kashif (@kash9n) profile picture

Social worker, team manager, and news editor

Pakistan
Joined May 2014
Photo by kashif (@kash9n)
یہ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈم ہے پانچ لاکھ لوگ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے لال کیپ پہن کر نکلے ہیں یاد رکھیں غزہ پر بمباری جاری ہے پانی کے لیے کھڑے بچے مارے جا رہے غزہ کا محاصرہ جاری ہے دنیا غزہ کے ساتھ ہے آپ بھی کم از کم ایک پوسٹ روز غزہ پر لکھیں
40
1,465
14
3,218
30,101
پراپیگنڈا بہت ہے مگر آپ غزہ پر لکھتے رہیں بات کرتے رہیں یاد رکھیں غزہ میں بیس لاکھ لوگ قید ان پر زندگی کی ہر سہولت بند ہے غزہ میں بچے صرف شہید نہی ہو رہے بلکے ان کو زندہ رہنے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑتی ہے اس بچی کو دیکھیں اس عمر میں اسے کیا کرنا پڑ رہا
21
713
10
1,218
12,279
غزہ کے ان مظلوم بچوں کی ہم کوئی مدد نہی کر سکتے مگر کم از کم اتنا ضرور کر سکتے کہ اسرائیل کے حامیوں اور نیتن یاہو کے لیے لکھنے والوں کی حمایت ہم نہی کریں گے پارٹی بازی سیاسی وابستگی یہ سب بہت معمولی باتیں ہیں
40
790
9
1,815
23,201
غزہ ہماری ڈیڈ لائن ہے اسرائیل کے کسی حمایتی سے منسلک سب لعنت کے مستحق ہیں وہ ان بچوں کے مسائل کے ذمہ دار ہیں
17
289
3
683
8,062
اسرائیل آج پاگل کتا بنا ہوا ہے ۔۔ صرف ایک دن میں 40 سے زائد رہائشی عمارتیں جلا چکا ہے ۔۔۔اسکے سامنے دنیا اتنی بے بس کیوں ہے ؟ یہ ظلم یہ بربریت ناقابل یقین ہے ۔ امریکہ ، یورپ اسلحہ بارود خطرناک میزائل اسرائیل کو برابر پہنچا رہا ہے
71
1,882
14
3,003
34,963
نیتن یاہو اور ٹرمپ ملکر غزہ کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر رہے ہیں ، اجاڑ رہے ہیں ۔ ٹرمپ جیسا دو منہ والا سانپ کہیں اور نہیں ملے گا ۔ کل کے واقعات کے بعد تو سیز فائر والی حجت بھی تمام ہوگئی ۔ اللہ ظالموں کو غارت کرے
20
586
4
1,170
12,317
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot.
1,403
7,399
143
15,142
204,732
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💖💖💖💖💖💖
109
1,117
31
6,058
66,771
اسرائیل نے وحشت و بربریت کی انتہا کر دی ایمبولینس اور سول ڈیفنس کے عملے کو نشانہ بنایا گیا جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر بمباری کے بعد متاثرین اور زخمیوں کو بچانے والوں کو شہید کر دیا گیا۔ ان میں صحافی حسام المصری بھی تھے۔
15
907
19
864
17,621
*یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے اور یہ بچہ کوٹ لحہ بخش گاؤں میں موجود ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں پاس جا سکے ،،، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔
32
1,824
5
1,822
47,381
سب سے بڑا المیہ تو یہ ہے کہ دنیا کو اس المیے ، بھوک ، نسل کشی سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا ۔ وہ اپنی نارمل زندگیوں میں مصروف ہے ۔ کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بچے ایک روٹی کے لیے غزہ کے سب سے خطرناک علاقے میں تلاش کر رہے ہیں
30
1,724
13
2,405
22,558
غزہ پہ ایک قیامت ڈھائی جا رہی ہے ۔ نام نہاد امہ ، لیڈران سب مر چکے ہیں ۔ زندہ لاشیں اپنی باری کا انتظار کریں بس
26
1,091
11
1,331
13,353
گندم سکینڈل آیا ،چینی کا سکینڈل آیا ، موبائل فون کا سکینڈل آیا ، بجلی کی اور بلنگ کا سکینڈل آیا اور پھر کھانے کے تیل پر سکینڈل آ گیا کہ عالمی مارکیٹ میں 25فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت پانچ فیصد بڑھا دیں ان سب سکینڈل میں ڈاکہ غریب کی جیب پر پڑا ہے اس کی کمائی لٹی ہے یہ ہے وہ میرٹ جس کی چاچو بات کرتے ہیں
100
1,066
30
2,402
51,813
Humanity check 💔 If you’re scrolling, Comment with a dot.
202
974
36
1,660
21,305
اپنے چند ہزار کلومیٹر کے علاقوں کا سوچ کر غزہ کو قربان کرنے والے اس صفحہ ہستی سے سب سے پہلے وائپ آؤٹ ہوں گے ، ان شاءاللہ
23
680
6
1,740
21,688
جاز کمپنی کیخلاف صارفین شکایات کا انبار لگاچکے ہیں یہ کمپنی لوگوں کے wallet بیلنس میں سے خود بخود پیسے کاٹنے بلاوجہ پیکجز ایکٹو کرنے بارے مشہور ہے لوگوں نے مہم چلانا شروع کی ہے تو بجائے جاز کمپنی کو نوٹس دیتے PTA خود جاز کی حمایت میں صفائیاں پیش کرنے آگیا ہے یہ سب ملے ہوئے ہیں۔۔۔
It has come to the notice of Pakistan Telecommunication Authority (PTA) that certain misleading information is being circulated on social media, suggesting that Jazz charged its subscribers tariffs beyond those approved by PTA during the financial year 2023-24, as referenced in the Auditor General of Pakistan’s report. PTA categorically clarifies that no such overcharging has taken place. The tariff adjustments highlighted in the audit observations were duly approved by PTA in line with the prescribed regulatory framework. All relevant records substantiating these approvals were shared with the audit authorities for their verification. #PTAUpdate #FactCheck #PTAClarification #NoOvercharging #JazzTariffs #ConsumerProtection #DigitalPakistan #PTANews #StayInformed #PTAOfficial
239
1,308
35
2,998
92,925
میں کیا لکھوں الفاظ ختم روح نڈھال دو لائن لکھ دیا کرو بے غیرتو rt تو آپ سے ہوتی نہیں ڈرتے ہو کہیں سسپنڈ نہ ہو جائیں یا احساس مرچکا ہے۔؟
40
976
17
1,197
23,550
موبائل فون کمپنیوں کے خلاف احتجاج کا ایک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جاز موبیلنک کی صفائی دینے کے لیے پی ٹی اے میدان میں اچکا ہے اس سے ثابت ہوا کہ عوام کو چونا لگانے میں پی ٹی اے بھی ملوث ہے @PTAofficialpk #جاز_وارد_ٹیلی_نار_یوفون_ڈاکوراج
60
597
15
1,277
24,044
Replying to @Jemima_Khan
Stop lying through your teeth. They were not abducted — both individuals were offenders of the law. They were booked in Pakistan for attacking the police, burning police vehicles, and assaulting state buildings on 9th May. How shamelessly you defend criminals, twisting the truth in an attempt to protect them. Do criminals walk free in the UK? Then why should they in Pakistan? Stop misusing your position to manipulate and influence matters in Pakistan. Nepotism is disgraceful.
114
743
14
2,235
36,022
فلسطین کے لئے روزانہ دس منٹ ضرور نکالیں۔ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
5
196
4
478
6,417