
#karachi #wildlife #karachizoo #kmc #karachiwork #photography #nutch #photo #photography #photooftheday #instagood #love #instagram #picoftheday #photographer
Karachi, Pakistan
Joined September 2015
- Tweets2K
- Following408
- Followers493
- Likes13.8K
karachizoom🇵🇰 retweeted
یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قطر حکومت نے جو اس بندے کی بائیک کے ساتھ کیا ۔ آپ کیا سمجھتے ہیں وہ صحیح ہے یا غلط ؟؟👇
پوری دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں۔ اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے۔ جب وہ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا۔ اب بھگتیں – at Karachi, Pakistan
61
karachizoom🇵🇰 retweeted
Heartbreak in Zimbabwe park: Elephants’ desperate hunt for water
Blackened corpses scar a landscape where the rains have been more than six weeks late.
aljazeera.com/gallery/2023/1…
karachizoom🇵🇰 retweeted
جب بچے ماشاء اللہ سیٹل ہوجائیں
تو والدین کا اپنے بچوں کے گھر وزٹ ایسا ہونا چائیے
👇😝😝😂😂😂👍👍
karachizoom🇵🇰 retweeted
Elephant to entertain
the jeering crowd 24th Dec
at Kukke Subramanya temple
in Karnataka ● #India
#ImNotYourClown 🤡
#ElephantAbuse 😡
وڈیو دیکھیے اور خود محسوس کیجیے واقعی ہم تولیہ لپیٹ کر منا کو تلاش کرتے ہیں اور منا غاہب....
#2023MPA #2023MNA #Elections2024
#Pakistan #SindhForAll #panjab #Balochistan #kpk
#Karachi #PTI #ppp #MQM #jamatislami #TLP #ANP – at Karachi, Pakistan
قائداعظم کے یوم پیدائش پر، ان کے الفاظ ہمیں متاثر کریں:
’’اب وقت آگیا ہے کہ ہر کوئی سب سے بڑی قربانی دے اور پاکستان کی عظمت کے لیے مسلسل کام کرے۔‘‘
آئیے مل کر ان کے وژن کا احترام کریں اور ایک مضبوط قوم بنائیں۔
یوم پیدائش مبارک ہو قائداعظم۔ – at Karachi, Pakistan
37
I want to wish you all a merry Christmas 🎄.
Your support has been amazing, and thank you so much. ❣️
Our Olonkera looks mighty fine with his Christmas hat 🎅
I am hoping 🙏 that 2024 will be kinder to our beloved lions 🦁
#ChristmasWithMarcus – at Karachi, Pakistan
2
82
Annual General Body Meeting
ACP karachi
#ahmadshah #acpc #acpkhi
@_Hareem_Shah @ACPKHI @AHMEDSHAHACP @lucifer1970 @mdaniyal_umer @syedasjadb – at Karachi, Pakistan
1
148
#MerryChristmas
پاکستان اور پوری دنیا میں رہنے والے کرسچن بھائیوں اور بہنوں کو میری کرسمس – at Goth Sabro, Pakistan
22
کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی!
25
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"
25
بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟" – at Goth Sabro, Pakistan
21
karachizoom🇵🇰 retweeted
میکڈونلڈ غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا فراہم کر رہا ہے۔
میکڈونلڈ کا بائیکاٹ کیجیے، اسرائیل کی سپورٹ کرنے والی تمام کمپنیوں کا بائیکاٹ کیجیے۔ کہیں آپ کا دیا گیا پیسہ اس بہتے لہو میں شامل نہ ہو













