Attiya Munir (@itsattiya) header
Attiya Munir (@itsattiya) profile picture

Marketer | Influencer | Blogger | Creator 🚀Building 1-Person Brand to $5M 👉Create A Life/Work You Love 💬Become 1% Better Everyday

Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2021
Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)Photo by Attiya Munir (@itsattiya)
Attiya Munir retweeted
Hey, I'm Abdola! 👋 I'm 34 years and from Lahore, Pakistan 🇵🇰 Looking to connect with curious people who are building cool things in public. Let's connect! 🙌
9
4
1
14
451
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
31
16
2
136
5,699
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
69
89
2
440
17,949
ہر الزام کی صفائی دینا یا خود کو بے گناہ ثابت کرنا آپ کو ایک دن مکمل طور پر تھکا دیتا ہے۔
8
8
1
82
4,416
اگر آپ غلط نہیں تو صفائیاں بھی دینے کی ضرورت نہیں۔ اپنے رب پر معاملہ چھوڑ دیں صبر کا نتیجہ ہمیشہ بہتر نکلتا ہے۔
8
10
79
4,013
ذہنی طور پر مفلوج ہونے سے بچنا چاہتے ہیں تو زندگی میں اسٹینڈ لینا سیکھیں۔
5
6
1
93
4,744
اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا لڑائی جھگڑا کرنا نہیں ہوتا بلکہ اپنی عزتِ نفس اور ذہنی سکون کی حد قائم کرنا ہوتا ہے جسے جاہل لوگ بدتمیزی کا نام دے دیتے ہیں۔
9
4
51
2,745
جاہل لوگوں کو اندازہ نہیں کہ کسی پر مسلسل الزامات لگانا اُسے نفسیاتی اور جذباتی طور پر کس قدر تباہ کر سکتا ہے۔
7
7
66
3,185
جذباتی طور پر پھنسا ہوا انسان برے بننے سے ڈرتا ہے۔ وہ نہ تو اپنی ماں کی نظر میں "برا بیٹا" بننا چاہتا ہے اور نہ ہی بیوی کی نظر میں "برا شوہر"۔
7
4
50
2,928
ہمارے معاشرے میں بیٹے کے ذہن میں یہ خوف بچپن سے بٹھایا جاتا ہے کہ ماں کو ناخوش کرنا گناہ ہے۔ شوہر کو لگتا ہے کہ اگر اس نے بیوی کا ساتھ دیا اور ماں کو برا لگ گیا تو؟ یہ خوف اس سے سچ بولنے کی ہمت چھین لیتا ہے۔
16
4
56
4,185
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
56
27
2
178
3,273
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
49
62
1
406
6,726
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
60
76
2
475
5,774
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
42
35
2
242
4,538
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
70
44
2
308
4,020
انسان بھی دیمک کی طرح ہوتے ہیں وہ کھا جاتے ہیں لوگوں کو
10
6
3
108
4,068
ضروری نہیں کہ اپ کی ناکامی کی وجہ کالا جادو ہی ہو، اپ کے کرتوت بھی تو ہو سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ اپ ہمیشہ درست ہی ہوں،اپ غلطی پر بھی تو ہو سکتے ہیں۔ ہر دفعہ دوسروں کو قصور وار ٹھہرا کر خود مظلوم بن جانا اپ کی فطرت بھی تو ہو سکتی ہے۔
10
13
75
2,746
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
69
45
279
5,568
جو شخص فجر کی نماز قائم کرتا ہے اللّٰہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔
22
26
187
3,351