عمنان (@its_Amnan) header
عمنان (@its_Amnan) profile picture

ہمارے ہاں عِلمی ، فِلمی ، قَلمی ، ظُلمی ٹویٹ کا کاروبار بازار کی نسبت بارعایت کیا جاتا ہے😜 ۔@For_Rteez

حاسدین کے حسد میں
Joined January 2011
Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)Photo by عمنان (@its_Amnan)
اب آئینے میں شکل جو اپنی بحال کی وحشت فضول جاۓ گی چھ سات سال کی مایوس اس قدر ہوں کہ توبہ مرے خدا ہمت نہیں ہے تجھ سے بھی شاید سوال کی خواہش کا ڈیل ڈول جوانی میں عام تھا بوڑھی ہوئی تو لگنے لگی ہے کمال کی خوش باشیاں ، سکون ، محبت ،نوازشیں ایسی کی تیسی قیس ترے ہر خیال کی ضمیر قیس
24
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تم اور جو دل میں آئے سو کہیو! یوں ہی ماحول کی گرانی ہے دن خزاں کے ذرا اداس سے ہیں کتنے بوجھل ہیں شام کے سائے ان کی بابت خموش ہی رہیو نام ان کا نہ درمیاں آئے۔ انشاء جی
1
2
65
پیغامِ قرآن Az-Zumar 33 صبح بخیر اور جو شخص سچائی لے کر آیا اور جنہوں نے اُس کو سچ مانا، وہی عذاب سے بچنے والے ہیں۔
3
95
آجکل سوشل میڈیا سے اتنا ہی رابطہ رکھے ہوئے ہوں جتنا کہ رشتے داروں سے ۔ یعنی کہ نہ ہونے کے برابر ہی
1
4
11
269
کیسے جانا ہے کہاں جانا ہے کیوں جانا ہے ہم کہ چلتے چلے جاتے ہیں پتا کچھ بھی نہیں ہائے اس شہر کی رونق کے میں صدقے جاؤں ایسی بھرپور ہے جیسے کہ ہوا کچھ بھی نہیں میں نے دنیا سے الگ رہ کے بھی دیکھا جوادؔ ایسی منہ زور اداسی کی دوا کچھ بھی نہیں شاعر: جواد شیخ
2
4
206
پیغامِ قرآن دن بخیر بے شک تم اور تمہارے وہ معبُود جنہیں تم پُوجتے ہو، جہنّم کا ایندھن ہیں، وہیں تم کو جانا ہے۔ Al-Anbiya21:98
2
4
7
267
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ کچھ باتیں کہنی ، سُننی اور پڑھنی کتنی آسان ہوتی ہیں مگر ایکچول میں پریکٹیکل لائف میں وہ ساری باتیں کتنی تکلیف دہ ہوتی ہیں یہ صرف وہی جان سکتا ہے جو تنگیء حالات کی چکی میں پِس چکا ہوا ہو یا پِسا جا رہا ہو
1
3
19
438
پیغامِ قرآن دن بخیر اور (نہ ماننے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں Al-Hijr89
1
2
5
120
انسان کی سب سے بڑی خصوصیت، جو اسے باقی جانداروں سے ممتاز کرتی ہے، ایک ہی بات یا واقعے پر مختلف آرا رکھنا ہے
1
4
13
371
ایک مڈل کلاس انسان پر کبھی جوانی آتی ہی نہیں۔ ادوار تو سارے آتے ہیں: بچپن، جوانی اور بڑھاپا، مگر جوانی کے نام پر صرف ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔
2
5
9
347
•پیغامِ قرآن کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور اس کی بدولت زمین سرسبز ہو جاتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ لطیف و خبیر ہے۔ Al-Hajj 63
5
9
13
273
•آیتِ ہدایت Ibrahim 52 یہ ایک پیغام ہے سب انسانوں کے لیے، اور یہ بھیجا گیا ہے اس لیے کہ اُن کو اِس کے ذریعہ سے خبردار کر دیا جائے اور وہ جان لیں کہ حقیقت میں خدا بس ایک ہی ہے اور جو عقل رکھتے ہیں وہ ہوش میں آ جائیں
1
1
3
126
نفس کی مخالفت ہی جنت کی ضمانت ہے
2
1
5
244
معشوق جب پوری آب و تاب کے ساتھ آپ کے سامنے موجود ہوتا ہے تو انسان کی بولنے کی صلاحیت چھین لیتا ہے Now its up to u what u mean by beloved
1
3
20
441
آنکھ بھر کے دیکھنے والی چیز کو ہم بول کر عشق کی توہین کر بیٹھتے ہیں
5
21
489
السلام علیکم: اب کیا یہ لوگ بس قیامت ہی کے منتظر ہیں کہ وہ اچانک ان پر آجائے؟ اس کی علامات تو آچکی ہیں۔ جب وہ خود آجائے گی تو ان کے لیے نصیحت قبول کرنے کا کونسا موقع باقی رہ جائے گا؟ Muhammad47:18
6
6
13
419
لجپال کریم آقا ﷺ نے ارشاد فرمایا دوخصلتیں ایسی ہیں جو کسی منافق میں نہیں ہوتیں : حسنِ اَخلاق اور دین کی سمجھ بوجھ۔ سنن الترمذی،
3
6
17
346
صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
1
1
69
تمہارے بعد الٹ ہو گئیں سب ترتیبیں کہیں لوہے کی کھڑکی کو کھا گئی دیمک! کہیں لکڑی کے دروازے کو زنگ لگ گیا!
1
6
18
473