مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906) header
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906) profile picture

محمد حسین پٹھا

Joined March 2011
Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)Photo by مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 (@junaid906)
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
🤭😝😭
88
475
36
1,444
63,248
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
کیا کروں انڈیا پر حملہ کر دوں :خان صاحب آج انصافی بیچارے ٹویٹ کررہے ہین کہ خان کو حکومت دو وہی پاکستان کا دفاع کر سکتا ہے Short-term-memory-loss
37
431
24
960
18,746
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
ہم نے پاکستان کا ڈیجیٹل مورچہ سنبھالا ہوا ہے اور یوتھیوں نے بھارت کا
153
248
15
1,401
34,507
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
ٹائم لائن دیکھ کر لگتا ہے کہ اگر بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو سارے پی ٹی آئی والے اسکے ساتھ ہوں گے 😁
361
193
54
1,092
61,794
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
پاکستان کو"پراجیکٹ عمران"نے بہت نقصان پہنچایا۔۔پروفیسر غامدی طالبان کو افغانستان میں اور عمران کو اقتدار میں لانا۔۔ یہ دو چیزیں پاکستان کو تباہ کر گئیں۔ فتنہ عمرانیہ کو ختم کیے بغیر۔۔۔خطرہ مکمل ٹلے گا نہیں۔ (اسد آر چوہدری)
94
1,074
40
2,648
143,841
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
لاھور میں تحریکِ انتشار کے وکلا کے پتھراو سے شدید زخمی ہونے والا کانسٹیبل بلال۔ کیا ایسی حرکت کوئی سیاسی جماعت کو سکتی ہے؟ اور یہ پہلی بار نہیں ہے۔
4,924
2,720
669
7,294
761,744
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
🔴 ایک ٹیکسی ڈرائیور کا میسج: اس شخص جس کا نام عرفان صدیقی ہے کو پہچانے میں مدد درکار ہے، اس نے کل ایک ٹیکسی گاڑی پورے دن کی غرض سے بک کی تھی، آخر میں گیگا مال میں کہی چھپ گیا پھر واپس نہ ڈرائیور کے پاس آیا، نہ پیسے دئیے نہ کال اٹھایا بلکہ ڈرائیور کا نمبر بھی بلاک کر دیا۔
36
327
12
642
55,888
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
اس کی صحافت کا اندازہ اس بات سے لگا لو اس نے 2018 کی ویڈیو پوسٹ کر دی 🤣🤣 میر صاحب گھر کے سامنے والی نالی میں ڈوب مرنے کے لیئے کب چھلانگ لگا رھے ہو ؟؟؟
اگر ٹھپے خود ہی لگانے تھے تو ہمیں ووٹ ڈالنے کیوں بلایا؟ ۔۔۔۔ پنجاب پولیس تو آپ کو نظر آ رہی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پنجاب کے کون سے علاقے کا کون سا پولنگ سٹیشن ہے؟
37
228
10
450
10,748
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
