Peer Jaffar Shah retweeted
ہم نے آج " بسم اللہ " کردی ہے ، ہم نے شروعات کردی ہے ، ہمارے پاس اب کچھ کھونے کیلئے بچا نہیں ہے، اب ہمیں نکلنا ہی ہوگا اور اپنے مستقبل کیلئے عمران خان کو رہا کروانا ہی ہوگا، صنم جاوید
Peer Jaffar Shah retweeted
شہباز شریف کا وزیراعظم سے پیٹرول کی قیمت فوری طور پر 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ۔
Peer Jaffar Shah retweeted
فوج کی نقل و حرکت کے دوران سڑک پر آنے والے سویلینز کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے۔ یہاں سے معدنیات امریکہ کو بیچنا چاہتے ہیں۔
Peer Jaffar Shah retweeted
آرمی اور ائر فورس کے طیارے مریم نواز اور اسحاق ڈار جیسے قومی مجرموں کیلئے میسر ہوتے ہیں لیکن پاکستانیوں کیلئے نہیں 💔
Peer Jaffar Shah retweeted
اسرائیل غزہ میں قتلِ عام کر رہا ہے اور تم اسے "دفاع" کہتے ہو؟
یہ صرف مسلمانوں کا نہیں، پوری انسانیت کا المیہ ہے
ایک امریکی صحافی نے کھرا سچ بول دیا۔
Peer Jaffar Shah retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
Peer Jaffar Shah retweeted
پتہ کرو۔ یہ بندہ کدھر گیا۔۔۔۔
یہ بھی کہتا تھا میں اسرائیل کے مقابلے پر یہ ٹوپی پہن کر جاؤں گا پتہ کرو کہیں چلا نہ گیا ہو
Peer Jaffar Shah retweeted
ایرانی وزیر خارجہ کا دو ٹوک اعلان
ایسی کوئی ریڈ لائن باقی نہیں بچی جو امریکہ نے کراس نہ کی، اب دنیا دیکھے گی ہم اپنی اصلی طاقت دکھائیں گے۔۔۔
Peer Jaffar Shah retweeted
بریکنگ نیوز🚨: ایرانی سفیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن نوبل پرائز کیلئے نامزد کیے جانے پر نہ پسندیدگی کا اظہار کر دیا، اس ویڈیو کو ٹی وی چینلز پر بین کردیا گیا ہے لہذا سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر اس ویڈیو کو وائرل کردیں
Peer Jaffar Shah retweeted
نیتن یاہو نے ہمیشہ اقتدار میں رہنے کےلیے ایران پر حملہ کیا، وہ کافی عرصہ سے ایسا کرنا چاہتے تھے۔
سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ایران اور غزہ پر حملوں کی مخالفت کر دی
Peer Jaffar Shah retweeted
ایران کو سرخ سلام ہے یہ سب اللہ کی حکم سے ایران نے ممکن بنایا
ہزاروں کی تعداد میں یہودی اسرائیل چھوڑ کے بھاگ رہے ہیں یہ خود کو خدا سمجھتے تھے

















