attitude girl🥀 retweeted
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈی چوک میں رینجر نے پرامن کارکنان پرگولیاں چلائیں
#نومبر26_یوم_جبر
attitude girl🥀 retweeted
کہ راہِ دیکھیں گے تیری, چاہے زمانے لگ جائیں
یا تو آجائے, یا ہم ٹھکانے لگ جائیں ٹھکانے لگ جائیں
#IslamabadMassacre
attitude girl🥀 retweeted
حسنین رفیق کے لیے سب لوگ اواز اٹھائیں!!
حسنین رفیق نگر کوئی جرم کیا ہے تو اس کو عدالت میں پیش کیا جائے!!
صحافت جرم نہیں ہے!!
attitude girl🥀 retweeted
*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*
*"جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے..*
*تو محبوب کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر درود کی تعداد بڑھاؤ ﷺ۔"♥️🌻*
*اَللّٰـهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَی نَبِیِّـنَا مُحَمَّدﷺ*
attitude girl🥀 retweeted
پاک فوج کے جوانوں نے اپنی نہتی عوام کر گولی چلا کر جو ظلم کیا وہ ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا اور انشاءاللہ ایک دن عاصم منیر سمیت ان تمام قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا ۔
#IslamabadMassacre
attitude girl🥀 retweeted
ایسا دردناک ق ت ل عام کرنے والوں پہ ان شاءاللہ ضرور اللہ کا قہر نازل ہوگا۔ اور اسی دنیا میں ہوگا
attitude girl🥀 retweeted
*Soft Reminder*🎗️
*اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ الَّذِي لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ*
> *اَللّٰهُمَّ باِ سْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْي*
🔹تسبیحات
> سبحان اللّٰــــہ (33 مرتبہ)
> الحمدللّٰــــہ (33 مرتبہ)
> اللّٰـــہ اکبر (34 مرتبہ)
> یا حی یا قیوم (7 مرتبہ)
> اللھم اجرنی من النار (7 مرتبہ)
> استغفرُللّٰــــہ (3 مرتبہ)
> سورت ملک پڑھیں
`🔹سونے سے پہلے پڑھیں ۔۔۔۔۔`
*﴿آمَنَ الرَّسولُ بِما أُنزِلَ إِلَيهِ مِن رَبِّهِ وَالمُؤمِنونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لا نُفَرِّقُ بَينَ أَحَدٍ مِن رُسُلِهِ وَقالوا سَمِعنا وَأَطَعنا غُفرانَكَ رَبَّنا وَإِلَيكَ المَصيرُ لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفسًا إِلّا وُسعَها لَها ما كَسَبَت وَعَلَيها مَا اكتَسَبَت رَبَّنا لا تُؤاخِذنا إِن نَسينا أَو أَخطَأنا رَبَّنا وَلا تَحمِل عَلَينا إِصرًا كَما حَمَلتَهُ عَلَى الَّذينَ مِن قَبلِنا رَبَّنا وَلا تُحَمِّلنا ما لا طاقَةَ لَنا بِهِ وَاعفُ عَنّا وَاغفِر لَنا وَارحَمنا أَنتَ مَولانا فَانصُرنا عَلَى القَومِ الكافِرينَ﴾*
attitude girl🥀 retweeted
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس اکاؤنٹ فالو کریں اور سپورٹ کریں!!
@Raza56Zainab
attitude girl🥀 retweeted
My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026.
We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.
attitude girl🥀 retweeted
26 نومبر کو عمران خان کے پرامن کارکن کچھ اس طرح خوشی خوشی اسلام آباد گئے تھے 💔
attitude girl🥀 retweeted
اس وقت یہ ہیش ٹیگ #نومبر26_یوم_جبر پاکستان پینل پر آ چکا ہے !!
سلام شہدائے 26 نومبر ۔۔۔۔۔
یہ ہیش ٹیگ #نومبر26_یوم_جبر بڑی تعداد میں پاکستانی آج سانحہ 26 نومبر کے دو سال مکمل ہونے پر استعمال کر رہے ہیں!!
