aM¿na (@itxamina) header
aM¿na (@itxamina) profile picture

‏‏‏‏Focused. Intelligent. Motivated. Oh, and hella cute I am

Joined November 2020
Photo by aM¿na (@itxamina)Photo by aM¿na (@itxamina)
السلام علیکم🌸 صبح بخیر🌸
18
16
1
56
خواتین کی چار خواہشات ہوتی ہیں 1.اچھی کایا 2.پرس میں ہو مایا 3.گھر میں ہو آیا 4. شوہر ایسا ہو جو ہر بات پر کہے جی بیگم آیا 🙈😁️😂 میری بھی بس اتنی سی ہی ہیں 🤏
1
77
ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ ﮔُﻮﻧﮕﮯ... ﺍﻧﺪﮬﮯ... ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ.. ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺁﻧﺴﻮ... ﺁﮨﯿﮟ... ﻣﺎﺗﻢ... ﺳﻮﮒ...
30
سب دوست احباب کو نیا سال مبارک ہو...
39
Do you knw anyone in Embassy of Germany?
39
دسمبر جیسا ہو گیا ہوں جیسے ہر کوئی نئے سال کی چاہ میں ٹھکرا کر چلا جاتا ہے
1
38
وہ جگہ جہاں تمہارے وجود کی خوشبو نہ ہو، اس جگہ میری لی گئی سانسیں میری صحت کیلئے مضر ہیں
35
سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں...!! دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اس کے...!
1
37
تیری غفلتوں کو خبر کہا ۔۔۔۔۔۔ میری اداسیاں ہیں عروج پر
2
28
اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پہ قتل کرتی تو مرد صرف بیالوجی کی کتاب میں ملتے
1
1
23
سولہ دسمبر دو ہزار چودہ کا وہ سیاہ ترین دن تھا جب دشمن نے اپنے ناپاک عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے درجنوں معصوم بچوں کو بےدردی سے شہید کردیا
18
اگر سکون سے عمر عزیز کھونا ہو کسی کی چاہ میں خود کو تباہ کر لیجے
عمران خان نے کہا تھا میں "تاریخ" بدل دوں گا، ابھی میں نے ت،ا،ر،ی،خ "تاریخ" الٹ کر دیکھا تو وہ "خیرات" نکلا 😂🙈
1
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو! صبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے...
پڑھنا لوگوں کو واضح طور پر دیکھنے اور سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
1
Maturity is when you realise that "only your parents loves you unconditionally🙂
We are the most depressed generation of all the times💔💔🥺
خبر یہ ہے کہ پیپلزپارٹی نے بھی پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ اب مولوی فضل الرحمان نے فیصلہ کرنا ہے کہ تیل والے ڈنڈوں کا کیا کرنا ہے
ق لیگ ڈبل گیم کے چکر میں اپنا سر پڑوا بیٹھی
1
2
عمران کرکٹ کا کامیاب کھلاڑی تو تھا مگر اپوزیشن پر یہ خبر بجلی بن کر گری کہ وہ سیاست کا بھی کھلاڑی ثابت ہوا
1