Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti) header
Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti) profile picture

Ex,Vice President PAKISTAN Tehreek-e- Insaf Tehsil Kotli Sattian District Murree

Islamabad
Joined August 2014
Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)Photo by Imran Mustafa Satti 🇵🇰 (@imssatti)
اس میں کوئی شک نہیں کہ ان معصوم جانوں کے اوپر ظلم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق تو بالکل بھی نہ تھے اب انصاف کی فوری فراہمی سی سی ڈی کی طرف سے مہیا کی جا رہی ہے مگر یہ عدالتیں کس کام کے لیے بنائی گئی کیسز کو کئی کئی سال تک لٹکائے )(2)
1
17
35, 35 لاکھ ماہانہ تنخواہیں لینے والے ججوں کی عدلیہ مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے بہرحال کسی بھی ملک میں انصاف کی فراہمی اور خوشحالی کے لیے وہاں کی عدلیہ کا مضبوط ہونا اور فوری انصاف فراہم کرنا بہت ضروری ہے اس ملک میں مضبوط معاشرتی نظام کو قائم رکھنے کے لیے ایک مضبوط اور منظم فوری
1
5
انصاف فراہم کرنے والی عدلیہ کی ضرورت ہے نہ کہ سی سی ڈی کی
1
سیاست کو سیاست تک محدود رکھیں تو اچھا ہے لوگوں کی ذاتی زندگیوں میں دخل اندازی نہ کریں وہ بھی جب کسی کے گھر خوشی کا موقع ہو
سرجری والی ڈائن نے اب بہو بھی سرجری والی لی ہے۔۔
1
54
اپ کے لیے ایک علیحدہ وزارت قائم کرنی چاہیے جس کا نام ہو وزارت گلا شکوہ کیا اپ یہ پوسٹ کر سکتے ہیں کہ اپ کی وزارت کے نیچے کام کرنے والے جرنیل جب ریٹائر ہوتے ہیں تو وہ کیا کیا مراعات حاصل کرتے ہیں ایک عام ادمی تو اس طرح کی ٹویٹس کر سکتا ہے وفاقی وزیر کی ایسی پوسٹ تشویش ناک ہے
35 سال کی سروس کے بعد ایک وفاقی سیکرٹری کو 6-7 ملین روپے کی گریجویٹی ملتی ہے۔ ا جج جنہوں نے استعفیٰ دیا (ریٹائرڈ نہیں ہوا!) ہر ایک 161-156 ملین روپے لے کر چلے گئے! 🤯 اگر کوئی سیکرٹری استعفیٰ دیتا ہے تو انہیں صفر ملتا ہے۔ کیا یہ ناانصافی نہیں ہے؟ یہ جج ریٹائرمنٹ کے فوائد کے لیے اہل نہیں تھے لیکن بہرحال انہیں بھاری ادائیگیاں ملیں ۔ ایک جج 80 کی دہائی میں سی ایس ایس میں فیل ہو گیا 😊 کیا اس طرح کی ادائیگیوں میں شفافیت اور انصاف نہیں ہونا چاہیے ۔۔ ایک پارلیمٹیرین چاہے وہ 40سال بھی پارلیمنٹ کا ممبر رہے اسکو نہ کوئ پلاٹ ، نہ پنشن نہ گاڑی نہ سٹاف صرف اور صرف تنخواہ جو چند ماہ سے ساڑھے چار لاکھ ھوئ ھے اس سے پہلے پونے دولاکھ تھی۔ گالیاں اور قید بونس میں ملتی ھے۔ یہ دو جج جو بنتا تھا اور جو نہیں بنتا تھا سب کچھ سمیٹ خوشی خوشی گھر چلے and will live happily ever after۔ #FairnessInPensions #Transparency #AccountabilityMatters
1
18
Imran Mustafa Satti 🇵🇰 retweeted
اکانومسٹ کی سٹوری پر کچھ صحافی اور دیگر دوستوں کے ردعمل سے لگ رہا ہے کہ کوئی زبردست قسم کی تحقیقاتی رپورٹ ہے! کیا کوئی خفیہ بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ نیویارک، لندن، پیرس، دبئی میں کیا کوئی خفیہ جائیداد پکڑی گئی ہیں؟ کیا جعلی بینک اکاؤنٹ، منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی، آف شور کمپنیاں وغیرہ مل گئی ہیں؟ کونسی کرپشن پکڑی گئی ہے! بیوی کی بات مانتا تھا، یہ کرتا تھا وہ کرتا تھا، بیوی جادوگرنی ہے وغیرہ ایسی چغلیاں تو ہر محلے میں نیم خواندہ لوگ سناتے رہتے ہیں!
