Pinned Tweet
Account for sale 🤠
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
🇮🇷🇦🇲 retweeted
اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرے نقصان کی تلافی فرما (میری حالت سنوار دے)، مجھے عافیت عطا فرما، مجھے رزق دے، اور میرا درجہ بلند فرما
آئیے آپ سب بھی دعا کر لیں 🤲🏻
࿐ہیر༆
Assalam O Alaikum
اے اللہ !
تو بخش دے، ہمارے زندوں اور ہمارے مردوں کو، ہمارے چھوٹوں اور ہمارے بڑوں کو، ہمارے مردوں اور ہماری عورتوں کو، ہمارے حاضر اور ہمارے غائب کو، اے اللہ ! تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے ایمان پر زندہ رکھ، اور ہم میں سے جس کو موت دے اسے اسلام پر موت دے،
آمین یا رب العالمین
🇮🇷🇦🇲 retweeted
A grateful heart finds peace even before receiving more.
True richness begins with appreciating what Allah has already given.🌿
فرمانِ الہی🍁
لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ
اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا
Have a blessed day🌸
🇮🇷🇦🇲 retweeted
یا اللہ ! میں تجھ سے تندرستی پاکدامنی امانتداری اچھے اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں
آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
🇮🇷🇦🇲 retweeted
القرآن...
ان کے اولاد اور مال سے تعجب نہ کرنا۔ ان چیزوں سے خدا یہ چاہتا ہے کہ ان کو دنیا میں عذاب کرے اور (جب) ان کی جان نکلے تو (اس وقت بھی) یہ کافر ہی ہوں
85-9
التوبہ
࿐ہیر༆













