🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) header
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) profile picture

Texas USA🇨🇱#قومی_زبان

Joined September 2021
Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)
#قومی_زبان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا مجروح سلطانپوری
209
293
8
952
86,617
کیسے ہار سنگھار؟؟ کہاں کے رنگ؟؟ کہاں دھانی چنری؟؟ کیا روپہلی دھوپ؟؟ روپ سروپ کے سارے موسم بیت گئے دکھ جیت گئے۔۔۔!!! #قومی_زبان
3
9
11
241
عجیب خواب تھا حیرت بھرا جس میں، میں نے اپنی روتی ہوئی تصویر کے ___ آنسو پونچھے #قومی_زبان
4
8
24
381
ھم مکمل فنا نہیں ہوئے بس مدھم پڑتے گئے دن بہ دن آہستہ آہستہ بغیر کسی آخری الوداع کے یا چیختے ہوئے اختتام کے ہماری ذات کا کچھ حصہ ہر روز تھوڑا تھوڑا بجھتا گیا یہاں تک کہ روشنی ساری ماند پڑنے لگی اداسیوں نے ہمیں گھیر لیا بخت ڈھلنے لگے اور مسکراہٹیں تمام ہو گئیں #قومی_زبان
9
10
175
خاموش ہیں ہم خوفِ تماشا کے سبب ورنــہ ہــم خُـــوب آگ لگانے کا ہـــنر رکــھتے ہـیں. #قومی_زبان
8
13
200
اس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نا کی ہم بھی کچھ ایسے روٹھے کہ سب خاک ہو گیا #قومی_زبان
2
10
15
300
کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا، دکھ ہے یہی کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے #قومی_زبان
8
12
208
کسی کی چاہ میں دشت فراق پار کیا تھا ہم نے بھی کبھی کسی کا انتظار کیا تھا ایک جان دینی باقی رہ گئی تھی ورنہ سودا عزت نفس کا تو کئی بار کیا تھا !! #قومی_زبان
3
9
18
306
ابـــــ تم سے قِسمتوں کی لکیروں کا کیا کہوں کچھ لوگــــ ان میں لِکھ کے مِٹائے گئے ہیں یار ھم عجلتوں کی نذر ھوئے لوگــــ کیا کریں؟؟ دُکھ جِن کے فرصتوں میں بنائے گئے ہیں یار #قومی_زبان
4
8
23
349
ہائے او ربّا، نئیوں لگدا دل میرا نئیوں لگدا دل میرا ہائے او ربّا، نئیوں لگدا دل میرا سجناں باجھ، ہویا ہنیرا #قومی_زبان
1
6
1
13
428
کچھ لوگ زخم دینے کے بعد بھی یہ چاہتے ہیں کہ ہم انہیں بے قصور سمجھیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر سانپ کو سمجھایا نہیں جا سکتا… کچھ سے صرف فاصلہ رکھنا ہی بہتر ہوتا ہے۔ #قومی_زبان
2
8
1
19
466
اسے کہنا خزاں کے زرد پتوں کا کوئی سایہ نہیں ہوتا بہت بے مول ہو کر جب زمیں پر آن گرتے ہیں تو یخ بستہ ہوائیں بھی انہی کو زخم دیتی ہیں اسے کہنا کہ مجھ کو بھول کر بے مول نہ کرنا🍂🤎 #قومی_زبان
1
8
1
14
260
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم، ہم وقت کی ٹہنی پہ پرندوں کی طرح ہیں 🕊️ #قومی_زبان
8
10
206
نہ ہمسفر نہ ہی دنیا میں یار ڈھونڈھتے ہیں ہم اپنے آپ سے راہِ فرار ڈھونڈتے ہیں تم اپنے جیسا کوئی دلنشیں تلاش کرو ہم اپنے جیسا کوئی سوگوار ڈھونڈھتے ہیں #قومی_زبان
1
8
14
229
نہ ہمسفر نہ ہی دنیا میں یار ڈھونڈھتے ہیں ہم اپنے آپ سے راہِ فرار ڈھونڈتے ہیں تم اپنے جیسا کوئی دلنشیں تلاش کرو ہم اپنے جیسا کوئی سوگوار ڈھونڈھتے ہیں #قومی_زبان
1
10
1
20
316
تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرہ ؟ آؤ کبھی دیکھو نہ یار ہمارا چہرہ مجھ سے ٹوٹے ہوئے شیشے نے کہا تھا ایک دن کتنا ملتا ہے نہ مجھ سے تمہارا چہرہ ، #قومی_زبان
8
1
11
234
سچائی اور مخلصی ہمیشہ رشتوں کی بنیاد ہوتی ہے۔ جو لوگ آپ کے مخلص نہیں، وہ کبھی آپ کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ ہمیشہ یاد رکھیں، پھل کی پہچان اس کے درخت سے ہوتی ہے! #قومی_زبان
4
7
1
21
416
شرافت کے لبادے میں چُھپے ہوئے بھیڑیے اکثر تمہارے دسترخوان کی رونق بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔!!! #قومی_زبان
7
1
17
317
خُود کو آزاد کِیا دِل سے اُتاری دُنیا مُنہ پہ دُنیا کے بڑی زور سے ماری دُنیا لوگ دُنیا کے لئے تخت بچھانے میں رہے ہم نے جوتے کی طرح پہنی۔۔۔۔۔۔ اُتاری دُنیا۔۔!! #قومی_زبان
2
12
18
358
میرا قصہ بہت تھا مختصر۔ میرا درد بھی لازوال تھا۔ میں دکھوں سے بھری کتاب ھوں ۔ مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ ذرا۔ مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی۔ جسے نفسیات میں کمال تھا #قومی_زبان
6
9
218
کندھاں نال صحیفے ٹنگے تے تسبیح گل وچ پائی ظاہر نال نئیں رب لبھدا ایہہ گل مرشد سمجھائی سجدہ کوئی روح دا کر لے میری باطن نال لڑائی جسم دھونڑ نال کجھ نئیں بن دا جے دل دی میل نہ لاہئی #قومی_زبان
3
11
21
395