حکومت کی جانب سے گھروں کو مسمار کرنے پر پشتونوں کی مزاحمت 🚩
حافظ صاحب ملک کس جہنم کی جانب دھکیل رہے ہیں لیکن کوئ روکنے والا نہیں
حکومت گبھرا گئ ہے 🚩
ایمرجنسی اور گورنر راج ختم ہو سکتی ہے اگر تحریک انصاف کی جانب سے حالات بہتر ہونے کی ضمانت دی جائے۔۔۔
خواجہ آصف
گورنر راج کے نتاہج 🚩🙆
پشاور میں ایک لاکھ رکشے چل رہے صرف 23 ہزار کام کرینگے باقی سب فارغ اور بے روزگار ہوجائینگے گورنر نے پابندی لگا دی
فوج جاگتی ہے تو اسکی خواتین یورپ و دوبئ میں خریداریاں کرتی ہیں قوم سوتی ہے تو اسکی عورتیں آٹے کی قطاروں میں زندگی بتاتی ہیں
یدی دیا LNG نہیں ایران نے LPG بند کی ہے ۔۔
ماشا اہ اللہ یہ پاکستان کے زہین ترین دماغ ہیں 🙆
Pakistan doesn't import any LNG from Iran, as Pakistan's 90% LNG needs are fulfilled by Qatar.
Hence reports that Iran has stopped LNG export to Pakistan are false & are a propaganda by IRGC bots & social team cell.
@grok please enlist Pakistan's top LNG suppliers, thanks.
اسٹیبلشمنٹ کو پتا لگ گیا ہے خیبر پختخواہ میں کہ اب کچھ بھی ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے ۔ معاملات ٹھیک نہیں ہو رہے ۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔
صدیق جان
الرٹ 🚩🚩
راولاکوٹ یزیدی فورسز کا سرکٹ ہاؤس سے آگے بڑھتے ہوئے ڈی چوک دھرنے پر کریک ڈاؤن ،آنسو گیس اور فائرنگ عوام پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں اللہ پاک ہماری بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین
گل ود گئ اے مختاریہ 🚩🚩
غلام قوم تیار رہے مہنگائ کے ایک طوفان کے لیے ایران نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اب بارڈر کھول بھی دو تو کوئ فرق نہیں پڑے گا
«سیاستمداران پاکستانی مننظر قیمتهای جدید گاز در روز دوشنبه باشند»
باز شدن مرزهای پاکستان بهتنهایی کمکی به این کشور نمیکند.
رانندگان ایرانی و پاکستانی نباید بیش از ۴۸ ساعت در مرزها متوقف بمانند و البته باید با احترام و شأن مناسب با آنان برخورد شود.
پاکستان راهی جز تعامل و همکاری با تجار ایران ندارد؛ در غیر این صورت، تبعات تصمیمات خود را از فردا خواهد دید و قیمت های گاز را تا سرنگونی تصمیم گیران آن کشور بالا خواهیم برد.
مسیرهای جایگزین را برای فروش گاز باز کردهایم؛ مسیرهایی گرانتر، تمیزتر و همراه با احترام متقابل برای مردان ایرانی…
بخش خصوصی دیگر فریب وعدههای سیاستمداران پاکستانی را نخواهد خورد و این روند ادامه خواهد داشت.
#بابکزنجانی #داتوان
کشمیر میں قتل عام کی تیاری 🚩🚩
راولاکوٹ دھرنے کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا فورسز کی جانب سے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کئ نوجوان۔۔۔
عوام کی جانب سے مزاحمت
بہترین مشورہ 🤷
ایران بارڈر بند افغانستان بارڈر بند انڈیا بارڈر بند
سارے بارڈرز بند کر دئیے ہیں تو اب پاکستان کے اوپر بھی ایک ترپال ڈال دیں تاکہ کسی کی نظر نہ لگ جائے
شیخوپورہ تھانہ کوٹ عبدالمالک نین سکھ عوام کو لوٹنے والا پولیس اہلکار عوام نے پکڑ لیا رکشہ ڈرائیور کو روکا اور چیکنگ کے بہانے پیسے چھین کر فرار ہونے لگا عوام نے پکڑ لیا تھانہ کوٹ عبدالمالک بار بار کال کرنے پر پولیس نہ آئی ۔۔۔۔۔۔
26 اکتوبر راولاکوٹ 🔥🔥
اب ہمارے پاس مذاکرات کے نام پر مذاق کرنے کوئی نہ آئے! بہت ہو گیا، بہت برداشت کر لیا۔ ، اب زبانی وعدوں اور غیر سنجیدہ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔
سردار عمر نزیر کشمیری
اہم ترین 🚩🚩
ٹی ٹی پی پنجاب نے 2 دن پہلے تونسہ شریف میں ایک پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا جس میں 20 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے لیکن پنجاب حکومت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ یہ سب چھپا رہی ہے ۔۔۔؟
💔 دو بچے، دو خطے، مگر درد ایک جیسا!
فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والا بچہ ہو یا مقبوضہ کشمیر میں مبینہ طور پر پاکستانی فورسز کی گولی سے شہید ہونے والا آٹھ سالہ معصوم شیان اظہر—آخر ان بچوں کا قصور کیا تھا؟











