
FAILURE IS A WORD UNKNOWN TO ME..! #NEVER_GIVE_UP ....! #Athletic_| #Weapon_Engineer_| #Single_| #social_media_activist_| #proud_to_be_kashmiri😎
Islamabad, Pakistan
Joined January 2021
- Tweets9.3K
- Following1K
- Followers1K
- Likes6.8K
Pinned Tweet
. اَللَّهُمَّ اُكْتُبْ لَنَا مَحْوَ الذُنُوبِ وَسَتِّرْ العُيُوبَ وَلِينَ القُلُوبِ وتفريج الهُمُومُ وَتَيْسِيرُ الأُمُورِ. اَللَّهُمَّ اِشْفِي مَرْضَانَا وَأَهْدِي ضالنا وَفُرِجَ هَمِّنَا وَلَبِّي حَوَائِجِنَا وَأَغْفِرُ لَنَا ذنوبنا يَارَبِّ العَالَمِينَ.
#نماز_قائم_کرو
بجلی 55 روپے فی یونٹ سے 3 روپے فی یونٹ اور آٹا 3100 سے 1000 پر لانے والی بہادر قوم کو کشمیری کہتے ہیں😎
1
8
2024 کے الیکشن کی گراونڈ مسلم لیگ ن کے ہاتھ سے نکل چکی ہے؟ نواز شریف نے کہا کہ 2013 میں وہ بنی گالہ گئے تھے کیا وہ جنرل کیانی کے کہنے پر وہاں گئے تھے، انہوں نے صرف ان باتوں کا ذکر کیا جو ان کے گرد گھوم رہی تھیں ، نواز شریف بتائیں محمد خان جنیجو کا ساتھ کیوں چھوڑا ؟
5
بشکیک کرغزستان میں پاکستانی میڈیکل طلباء خطرے میں ہیں
کرغیز مقامی پاکستانی ہاسٹلز پر حملہ کر رہے ہیں وہ ہر عمارت کی تلاشی لے رہے ہیں دروازے توڑ رہے ہیں۔۔افسوسناک بات یہ ہے کہ تین پاکستانی طالب علم مارے گئے ہیں۔
2
3
پاکستان میں کوئی مستقبل نظر نہ آیا تو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیج دیا اپنے لاڈلے کو واپسی پر لاش آگئی یہ کسی کا لخت جگر ہے کسی کا بھائی ہے ان کی آواز بنیں پاکستانی حکومت کو جگائیں شرم دلائیں،،،کرغزستان میں جو ظلم ہو رہا وہ فوری بند نہ ہوابہت جانیں ضائع ہوجائیں گی۔
4
عمرہ میں نمبر ون حج میں نمبر 2 پر اور ایمانداری میں نمبر 121 پر؟؟؟۔ ایک لیجنڈ کا مسجمہ لگایا اسکی ہاکی اور گیند دونوں چوری کر لئے اور پھر انتظامیہ نے دوبارہ ہاکی اور بال لگا کر اس پر باڑ لگائی۔پر ہمیں حکمران ایمان دار چائیے۔
1
الحمداللہ
پاکستان کے لئے ایک اور اچھی خبر
سام سنگ نے لکی گروپ کے ساتھ پاکستان میں اپنے فون تیار کرنے کے لئے مقامی شراکت دار کی حیثیت سے معاہدہ کیا ہے۔
انشاء اللہ یہ یونٹ دسمبر 2021 ء تک پیداوار کا آغاز کر دے گا
وزیراعظم عمران خان کی تقریر ایک روائتی سیاستدان کی نہیں بلکہ ایک محب وطن غیرت مند لیڈر کی دل کی آواز تھی جنہوں نے سیاست، معیشت، انصاف، عوامی فلاحی منصوبوں اور خارجہ امور سمیت تمام موضوعات پر کھل کے بات کی اور مخالفین کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا۔
1
عینک والا جن ڈرامہ میں کردار تھا (زکوٹا جن)۔ اگر آج کل اس کردار کو دیکھنا ہے تو ن لیگیوں کے باو جی اس کردار کو بخوبی نبھا رہے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ زکوٹا جن کہتا تھا "مجھے کام بتاو میں کس کو کھاوں" یہ باو جی کہتے ہیں مجھے بیماری بتاو میں اسکو لگاوں۔
1
یہ آپ کے گندے کپڑے ہیں جو عمران خان صاحب دھو رہے ہیں۔ آپکے دور میں پاکستان گرے لسٹ میں گیا اور آپکو چالیس نکات پر عمل درآمد کرنے کو کہا گیا۔جس پر آپ ٹکے کا کام نہی کرا سکے۔ پچھلے ڈھائی سالوں میں پاکستان نے کتنے نکات پر عمل درآمد کرایا، FATF کی رپوٹ مطالعہ کر لیں۔
نااہلوں نے اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا۔ ہاتھ جوڑ لیے پاؤں پکڑ لیے ۔کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا۔تیسرے سال بھی پاکستان پوری طرح گرے لسٹ میں جکڑا ہوا ہے ۔ سیلیکٹڈ کی نا گھر میں عزت ہے نا باہر!
1
پھر کہتے ہے کہ #BlackMailerFATF نے ہمیں Gray List میں کیوں رکھا۔ جب اپ کے حالات یہ ھوں تو کیوں رکھے اپ کو Gray List میں۔
اپ کو FATF نے نہیں بلکہ اپ کو اپ "" ہی"" کے پارلیمانی اور عدالتوں چوروں نے Gray List میں رکھا ہے۔ عدالتوں نے سارے چور چھوڑے۔
teapaw.org/afridi_3303/status/140…
پیلزپارٹی بولتی ہے کہ جب تک بھٹو زندہ ہے ہم سے سندھ کوئی نہی لے سکتا۔
پر میں پوچھتا ہوں کے اگر بھٹو زندہ ہے تو نماز پڑنے کیوں نہی آتا؟؟🙄🤔
1
بے نظیر انکم سپورٹ میں اربوں روپے کا غبن کرکے بھاگنے والی فرزانہ راجہ کو عدالت نے باقاعدہ اشتہاری قرار دے دیا۔۔
دوسری طرف احساس پروگرام کو بین الاقوامی ادارے نے دُنیا کا چوتھا بہترین پروگرام قرار دے دیا۔۔
فرق واضح ہے!!!!!!!!
#JUIPG
#saww
#BBN
سوفیصد فالو بیک دینے والے ریٹویٹ کریں اپنا ہینڈل منشن کریں اگلی اسپیشل لسٹوں میں شاملِ ہونے کےلئے ریٹویٹ کریں شکریہ؟.
@its_0mer
@Mahira_8
#نماز_قائم_کریں









