Choudhury saab (@islam_urdu) profile picture
Joined May 2025
Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)Photo by Choudhury saab (@islam_urdu)
ممکن ہے تم جس کی خاطر چرس پی رہے ہو، وہ کسی اور کی خاطر اچار کھا رہی ہو
12
پہلی قوموں پر عذاب آتے تھے، اور اب "بجٹ" آتے ہیں!!!
11
ان میں سے ایک منگنی کی انگوٹھی تھی اور باقی شادی کے بعد کے مسائل حل کرنے والی انگوٹھیاں ہیں
11
ریلیکس گائیز فوٹو سیشن ہو رہا ہے۔😕 ارے احمق دوبارہ تصویر بنائو۔🙄 کیوں سر کیا ہوا۔🤔 ہم تالا بند کرنا بھول گئے۔😜 ستیا ناس ہو۔🙄 ارے احمق اب تو وائرل ہو گئی تصویر۔😆 خبر دار جو کسی نے تالے کی طرف دیکھا تو🙄 #Sialkot #Salmanfarooqi #NoMoreEliteAbuse #Earthquake #سمبڑیال_کپتان_کا
1
24
پولیس نے کچے کے ڈاکوں سے 3سالہ بچہ بازیاب کروالیا ڈاکوں نے بچہ اغوا کر کے 2کروڑ ڈیمانڈ کی تھی 2ماہ بعد بچہ ماں کی گود میں آیا تو مناظر کچھ یوں تھے #kachay_k_daku #3sala #child_story
14
یہ تو آپ نے سنا ہوگا کہ "برا وقت چل رہا ہے" آج دیکھ بھی لو۔😂 #Beckysangels #KazzAwards2025xFreenBecky #KAZZAWARDS2025xDMD #SweetAshley #FogoChain #sasa #NCTWISH #LaCasaDelLosFamososCol2 #maharanapratapjayanti #الهلال
4
کسی نے پوچھا، یہ جو لکھا ہوتا ہے ٹمپریچر 41 ڈگری سینٹی گریڈ اور feel like 49 اس کا کیا مطلب ہوا؟ استاد نے بہت سوچ کر یوں سمجھایا، اگر تمہاری بیگم تمہاری بے عزتی کر رہی ہو اور کوئی رشتہ دار آجائے تو بے عزتی تو اتنی ہی رہے گی لیکن محسوس تو زیادہ ہوگی نا 🤣
5
ساری زندگی جسے مرد سمجھتے رہے وہ عورت نکلی اور جسے عورت سمجھا وہ مرد نکلا 🫨🫨😬😬 #AMAs #viralvideo #May26MirzaEnded #PSL2025
8
اللہ کا شکر ہے میں تو شروع سے ہی کرکٹ +فٹبال نہیں کھیلتا تھا 😛 ھور سناؤ وئی دلیو ، فیر کی حال اے ؟ 😛 #PSLFinal #LahoreQalandars #LQvsQG #PSL2025 #GQvLQ
11
میں نے سمجھایا بھی تھا کہ ہمیشہ ہاں میں ہاں ملاتے رہا کرو مگر میرا دوست نہیں مانا تو پھر یہ ہال تو ہونا ہی تھا ۔۔😛 #PakistanArmyToAqsa #KhuzdarAttack #Punjab #PoweringProgress #freinds
12
موٹر سائیکل اسٹارٹ کرنے سے پہلے اسے گیر سے نکال لیا کریں نہی تو آپ کا سموسہ بھی بن سکتا ہے😎 #PoweringProgress #Pakistan #funny #jeddah
9