وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5) header
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5) profile picture

میری شخصیت میرے فنگر پرینٹس کیطرح ھے کسی سے بھی مشابہت نہیں رکھتی❣️

❤️
Joined December 2022
Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)Photo by وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 (@its_Vicky5)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
286
192
4
456
70,074
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🎊 💗 صبح بخیر 💗 وه تمام محبتیں جوالله اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے وه تمام رحمتیں جو رحمان اپنے نیک بندوں کو عطاء کرتا ھے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ھے وه سب الله رب العزت ہم سب کو اور ہمارے پیاروں کو عطاء فرمائے آمــــيـن.
2
50
اے اللہ! ہماری اصلاح فرما، یہاں تک کہ ہم تیری جنت کے مستحق بن جائیں ۔ 🩵
1
13
205
خوبصورت انتخاب وہ ہے جو دل کی دنیا کو بدل دے اور روح کو مسکرانا سکھا دے_❤
2
2
14
329
(وَأجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النّسَاءُ) 🍁کسی ماں نے! آپﷺ جیساخوبصورت پیدانہیں کیا...❤🍂
3
1
12
606
اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو مگر_🌹 میری آنکھوں نے فقط آپ کا راستہ دیکھا_❤
3
10
819
السلام علیکم صبح بخیر۔ اللہ کرے اج کا دن اپ کے لیے خوشیاں بھرا ہو امین۔ ❤
2
10
728
ہمیں وہ دل پـسـنـد ہـیـں جو ہمارے علاؤہ کسی کا بھی طلبگار نہ ہو❤️🙈
1
1
16
478
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کی سواری بیابان میں گم ہو جائے، پھر اچانک اسے اپنی سواری مل جائے۔" 📚 صحیح مسلم: 2747
2
1
10
255
اگر برے حالات اور آزمائشیں نہ آئیں تو ہم یہی سمجھتے رہتے ہیں کہ ہمارے ارد گرد موجود ہر شخص ہمارا سہارا ہے...
2
1
8
131
تُو فقط تُو ہی نہیں، نُور ہے آنکھوں کا میری تُو نہ ہوتا تو میرے خوابوں نے مر جانا تھا ❤
1
11
111
جب تمھاری اَنا کا بُت کوئی توڑ ڈالے غرور پاش پاش کردے سُنو خوش فہم.. !! اُس دن رونے کو جی چاہے تو میری گلی میرا گھر میرا کندھا یاد رکھنا۔۔۔۔ ❤❤
5
3
13
139
وَكَثِيرُ الْقَلْبِ بِكُمْ يُجْبَرُ " اور دِل کی بہت سی ٹوٹ پھوٹ آپ حضُور ﷺ ' کے سبب سے سنور جاتی ھے ...★ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🌸
2
3
12
96
آٶ ملکر دن کا آغاز درود شریف پڑھ کر کریں اَللّهُمَّ صَلّ عَلی سیدنا مُحَمَّدِ النَّبِیّ الْاُمِّيِ وَعَلى الِہ وَسَلَّمَ تَسْلِیْما ❤❤
2
1
7
93
تم زَمانے کے مُخالف تھے مگر تُم پر بھی کُچھ نہ کُچھ چھوڑ گیا رَنگ زمانہ اپنا آخری بار وہ ٫ اِس شان سے بِچھڑا تھا ٫ کہ پِھر اُس سے مِلنے کو ، کبھی دِل نہیں مانا اپنا رام ریاض
1
1
11
138
میں صِرف دِیکھ لُوں اِک بار صُبح طیبہ کو۔۔۔!! بَلا سے پِھر میری دُنیا میں شام ہو جائے۔۔۔🤲🙂♥️
2
1
10
106
مُحَمدّ ﷺ عربی، شفیعِ روزِ جزا اِمامِ مُرسلاں، خاتمِ انبیاء ...★ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 🌸♥️
5
6
10
136
بعض روحیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ تمھیں اپنا لیں، تو تمھیں مکمل کر دیتی ہیں اگر وہ تمھیں پناہ دیں، تو وہ تمھیں شفا دیتی ہیں اگر وہ تم سے محبت کریں، تو تمھیں زندگی بخش دیتی ہیں تم میرے لیے وہی روح ہو جاناں _____________🥀❤
3
3
1
10
376
نقاب وقت کے ساتھ اترتے ضرور ہیں، مگر ہم نے تو چہروں سے زیادہ نیتوں کو بدلتے دیکھا ہے۔ وقت نے بہت سے راز کھولے ہیں، اور ہمیں یہ سکھایا ہے کہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا 💘
5
3
11
100
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا رب العالمین جنت الفردوس میں ہمیں انبیاء صدیقین شہداء صالحین اور اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کی رفاقت نصیب فرما اور اپنے فضل و کرم سے اپنے دیدار کی لازوال نعمت عطا فرما آمین بجاہ النبی الامین ﷺ ❤
1
3
6
95