ثناءاللہ جدون (@jad00n_) header
ثناءاللہ جدون (@jad00n_) profile picture

مزدور و سیاسی کارکن ٹیم #نوائےسحر

Joined April 2024
Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)
تجربے کی بات بتا رہا ہوں اکاؤنٹ چھوٹا ہو یا بڑا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا جو آپ کے فالور ہیں وہ واقعی فالور ہیں تو میرا یہ چھ گھنٹے پرانہ ایک سو سولہ فالورز کا اکاؤنٹ ہے مجھے رسپانس وہی سوا لاکھ والے @5skj_ کا مل رہا ہے #نوائےسحر
12
5
11
1,729
ثناءاللہ جدون retweeted
*اے مدینہ ترے سردار ﷺ کے صدقے جاؤں..❣️* *ترے سیدﷺ ترے مختارﷺ کے صدقے جاؤں..❣️* *تیری پھولوں سے بھری ڈالی کے کانٹے چوموں..❣️* *ترے پتھر ترے گلزار کے صدقے جاوں..❣️* *صلی اللہ علیہ وآلہ وآصحابہ وبارک وسلم*🌹✨ *※✤͜♥️⃟(✿خــــــاکــــ مــــدینــــہ✿) ⃟♥️✤͜※* #نوائےسحر
1
4
7
441
ثناءاللہ جدون retweeted
*ہے جب تک جان ہم لبیک کے نعرے لگائیں گے* *اے دشمن دین تم کو ایک دن جڑ سے مٹائیں گے* پاکستان بچاؤ مارچ کی حسین یادیں ❤️❤️❤️ #نوائےسحر
1
4
7
192
ثناءاللہ جدون retweeted
*مـیرے ســینے مــیں بــڑے درد ہــیں اگر بیـــان کـــروں تـــو زبـــان جلــــتی ہے🥺😥😭* *حــــشر کـــو ہـــو گــا یہ معلــــوم کہ جیــتا کـــون اور ہـــارا کـــون❤️* یا اللّٰہ ہمیں قیامت کے دن بابا جی کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچانا #نوائےسحر
4
8
186
ثناءاللہ جدون retweeted
وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی!! #نوائےسحر
3
3
143
ثناءاللہ جدون retweeted
*ہم اسرائیلی سربراہ نیتن یاہو کو پورے عالم.کا ملعون بنا کر رہیں گے ان شاءاللہ!* *شیرِ اسلام کا ایک تاریخی جملہ🇵🇸🦁👊* #نوائےسحر
6
8
197
ثناءاللہ جدون retweeted
عرب میں مندر اور شراب خانے حلال... لیکن جنت البقیع میں حضرت فاطمتہ کا روضہ حرام ؟؟ #نوائےسحر
2
4
6
317
ثناءاللہ جدون retweeted
*✨اگر والدین کی محنت اور سپورٹ سے لڑکی ڈاکٹر بن سکتی ہے تو نمازی کیوں نہیں بن سکتی* *پردہ کیوں نہیں کر سکتی؟🌹🥀* *اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:🤲🏻* #نوائےسحر
1
4
6
164
ثناءاللہ جدون retweeted
خلق خدا کے دل میں گھر کرنا آسان نہیں ہے علماء تو لاکھوں ہیں لیکن امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ جیسوں کے لیے صدیاں انتظار کرتی ہیں تاریخ میں مزاحمت کرتے والے علماء تو بہت مل جاتے ہیں ایسی مثالیں کم ہیں کوئی لاکھوں نوجوانوں کو اس کام پر لگا دے #نوائےسحر
1
4
8
301
ثناءاللہ جدون retweeted
آج میں نے سستی سلیبریٹیز کو ان فالو کر دیا جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا تھا #نوائےسحر
8
6
1
12
761