justice point (@justicepoint786) profile picture

Media

Joined August 2024
Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)
justice point retweeted
13
766
6
5,365
1,000,268
ہندو لڑکے کا لڑکی پر حملہ،گائے کی توہین کیوں کی۔لڑکی بھی دلیر نکلی۔
89
چھانگامانگا جانور کے ساتھ ظلم😔 گاما کوٹ میں ظلم کی انتہا، فصل میں داخل ہونے پر بھینس کی ٹانگیں توڑ دی گئیں،لوگوں میں برداشت ختم ہو گئی ہے،کیا بنے گا اس قوم کا،اللہ ہدایت دے۔مزید تازہ خبروں کے لیے فالو کر لیں۔ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @RSheikhupura @Police_Kasur
5
43
1
52
11,736
پاکپتن: بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش ویڈیو وائرل مقدمہ درج، پاکپتن 70 سالہ بزرگ کو زندہ جلانے کی مبینہ کوشش ملزمان نے بزرگ اختر علی کے ہاتھ پاؤں اور منہ باندھ کر کمرے میں بند کر دیا اور گھر کو آگ لگا دی گئ اہل علاقہ کی بروقت کارروائی، بزرگ کو زندہ جلنے سے بچا لیا @MaryamNSharif
7
188
4
423
70,495
justice point retweeted
پنجاب حکومت کا پنک نمک کے حوالے سے بڑا فیصلہ
1
3
364
قصور،کنگن پور۔ کھیر کھا کر پانچ لوگ قتل کیس،سگی بہن نے دو سگے بھائیوں اور ماں باپ کو زہر دیکر مارا،کیا ہو گیا ہے لوگوں کی سوچوں کو اپنے ہی خون قتل کر رہے ہیں
130
پنک نمک دنیا میں الگ پہچان رکھتا ہے حکومت نے سستے ریٹ پر برامد کرنے پر پابندی لگادی۔
1
116
اگر زرداری اجازت دیں، عمران خان کی حکومت بھی گرا دیں گے اور انہیں جیل میں بھی ڈال دیں گے - بلاول زرداری آپ لوگ تو شامل جرم تھے فروری 2019 میں آپ کے بیانات اور اور آج اور ۔۔۔آج اپنے پر بات ائی تو پتہ چلا جمہوریت کسے کہتے ہیں انسانی حقوق کیا ہوتے ہیں
11
376
1
1,170
13,564
ہم اہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا کاش آپ لوگوں نے صرف ملک کا سوچا اور ملک کی عوام کا سوچا ہوتا اپنے استحقاق اور سیاست دانوں کی عزت اور غیرت کا سوچا ہوتا تو آج ملک ،عوام اور سیاست دانوں کے ساتھ یہ نا ہوتا🙄
1
30
131
2,389
کسی کو بھی ہیرو بنانے سے پہلے کچھ حقائق ضرور دیکھ لیجئے گا
11
359
1,819
23,733
🚨 لاہور ہائیکورٹ TLP کیس۔ جسٹس جواد ظفر کے روبرو سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور ان کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارتِ داخلہ ایک گھنٹے کی عدالتی مہلت کے باوجود رپورٹ جمع نہ کرا سکی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 نومبر تک ملتوی کر دی،اکاونٹ فالو کر لیں۔
1
2
146
justice point retweeted
عوامی حلقوں کی جانب سے پنجاب پولیس کے مبینہ غیر مناسب رویے پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر اہلکار مساجد کے تقدس کا خیال نہ رکھتے ہوئے جوتوں سمیت اندر داخل ہوں اور لاؤڈ اسپیکر پر نازیبا زبان استعمال کریں، تو ان سے عام شہری کی چادر اور چار دیواری کے تحفظ کی امید کیسے رکھی جا سکتی ہے؟ عوامی حلقوں نے اس مبینہ طرزِ عمل کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
5
16
26
1,461
عظمی خان صاحبہ اور نورین خانم صاحبہ کو رہا کر دیا گیا ہے ❗
20
101
4
723
5,960
justice point retweeted
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا: ”میں تو اپنی کابینہ کے ارکان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں۔“ ​یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوئے اور پوچھا: ”آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں؟“ مبینہ طور پر یہ بھی کہا جاتا ہےکہ ​بل کلنٹن نے کہا: ”ایک منٹ، میں ابھی دکھا دیتا ہوں۔“ کلنٹن نے میڈلین البرائٹ کو بلایا اور کہا: ”میڈلین! مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے، مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟“ ​میڈلین نے کہا: ”بہت آسان ہے، وہ میں ہوں۔“ ​کلنٹن نے میڈلین کی تعریف کی۔ نواز شریف بہت متاثر ہوئے، اور جب اسلام آباد آئے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت معترف تھے۔ ​انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت جانچنے کے لیے سرتاج عزیز کو بلایا اور کہا: ”سرتاج عزیز! بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے، مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟“ ​سرتاج عزیز نے سوچا، جواب نہ بن پڑا تو کہا: ”مجھے سوچ بچار کے لیے 24 گھنٹے عنایت کر دیں۔