Javed Hussain retweeted
اسلام آباد میں اسموگ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ!
وفاقی دارالحکومت میں اسموگ کی روک تھام کے لیے فٹنس اور ایمیشن ٹیسٹ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے سمیت خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر، گرفتاریاں اور بھاری جرمانے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
#Islamabad #AntiSmog #AirQuality
Javed Hussain retweeted
کیا پاکستان کی سردیاں سکڑ رہی ہیں؟
پاکستان میں سردیوں کا دورانیہ کم اور درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور ایل نینو کے اثرات پاکستان کے موسمِ سرما کو کس طرح بدل رہے ہیں؟
#ClimateChange #PakistanWeather #ElNino
Javed Hussain retweeted
اسلام آباد میں کھلے مین ہولز کی اطلاع کے لیے خصوصی ہیلپ لائن جاری!
اسلام آباد میں کھلے مین ہولز کی نشاندہی کے لیے شہری 051-9108084 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔ مہم کا مقصد حادثات کی روک تھام اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔
#Islamabad #PublicSafety #SafeCity
Javed Hussain retweeted
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم، قرضوں کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی!
وزیراعظم شہباز شریف کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، کاروبار اور زراعت کے لیے قرضوں کی حد میں اضافہ، کم از کم عمر 18 سال مقرر اور خواتین کے لیے 30 فیصد قرضے مختص۔
#YouthEmpowerment #PMYouthLoan #BusinessOpportunities
Javed Hussain retweeted
طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری، موٹر سائیکل،اسکوٹی کا لائسنس ایک دن میں حاصل کریں!
اسلام آباد میں طلبہ کے لیے 42 روزہ لرننگ پیریڈ ختم، اسٹوڈنٹ کارڈ پر لرنر لائسنس اور اسی روز ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت متعارف۔
#IslamabadTrafficPolice #StudentLicense #RoadSafety
Javed Hussain retweeted
پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت کی تبدیلی کا اندراج کیسے کروائیں؟
بچے کی پیدائش، کسی عزیز کی وفات یا شادی کی صورت میں پہلے متعلقہ مقامی ادارے میں اندراج کروائیں، پھر نادرا سے ب فارم یا شناختی کارڈ کا ریکارڈ اپ ڈیٹ یا منسوخ کرائیں۔
#NADRA #PakID #PublicAwareness
Javed Hussain retweeted
کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی کا سنگین بحران، سطح ہر سال 10 سے 15 فٹ نیچے!
کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ کم بارش، بڑھتی آبادی اور ٹیوب ویلز کے بے دریغ استعمال کے باعث پانی کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے، جس کے تدارک کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں۔
#Quetta #WaterCrisis #WaterConservation
Javed Hussain retweeted
اسلام آباد میں 58 غیر قانونی عمارتیں سیل، سی ڈی اے کا ایکشن!
سی ڈی اے کی کارروائی، 25 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری، مزید غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھی ایکشن جاری۔
#CDA #Islamabad #Enforcement
Javed Hussain retweeted
گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ!
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا فیصلہ، 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت میں ایک ہزار روپے فی من اضافے کی تجویز۔
#FarmersRelief #WheatPrice2027 #Pakistan
Javed Hussain retweeted
صدی کے اختتام تک عالمی درجہ حرارت میں 2.8 ڈگری اضافے کا خدشہ!
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی رپورٹ کے مطابق، موجودہ پالیسیوں کے تحت اس صدی کے اختتام تک عالمی درجہ حرارت 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، جس سے شدید گرمی، سیلاب اور خشک سالی کے خطرات مزید بڑھیں گے۔
#ClimateChange #GlobalWarming #ClimateAction
Javed Hussain retweeted
آفات سے پیشگی خبردار کرنے کے لیے اسلام آباد میں عالمی کانفرنس!
پاکستان میں 27 سے 31 اکتوبر تک بین الاقوامی کانفرنس ہوگی، جس میں خلائی ٹیکنالوجی اور اے آئی کے ذریعے قدرتی آفات سے نمٹنے پر غور کیا جائے گا۔
#SpaceTechnology #ClimateChange #PTVNewsDigital
Javed Hussain retweeted
ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لیے اہم ہدایات!
وزارتِ مذہبی امور کی ہدایت، پاکستانی زائرین روانگی سے پہلے اپنی پروازوں کی تصدیق اور متبادل سفری انتظامات یقینی بنائیں۔
#Iran #Iraq #PakistaniPilgrims
Javed Hussain retweeted
فارما ایشیا 2026، عالمی کاروباری روابط اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع!
کراچی ایکسپو سینٹر میں فارما ایشیا 2026 جاری ہے، جہاں 800 اسٹالز اور 200 سے زائد غیر ملکی شرکاء جدید فارما ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے مواقع پیش کر رہے ہیں۔
#PharmaAsia2026 #PharmaIndustry #Pakistan
Javed Hussain retweeted
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: میئر، چیئرمین اور کونسلرز کا انتخاب کیسے ہوگا؟
اسلام آباد میں 20 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 125 یونین کونسلوں میں 1,625 نشستوں کے لیے انتخابی عمل پانچ مراحل میں مکمل ہوگا، جبکہ میئر اور ڈپٹی میئرز کا انتخاب منتخب ارکان کریں گے۔
#IslamabadElections #LocalGovernment #ElectionCommission
Javed Hussain retweeted
موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی تعمیر کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا منصوبہ!
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں چار اہم شاہراہوں کے منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت لانے پر اتفاق کیا گیا، جس کا مقصد نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور قومی رابطوں کو مضبوط بنانا ہے۔
#Motorways #PublicPrivatePartnership #NHA
Javed Hussain retweeted
پاکستان کی جین زی اسٹاک مارکیٹ کی جانب راغب، نوجوان سرمایہ کاروں کی تعداد میں اضافہ!
مہنگائی اور مالی خودمختاری کی خواہش پاکستانی نوجوانوں کو اسٹاک مارکیٹ کی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ ستمبر 2026 میں ریکارڈ 25,281 نئے سرمایہ کاروں نے اکاؤنٹس کھلوائے، جن میں 54 فیصد نوجوان تھے۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاری سے پہلے تحقیق اور خطرات کو سمجھنا ضروری ہے۔
#StockMarket #GenZ #Investment
Javed Hussain retweeted
دانش اسکولز میں 2027-2028 کے داخلے شروع، تعلیم اور رہائش مفت!
دانش اسکولز میں چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے مستحق طلبہ کے لیے داخلے جاری ہیں۔ تعلیم، رہائش، کھانا، یونیفارم اور کتابیں مفت فراہم کی جائیں گی۔ آخری تاریخ 12 نومبر 2026 ہے۔
#DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
#DaanishSchools
RT @PTVNewsOfficial: وفاقی وزارتوں کا ڈیٹا ڈیجیٹل نظام سے منسلک کرنے کی ہدایت!
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی نظام کو ڈیجیٹل بنانے، شفافیت…
Javed Hussain retweeted
پاکستان میں جدید اور محفوظ شاہراہوں کی تیاری کا فیصلہ!
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سیاحت، تجارت اور محفوظ سفر کے فروغ کے لیے اہم شاہراہوں کی تعمیر، توسیع اور جدید سہولیات کی فراہمی کی ہدایات جاری کر دیں۔
#Pakistan #NHA #RoadSafety




