Pinned Tweet
اقوام عالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ہمت صرف عمران خان کی ہے.
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور ان کی حرمت اور شان کے حوالے سے عمران خان کی تقریر یہ الفاظ تاریخ میں لکھے جائیں.
@TM__FLW
#PTI_Folllowers
#اصولوں_پر_ڈٹا_عوامی_لیڈر
جب ملک میں گرین کارڈ ہولڈر جج لگ ہی رہے ہیں تو کیوں نا دنیا کے ٹاپ ججز کو پاکستانی عدلیہ میں بھرتی کرلیا جائے۔ شاید ملک میں قانون کا بول بولا ہو جائے
#عدلیہ_کی_ناانصافیاں
12
پاکستانی عدلیہ سے انصاف دور ہیے وہ اپنا حساب لگا لیں۔
#عدلیہ_کی_ناانصافیاں
5
139واں نمبر ویسے ہی نہیں آتا
کاش پاکستانی عدلیہ میں بھی ججز اپنی بیویوں، بیٹیوں، ماوں اور ساسوں کے کرش کو سزا سنانے کی جرآت کر سکیں!
امریکہ میں ٹرمپ، کسی جج کی بیوی، بیٹی،ماں،ساس کا کرش نہیں ہے۔
#عدلیہ_کی_ناانصافیاں
5
یہ پھول اُن ممبرزکےلیۓ ہیں 🌹
جو اپنا قیمتی وقت نکال کر میری پوسٹ پڑھ کہ ری ایکٹ کرتے ہیں...
سب کا شکریہ 💞
#PTI_Followers
مہندی کا رنگ بہت گہرا آیا ہے پتا نہیں کون اتنی محبت کر رہا ہے
😎
#PTI_Folllowers
6
13
182
السلام و علیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
میری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ کو ایسی بے شمار خوشیاں نصیب فرمائے اور آپ کی طرف سے ماہ رمضان میں کی گئی تمام عبادات کو شرف قبولیت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
#PTI_Folllowers
سب کو چاند رات مبارک ہو۔۔ہمیشہ خوش آباد رہیں آپ سب۔۔ہنستے مسکراتے رہیں آمین ثم آمین ۔۔ سب کے لئے دعائیں ڈھیر ساری ❣️
#PTI_Folllowers
دعا مانگتے رہنا چاہیےقبول ہو جائے تب بھی نہ قبول ہو تب بھی کہ دعائیں رد نہیں ہوتیں جواب ضرور آتا ہےجھولی خالی نہیں رہتی اس میں کچھ نہ کچھ ضرور گرتا ہے.
السلام وعلیکم
#PTI_Folllowers
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یااللّٰہ پیارے نبیﷺ کے صدقے ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
#PTI_Folllowers
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر
یقین رکھیں جس کے اختیار میں وہ (عَلَّی کُلِّ شَیءِِ قَدِی٘ر) یے۔
#صبا
#PTI_Folllowers
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
ماشاءاللّٰہ
#PTI_Folllowers
پلٹ آئیں ،
لوٹ آئیں نا پیارے اللّٰہ سـبحـانـہ وتـعـالـٰی کی طرف ..
اس سے پہلے کے آپ اس کی طرف لوٹا دیئے جائیں اور آپ کے پاس سوائے پچھتاؤں کے کچھ باقی نہ رہے💔
🌸👑 #PTI_Folllowers

















