Jasminsyed retweeted
━━━━ ﷽━━━━
Surat No 22 : سورة الحج - Ayaat Nos 47 - 48
وَ یَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ بِالۡعَذَابِ وَ لَنۡ یُّخۡلِفَ اللّٰہُ وَعۡدَہٗ ؕ وَ اِنَّ یَوۡمًا عِنۡدَ رَبِّکَ کَاَلۡفِ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوۡنَ ﴿۴۷﴾
وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ اَمۡلَیۡتُ لَہَا وَ ہِیَ ظَالِمَۃٌ ثُمَّ اَخَذۡتُہَا ۚ وَ اِلَیَّ الۡمَصِیۡرُ ﴿۴۸﴾
یہ لوگ عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں ۔ اللہ ہرگز اپنے وعدے کے خلاف نہ کرے گا ، مگر تیرے رب کے ہاں کا ایک دن تمہارے شمار کے ہزار برس کے برابر ہوا کرتا ہے ۔
کتنی ہی بستیاں ہیں جو ظالم تھیں ، میں نے ان کو پہلے مہلت دی ، پھر پکڑ لیا ۔ اور سب کو واپس تو میرے ہی پاس آنا ہے ۔ ؏ 6
Jasminsyed retweeted
اتنی Queen تو مغلوں کے دور میں بھی نہیں تھی
جتنی Queen آج کل X Tweeter پر گھوم رہی ہیں 😂😜😂😂😂
Jasminsyed retweeted
پوری دنیا میں سور کالے یا گلابی رنگ کے ہوتے ہیں۔
جبکہ پاکستان، راولپنڈی اسلام آباد کے علاقے میں انکی ایک نسل خاکی رنگ میں بھی پائی جاتی ہے۔ 😮😮
Jasminsyed retweeted
اسلام وعليكم
27ویں رمضان بابرکت رات آج یہی دعا ہے میری پروردگار سے اللہ پاک آپ سب پر برکتوں کا نزول ہو آمین اور عمران خان کو رہائی ملے آمین
Jasminsyed retweeted
دیکھو اپنا باپ @AzmaBokhariPMLN
پاکستانیوں کا قاتل ریمنڈ ڈیوس کا وکیل @AzmaBokhariPMLN کا باپ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات پورا پاکستان جانتا ہے جسکو نہیں پتہ ہم سوشل میڈیا سے بتائیں گے ۔۔۔۔۔۔
Jasminsyed retweeted
عطا تارڑ کی ابلیس سے بھی گل ہو گئی ہے، ورنہ منہ پر سنت رسول رکھ کر اتنے پکے منہ سے کون لگاتار جھوٹے الزام لگاتا ہے
😐
Jasminsyed retweeted
توشہ خانہ سے مرسیڈیز کار 7 لاکھ میں لی گئی تھی پہلی خبر
دوسری خبر مرسیڈیز کار کے ٹائروں کا بل 2 کروڑ 73 لاکھ روپے
Jasminsyed retweeted
#IslamophobiaDay #Respect_to_IMranKhan #Pakistan
March 15 is the International Day to combat #Islamophobia and confront/expose evil efforts to tarnish the reputation of #Islam and #Muslims. A day recognized by the UN after an extraordinary effort by Pakistan’s famous leader @ImranKhanPTI and the then Prime Minister. Unfortunately, he is today unjustly imprisoned in his country.