565
3,653
127
10,328
216,074
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
23
سیلوٹ ہے علیمہ خان کو جو ہر روز بھائی عمران خان کے خلاف جھوٹے مقدموں میں ہمت اور استقامت سے پیش ہوتی ہیں اور اج بیٹے کی گرفتاری پر مسکراہٹ اور ہمت کے ساتھ عدالت آتے ہوئے
1
24
اسلام اباد میں بار بار زلزلے کے جھٹکے ا رہے ہیں سمجھنے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے مگر مسند پہ بیٹھے ہوئے انصاف کا کھلواڑ کرنے والے غفلت کی نیند سو رہے ہیں اللہ تعالی پاکستان پر اور پاکستان کی عوام پر کرم فرمائے امین
18
پاکستان میں ایک طرف بارشوں سے سیلابی ریلے ا رہے ہیں اور دوسری طرف عدالتوں سے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فیصلوں کے ریلے آ رہے ہیں پاکستان کا عدالتی نظام اس وقت عالمی ریکارڈ قائم کر رہا ہے کسی بھی ملک میں عوام کے پاس انصاف کی اخری امید عدالتیں ہوتی ہیں پاکستانیوں یہ امید ختم کر دو
15
Imran Mustafa Satti 🇵🇰 retweeted
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
5,186
45,008
2,137
61,602
2,909,386
گالیاں دینے والے چچا صاحب نے عوامی مفاد میں معافی مانگ لی
4
شیخ رشید میرے زیادہ پسندیدہ سیاستدان نہیں ہے وہ اپنی ماں کی یاد کے اوپر رو پڑے اور یہ بات بھی واضح ہے کہ شیخ رشید کی زندگی میں اس کی ماں ہی اس کا ایک خالص رشتہ تھا مگر سوتن ٹائپ کے سیاست دان اس کو اس کے رونے کے اوپر بھی اعتراض ہے اور ہنسی مذاق کر رہے ہیں اللہ معاف کرے
شیخ رشید کا انجام دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اس نے پاکستان کی سیاست میں بہت گند ڈالا تھا اور اس کے ساتھ یہی ہونا تھا۔ ہر ٹاؤٹ اور پالشیے کا انجام یہی ہوتا ہے اور بھی لوگ عبرت پکڑیں۔
47
Imran Mustafa Satti 🇵🇰 retweeted
چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے ! 1 - تعجب ہے اس پر جو " غم " سے آزمایا گیا اور پھر بھی اس آیت سے غفلت کرتا ہے : ۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞ الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا (الأنبياء 21:87) کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟ الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛ ۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔ ۞ تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں. 2- تعجب ہے اس پر جو " بیماری " سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے : ۞ ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين ۞ اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے(الأنبياء 21:83) کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟ الله نے فرمایا ہے؛ ۞ فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر ۞ تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔ 3- تعجب ہے اس پر جو " خوف" سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے : ۞ حسبنا الله ونعم الوكيل ۞ ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے (سورة آل عمران 3:173) کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس پر اللہ نے کیا فرمایا؟ الله فرماتا ہے؛ ۞ فانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم سوء۞ (نتیجہ یہ ہوا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے، انہیں کوئی برائی نہ پہنچی،۔۔۔ 4- تعجب ہے اس پر جو " لوگوں کے مکر" سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے: ۞"وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ" ۞ میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے (غافر 40:44) کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟ اس پر الله نے فرمایا؛ ۞ فوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكروا۔۔۔۔۔ ۞ پس اسے اللہ تعالیٰ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھیں۔۔ #موناسکندر
4
37
85
1,901
Imran Mustafa Satti 🇵🇰 retweeted
عدالت کے حکم کی کھلی خلاف ورزی - ملک کے سابق وزیر اعظم کو مہینوں اپنے گھر والوں سے بات کی اجازت نہیں دی جاتی۔ سوال یہ ہے کس کے حکم پر عدلیہ کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔ #رہا_کرو_کپتان
21
390
11
954
16,547
Imran Mustafa Satti 🇵🇰 retweeted
🔴 کچھ لوگ ابھی بھی ہندوستان میں سچ بات سامنے لانے کی جسارت رکھتے ہیں۔ آپ ان صاحب کی باتوں پر کیا کہتے ہیں؟
86
2,407
117
6,217
220,627