Copied تحریر صرف محتاط کے لیے پلیز شئیر ضرور کریں میں نے اسلامک شھد سنٹر مری روڑ راولپنڈی سے اپنی کینسر میں مبتلا بیوی کے لیے شھد خریدی کیونکہ بطور مسلمان بھی ہم سمجھتے ہیں کہ حدیث نبویﷺ ہے کہ, "شھد میں شفا ہے"۔ میں نے شھد خریدتے وقت انکے سیل مین سے خصوصی طور پر پوچھا کہ یہ جم تو نہیں جاۓ گی؟ کیونکہ عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ خالص شھد جمتی نہیں ہے۔ جس پر اسلامک شھد سنٹر کے " سیل مین " نے کہا کہ ہم life time money back gurrantee دیتے ہیں اور ہماری رسید پر بھی یہ ہی تحریر پرنٹ کر رکھی ہے کہ۔۔۔۔"اسلامک شھد سنٹر اپنے صارفین کو شھد کی منی بیک اور لائف ٹائم گارنٹی فراہم کرتا ہے"۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔لیکن یقین کریں کہ خریدنے کے دو ماہ بعد ہی شھد جَم گئی اور جم کر ایسے لگ رہی ہے جیسے ڈالڈا گھی ہو جیسا کہ پیکچر میں بھی نظر آ رہا ہے۔اور شھد چھکنے پر اسکا ذائقہ بھی پہلے جیسا نہ رہا تھا اور عجیب سی smell آ رہی تھی جو کسی صورت اصل اور خالص شھد کی نہیں ہو سکتی۔ ۔۔۔۔۔مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ اتنا بڑا نام ہے اس برانڈ کا اور عام مارکیٹ ریٹ سے یہ انتہائی مہنگے ریٹ پر شھد فروخت کرتے ہیں اور رسید پر بھی money back gurrantee لکھ کر دیتے ہیں یقیناً کوئی غلط چیز ہی مجھے دے دی ہو گی جو یہ جَم گی ہے۔ ۔۔۔میں نے یہ بوتل آٹھائی اور گاڑی کا پٹرول خرچ کر کے ان کی دوکان پر چلا گیا اور کہا کہ آپ نے گارنٹی دی تھی کے جَم گی تو واپس لے آنا اب یہ جَم گی یے مطلب کے یہ خراب چیز تھی اور میں اپنے گھر میں موجود کینسر کی مریضہ کو غلط شھد کھلاتا رہا ہوں۔ تو اس پر جو عام توجہیات ہو سکتی تھی ان کے "سیل مین" کے ساتھ بیٹھے ایک شخص جس نے اپنا نام " اصبر " بتایا نے دی۔ لیکن نہ ہی وہ پیسے واپس کرنے کو تیار تھا اور نہ ہی نئی آچھی یا اصل بوتل شھد دینے کو تیار تھا۔ جب میں نے کہا کہ آپ توجہیات نہ دیں بلکہ آپ نے جو وعدہ کیا تھا اس کے مطابق مجھے یا پیسے واپس کریں یا مجھے نئی بوتل اصل شھد دیں جو جَمے ناں۔ جس پر اس نے کہا کہ ہمیں ہمارے مالکوں نے منع کر رکھا ہے پیسے واپس نہیں کرنے۔ میں نے کہا کہ پھر آپ نے رسید پر "منی بیک گارمٹی" کیوں پرنٹ کروا رکھا ہوا ہے۔۔۔جس پر اس نے قہقہ لگاتے ہوۓ کہا کہ, گارنٹی تو انسان کی بھی نہیں ہے شھد کی بوتل کی کیا گارنٹی ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔ میں نے کہا کہ پھر میں مجبور ہوں گا کہ آپ کے خلاف کنزیومر کورٹ میں جاؤں۔ جس پر اس نے انتہائی ڈھٹائی سے کہا کہ آپ نے جو کرنا ہے کر لیں کمپنی کے اپنے وکیل ہیں وہ جانیں اور کیس جانیں ہم تو یہاں کمپنی کی چیزیں بھیچنے کے لیے بیھٹے ہیں۔۔ میں نے پوچھا کہ آپ یہاں کمپنی کے مینجر کے طور پر بیٹھے ہیں تو کہنے لگا " نہیں جی میں تے ایتھے کمپنی دا چپڑاسی واں"۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ ساری گفتگو آج مورخہ 19اپریل 2024 بروز جمعہ کو 7:30 سے لیکر 8:00 بجے کے دوران ہوئی جسکی CCTV فوٹیج اور ویڈیو ریکاڈنگ بھی موجود ہے جو انکی دوکان میں لگے کیمروں میں موجود ہے۔جس کے زریعے یہ ساری چیزیں کنفرم کی جا سکتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔انداذہ کریں, نام رکھا ہوا ہے, اسلامک شھد۔۔۔رسید پر بھی لکھا ہوا ہے منی بیک گارنٹی, لیکن جب مسئلہ آۓ گا اور آپ وہاں جائیں گے تو, آئیں بائیں شائیں۔۔۔اور کی گی ساری کمٹمنٹ سے U turn لے لیں گے۔۔۔اور بطور کسٹمر آپ اپنا مزید وقت اور پیسہ خرچ کر کے آپ ہی ثابت کریں کہ یہ پراڈکٹ غلط تھی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیریسلی مجھے بہت افسوس ہوا انکے اس رویے پر۔۔۔