“ نواز شریف نے کہا: ”پرانے ساتھی ہو، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں۔“ ​سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی ”پرانے“ ساتھی ہی لگتے ہیں، پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے۔ بہرحال، انہوں نے بہت سوچا مگر جواب نہ بن پڑا… ​انہوں نے کیبنٹ سیکریٹری، چیف سیکریٹری اور جوائنٹ سیکریٹری کو بلوایا؛ پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا۔ 20 گھنٹے گزر گئے۔ ​سرتاج عزیز بڑے فکر مند ہوئے۔ صرف چار گھنٹے بچے تھے۔ انہوں نے بالآخر جارج فرنینڈس کو فون کیا اور پوچھا: ”وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے، مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟“ ​جارج فرنینڈس نے کہا: ”بہت آسان، وہ میں ہوں۔“ ​سرتاج عزیز خوش ہوئے۔ انہوں نے نواز شریف کو فون کیا: ”وزیر اعظم صاحب! مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور جواب ہے ’جارج فرنینڈس‘۔“ ​اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے ہوئے کہا: ”یہ جواب غلط ہے، صحیح جواب ہے میڈلین البرائٹ!“
153
562
50
4,060
306,931
افسوس😔قوم کی غریب بیٹی کو کتے کھا گیے،کہاں ہیں بڑے بڑے دعوے کرنے والے،اب لوگ یہ بول کر صبر کر لیے گے کے اس بچی کی موت لکھی ہی اس طرح تھی، بہاولنگر کے نواحی علاقے جسینکا میں آوارہ کتوں نے حملہ کرک13سالہ معصوم طالبہ کی جان لے لی،اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں @MaryamNSharif
177
Oc عارف والا میں بجلی کا خراب میٹر تبدیل کروانے کے لیے شہری سے 18 ہزار روپے رشوت وصول کرنے کا معاملہ سامنے آ گیا ، میٹر ریڈر ظفر اقبال کی جانب سے شہری سے رقم وصول کرنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے،اعلی حکام نوٹس لیں۔
2
109
220
25,768
ملک احمد خاں کو وزیر اعلی پنج دریا بنائے جانے کا امکان ہے۔
1
119
justice point retweeted
کوئٹہ کی ایک نکاح کی تقریب میں مہر کے طور پر پانچ سے آٹھ لاکھ روپے اور پانچ تولے سونے کی بات ہو رہی تھی۔ اسی دوران سسر نے داماد کو پاس بلایا اور دھیمے لہجے میں پوچھا، “بیٹا، تم کتنی رقم آسانی سے ادا کر سکتے ہو؟” داماد نے سچائی سے جواب دیا، “آپ جو مناسب سمجھیں، مجھے منظور ہے، لیکن زیادہ سے زیادہ دو لاکھ روپے دے سکوں گا۔” سسر نے نکاح خواں سے کہا، “مہر ایک لاکھ روپے لکھیں۔” پھر سونے کے بارے میں پوچھا تو داماد نے بتایا کہ وہ دو تولے بنوا چکا ہے اور مزید تین تولے بنوا سکتا ہے۔ سسر نے سب کے سامنے اعلان کیا، “سونا دو تولے ہی ہوگا۔” یہ سن کر کچھ رشتے دار ناراض ہوئے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر بات کیوں ختم کر دی گئی۔ سسر نے جواب دیا، “آج داماد مجبوری میں قرض لے کر میری ہر بات مان لے گا، مگر بعد میں اس قرض کا بوجھ میری بیٹی کے گھر پر پڑے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ سکون اور خوشی سے زندگی گزارے۔” کہتے ہیں اس نکاح کو پندرہ سال گزر چکے ہیں۔ داماد آج بھی اپنی بیوی کا بہت خیال رکھتا ہے اور اپنے سسر کی بے حد عزت کرتا ہے۔ **رشتوں میں اصل امیری بھاری مطالبوں میں نہیں، ایک دوسرے کی خوشی اور آسانی کا خیال رکھنے میں ہے۔**
41
516
5
3,307
180,398
justice point retweeted
یہ دیکھیں، آخر یہ لوگ اسلحہ اٹھانے پر کیوں مجبور ہوئے؟ اطلاعات کے مطابق دوسری فریق نے ان کا قانونی راستہ بند کر رکھا ہے، جس کی رجسٹری بھی موجود ہے اور عدالت سے اسٹے آرڈر بھی حاصل ہے۔ 15 افراد اکٹھے ہو کر ان پر حملہ آور ہوئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ لڑکیاں ہوں یا لڑکے، انہوں نے اپنی جان اور حفاظت کے لیے اسلحہ اٹھانے کی کوشش کی۔
3
65
1
719
209,887
justice point retweeted
Give your hands a little care every day! Just a few minutes of simple hand exercises can help improve grip strength, and keep your fingers moving comfortably. No gym or special equipment needed—practice these easy movement at home and make hand care part of your daily routine
3
48
1
147
20,229