جنرل السیسی، پاکستان کا جنرل عاصم منیر — ایک تشویشناک تاریخی مماثلت! مصر، 2013 — پاکستان، 2026 جنرل عبدالفتاح السیسی نے مصر کے منتخب صدر محمد مرسی کا تختہ الٹ دیا۔ مرسی کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا، طبی سہولیات تک رسائی محدود رہی اور بالآخر وہ دورانِ حراست جان کی بازی ہار گئے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے ان کی موت میں ممکنہ ریاستی ذمہ داری پر سنگین سوالات اٹھائے۔ آج عمران خان بھی طویل تنہائی، اپنی صحت کو لاحق سنگین خدشات اور اہلِ خانہ و ذاتی معالجین تک رسائی کی پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ خود انہوں نے بھی مرسی کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک سے مماثلت کا ذکر کیا ہے۔ دو ملک، دو ادوار، مگر منتخب قیادت کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک میں ایک خوفناک مماثلت! عمران خان کی زندگی، صحت اور بنیادی حقوق کی ذمہ داری ریاست پر ہے۔ فوری طبی سہولیات، اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین تک رسائی یقینی بنائی جائے۔ عالمی انسانی حقوق کے ادارے اس معاملے کا نوٹس لیں اور جوابدہی کا مطالبہ کریں۔ محمد مرسی کی تاریخ ایک انتباہ ہے۔ پاکستان کو اسے دہرانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87 @ICJ_org @UNGeneva #ImranKhansLifeIsAtRisk
6
339
3
700
9,881
imran Butt 🐯 retweeted
In a letter to Pakistan’s Chief Justices, former Prime Minister Imran Khan describes almost a year in solitary confinement, with his health in danger, his wife at risk of blindness, and a court order for his treatment still ignored. His plea speaks for every prisoner in Pakistan denied medical care, family contact and due process. Humane treatment is a right, not a favour. EuroPak urges immediate medical access and respect for court orders. @UNHumanRights @UN_SPExperts @ICJ_org @EP_HumanRights @FCDOGovUK @EP_Trade #HumanRights
1
52
1
82
789
imran Butt 🐯 retweeted
Freedom for Imran Khan is Freedom for Pakistan...
3
92
4
163
1,037
imran Butt 🐯 retweeted
طریقہ تو وہی ہے ۔ یعنی ہار کر بھی کرسی نہ چھوڑنا!
افتخار گیلانی وزیراعظم بن گئے ہیں تو میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم بن گیا ہوں،نوازشریف
21
105
2
799
5,492
imran Butt 🐯 retweeted
شوکت خانم @SKMCH کا سسٹم لاجواب ہے مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان @ImranKhanPTI دیکھ سکیں ۔ ، یہ میرا ذاتی تجربہ ہے، میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں چاہوں گی لوگ ایک نیک پراجکیٹ کو اپنی توفیق کے مطابق عطیات ضرور دیں ۔ @WHO
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔ شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔ شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔ میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️ میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
3
33
92
2,163
When Imran Khan was ousted as Prime Minister of Pakistan through a parliamentary vote of no confidence in April 2022, Washington and its allies framed the event as a routine constitutional transition. Yet for anti-imperialist observers, Global South activists, and millions of Pakistani citizens, the removal of Khan looked far less like a simple shakeup in parliament and far more like a familiar geopolitical script. Viewed through an anti-colonial lens, Khan’s ousting fits a particular pattern of American-orchestrated regime change. It stretches back from the Cold War assassination of Congo’s Patrice Lumumba to the 2011 NATO-backed violent military overthrow of Libya’s Muammar Gaddafi. To understand why so many commentators view Khan’s removal as a Washington-choreographed operation, one must examine the tactics that preceded it. Read the latest article by Iqbal Jassat. palestinechronicle.com/from-…
16
767
7
1,628
10,718
imran Butt 🐯 retweeted
What is “Responsible Mineral Development”?
The United Kingdom is partnering with Pakistan to support responsible mineral development. At the Pakistan Minerals Investment Forum 2026, Jane Marriott British High Commissioner to Pakistan highlights UK-funded technical training and cooperation between @BritGeoSurvey and the Geological Survey of Pakistan.
12
23
128
5,130
imran Butt 🐯 retweeted
🎎 اعترافی گڑیا: تار کھینچیں، بلاول خود بولتے ہیں!
16
144
344
97,679
imran Butt 🐯 retweeted
This is a fight for Imran Khan's life. Do your part. Take 30 secs to safely sign the email campaign to International Governments and Bodies who have a duty to act. Show them Imran Khan matters. Sign & share now: petitions.web.app/?campaign=… #ImranKhansLifeIsAtRisk
🤖 Made with AI
5
23
1
35
626