میں تو سمجھ رہا تھا یہ مجھے تسلی دیں گے اور کہیں گے کہ سر ہم معذرت خواہ ہیں کہ آپکو ہماری بوتل واپس کرنے کے لیے ذخمت آٹھانا پڑی۔ آپ جس طرع مطمئن ہوتے ہیں ہم کرنے کو تیار ہیں لیکن انکے مینجر کی فضول قسم کی گفتگو نے تو بہت مایوس کیا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔اب میں نے انکو پہلے لیگل نوٹس سینڈ کرنا ہے پھر میں عدالتوں کے چکر لگاتا رہوں گا۔ پھر انکے وکلاء کی فوج کے آگے ایسے کھڑا رہوں گا جیسے میں کوئی ملزم ہوں۔اور ہمارے عدالتی سسٹم کی تمام تر خرابیاں مجھے بطور ایک litigant برداشت کرنا پڑیں گی لیکن میں نے فیصلہ کیا ہے اپنے تمام تر خدشات کے باوجود انکے خلاف قانونی کاروائی کا اپنا حق ضرور استعمال کروں گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔کیونکہ معاشرے کے ناسوروں کے خلاف معاشرے کی خاموشی ہی انکو حوصلہ دیتی ہے کہ وہ معاشرے کو اپنا غلام بنا کر رکھیں اور اپنی من مرضیاں کرتے رہیں۔۔۔ لیکن میں خاموش نہیں رہوں گا۔۔۔Copied
906
1,639
113
2,888
191,201
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
یہ ڈکیت شاہراہِ فیصل ۔طارق روڈ۔بہادراباد۔سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی میں کافی سرگرم ہیں ان پر نظر رکھیں ۔ان سے الجھنے کے بجائے ان کی اطلاع 15پردیں بلاوجہ کی زور آزمائی اپ کیلئے خطرناک ہوسکتی ہے
39
394
6
587
30,360
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
آٹا، گھی، چاول، چینی، بیسن۔
وزیراعلیٰ رمضان نگہبان پیکج میں کیا کیا شامل ہے؟ صرف آٹا ہے یا ساتھ کچھ اور بھی ہے؟
1,458
1,385
219
5,530
284,113
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
جیو نیوز کو تن کر رکھیں،ھم ان ملک ریاض کے ٹاؤٹس کو ان کے گھر پہنچا کرآئینگے۔
100
1,035
42
3,546
53,040
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
رانا ثناءاللہ کا اکاؤنٹ رک نہیں پا رہا بھائی، ا حامد میر سے فارغ ہوتے ہی، کاشف عباسی کی زنانی، اور ریما عمر کو بیک وقت واگیں ڈال دی ہیں،،، رانا جی کونسا حکیم رکھا ہوا ہے،،؟؟
104
909
23
3,509
39,914
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
حامد میر کے جھوٹ پکڑے جانے کو ذیادہ سے ذیادہ پھیلائیں تاکہ اس دلال صحافی کی اوقات عوام کو معلوم ھوسکے۔
65
3,375
49
4,712
70,550
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
الیکشن 2018، قومی اسمبلی کے 35 حلقوں میں مسترد ووٹوں کی تعداد جیتنے والے کی لیڈ سے زیادہ ہے : فافن رپورٹ ایسے tainted الیکشن سے اقتدار مین آنے والے خان کے سپورٹرز کو اعتراض ہے کہ “وہ” نیوٹرل مطلب جانور کیوں بن گئے ( خان کے بقول )
9
652
9
1,176
41,008
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
Replying to @balochi5252
یوتھیوں کی نکی نکی خوشیاں
1
20
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
Replying to @Usmanwigh
Muhammad junaid asif 03244790000 Lahore
1
1
29
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweeted
اگر یہ نہیں سنا تو مورخ پورے یقین سے کہ سکتا ہے آپ ہالی تکر جم ہی نہیں پائے ٹک ٹاک کا جہاں اور ہے teapaw.org/Ain1i/status/175199433…
75
1,194
27
2,536
59,287