26 نومبر کے سانحے کو دو برس بیت گئے، لیکن شہداء کے خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ وہ لوگ کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ اپنے جمہوری حقوق، عمران خان کی رہائی اور پاکستان کے بہتر مستقبل کی امید لے کر پُرامن احتجاج کے لیے نکلے تھے، مگر انہیں تشدد اور ریاستی جبر کا سامنا کرنا پڑا اور کئی جانیں قربان ہو گئیں۔
آج بھی نہ ان قربانیوں کا حساب دیا گیا، نہ لواحقین کو انصاف ملا۔ عمران خان ناحق قید میں ہیں اور عوام کی آواز دبانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ہماری جدوجہد انصاف، آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی۔ 26 نومبر کے شہداء کو انصاف دلانا بھی ہمارا مطالبہ ہے اور ہماری ذمہ داری بھی۔
attitude girl🥀 retweeted
27 نومبر کی صبح ڈی چوک کا وہ منظر ریاستی جبر کی ایک ایسی گواہی تھا جسے کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی
نہتے اور پُرامن پاکستانیوں پر گولیاں چلائی گئیں
بےگناہ شہریوں کو شہید کیا گیا اور پھر ان کی لاشیں چھپانے کی کوشش کی گئی۔
#IslamabadMassacre
attitude girl🥀 retweeted
السلام علیکم!
@PTIofficial
@agentjay2009
آپ بڑے ہیں، آپ لوگوں کو چاہیے کہ اس وقت سب کو متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آج سوشل میڈیا پر مختلف ٹیمز بن چکی ہیں، جس کی وجہ سے سب الگ الگ ہو گئے ہیں اور آپس میں مقابلے میں لگے ہوئے ہیں، جو اچھی بات نہیں۔ اس باہمی مقابلے کی وجہ سے ہماری اجتماعی طاقت بھی تقسیم ہو رہی ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام ٹیمز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے۔ ہر ٹیم کے لیے ایک دن مقرر کیا جائے، جس دن وہ اپنا ہیش ٹیگ دے، اور پھر باقی تمام ٹیمز بھی اسی ہیش ٹیگ کو بھرپور انداز میں استعمال کریں۔
ہماری ٹیمیں مختلف ہو سکتی ہیں، لیکن ہماری طاقت ایک ہونی چاہیے۔ اس طرح ہماری تعداد، ریچ اور ٹرینڈ کی طاقت ایک جگہ جمع ہوگی۔ ہر ٹیم کی انفرادی شناخت بھی برقرار رہے گی اور ہماری اجتماعی آواز بھی زیادہ مضبوط ہو گی۔
وقت ایک دوسرے سے مقابلے کا نہیں، بلکہ اپنی قوت کو متحد کرنے کا ہے۔
اسطرح روز PTI عمران خان کا ایک ٹرینڈ پینل پر ہوگا
عمران خان کے لیے ایک متحدہ فورس وقت کی ضرورت ہے
Well said
@Memona_pti 🙌👏🏻
السلام علیکم!
@PTIofficial
@agentjay2009
آپ بڑے ہیں، آپ لوگوں کو چاہیے کہ اس وقت سب کو متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آج سوشل میڈیا پر مختلف ٹیمز بن چکی ہیں، جس کی وجہ سے سب الگ الگ ہو گئے ہیں اور آپس میں مقابلے میں لگے ہوئے ہیں، جو اچھی بات نہیں۔ 1/4
attitude girl🥀 retweeted
جناح ہاؤس حملہ کیس میں فلک جاوید خان کی ضمانت خارج کردی گئی۔۔۔
ظلم کی انتہا ہے۔۔ کر دی گئی. جو لڑکی اس وقت جناح ہاؤس تو کیا اس شہر میں بھی موجود نہیں تھی. اس پر کیس بنا کر ضمانت ایک سال سے روک رکھی ہے. نہ کوئی سزا سنائی گئی اور نہ ہی کوئی فیصلہ بس زبردستی کی قید میں رکھا ہوا.
کتنا اور گرو گے. تمہارا ٹائم ختم ہو گا انشاء اللہ نہ تم رہے نہ تم سے بڑے بڑے فر. عو. ن بچے.



















