Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao) header
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao) profile picture

اللہ پاک 🇵🇰 پاکستان 🇵🇰 کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے اور غداروں سے منافقوں سے محفوظ فرما آمین یا رب العالمین

Pakistan
Joined April 2015
Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)Photo by Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ (@khalidhrao)
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے تاریخی ویڈیو جاری کردی!! جس میں 1947 سے 2026 تک کا بھیانک تاریخ دیکھائی گئی ہے!! اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
26
2,151
12
4,349
35,764
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
انشا اللہ...
40
143
1
673
8,154
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاک پتن میں سیورج بل ادا نہ کرنے پے لوگوں کے سیوریج پائپ بند کئے جا رہے ہیں...
6
93
5
215
10,173
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ارے آپ پریشان نہ ہوں ہم بھی الیکشن ہارے ہوئے ہیں دیکھ لیں پھر بھی حکومت میں ہیں ہم آپکو بھی فارم 47 بنانے مدد فراہم کریں گے #LetPakistanSeeImranKhan
3
22
49
789
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Youth is Pakistan's greatest asset" @ImranKhanPTI Prove him right. Type "YES" & Join the Team! @TeamYoungstr for Being his force of Janoon = Passion + Purpose 💪 Team Youngsters of Kaptaan💪 The True Force Of Khan for Real Change in Pakistan! NEVER GIVE UP!
5
25
34
301
ٹرمپ اتنا بڑا کرمنل ہے اسنے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے تک پہنچا دیااس کریمنل نے بھی عوام کی رائے تسلیم کی شکست قبول کی۔ پاکستان میں موجود ٹرمپ کے ٹومی ایسے ہیں کہ عوام کی رائے تسلیم نہیں کرتے بلکہ قتل عام کرتے ہیں۔ فیل مارشل، ن لیگ کے آقا امیدوار برائےنوبل پرائز کو شکست۔
26
48
480
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آج کے دن چار سال پہلے وہ لمحہ جب عمران خان پر جان لیوا حملہ ہوا تو ابتسام نے اپنی جان پر کھیل کر عمران خان کی جان بچائی پوری قوم آپ کے احسان کا مقروض ہے ♥️
18
1,087
10
3,028
41,879
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آج عاطف خان کے طرزِ عمل سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انہیں یقین دلا دیا گیا ہو کہ عمران خان اب سیاسی منظرنامے سے مائنس ہو چکے ہیں، اب چاہے باجوہ کو بلاؤ، حنیف عباسی کو بلاؤ یا یوسف رضا گیلانی کو، عمران خان کے بدترین سیاسی مخالفین کے ساتھ محفلیں سجاؤ، کوئی فرق نہیں پڑتا سیاسی بے حسی، موقع پرستی بے غیرتی اور بے وفائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، لیکن آپ کی اس حرکت نے ان تمام حدوں کو عبور کر دیا ہے
171
1,489
40
3,412
116,930
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨 ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
24
1,932
12
4,160
22,044
عاصم منیر فیل مارشل کے آقا اور مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے نوبل پرائز کو شکست کا جھٹکا۔۔۔۔۔ ٹرمپ اب اختیارات کے معاملے میں شہبازشریف بن گیا۔
2
2
31
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے معظم کی والدہ اور بچوں کا خان صاحب سے ملاقات، خان صاحب نے کہا تھا ان غریب بچوں کا میں ہمیشہ خیال رکھوں گا اس وقت نقد مالی امداد بھی دیا تھا 💔
16
818
4
2,680
20,267
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
رجیم کو ایک بار پھر نئے ابو کی تلاش
98
1,027
47
3,894
92,818
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#LetPakistanSeeImranKhan ایک طرف عمران خان ناحق قید تنہائی میں، بیماریوں اور اذیتوں کے درمیان زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے، دوسری طرف اقتدار کے ایوانوں کے سوداگر شادی کی تقریبات میں دشمنانِ وطن کے ساتھ مسکراہٹیں بانٹ رہے ہیں! پی ٹی آئی ایم این اے عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کے مناظر، اور اسی دوران گوہر کا باجوہ جیسے خان کے مخالف کرداروں کے ساتھ ہاتھ ملانا—یہ مناظر پاکستانی قوم کے دل پر خنجر بن کر اترتے ہیں۔ عمران خان نے جسے عزت دی، اسی نے وفا کا جنازہ نکالا! تمہیں غدار کہوں، میر جعفر کہوں، میر صادق کہوں یا منافق؟ آخر کس خطاب سے نوازوں تمہیں؟ خان کے دشمنوں سے تمہاری بیٹھکیں، اُنہی کے ساتھ تمہاری ساز باز، اور زبان پر پھر بھی وفاداری کے دعوے! خان صاحب قید میں ہوں، اُن کی صحت خطرے میں ہو، اُن کی بہنیں انصاف کے لیے دربدر ہوں، اور تم اقتدار کے سودوں میں مصروف رہو—تو پھر تمہاری سیاست، تمہارا نظریہ اور تمہاری وفاداری کس کام کی؟ یہ کیسی سیاست ہے جہاں نظریہ نیلام، ضمیر فروخت اور وفا طاقتور کے قدموں میں گروی رکھ دی جاتی ہے؟ قوم سب دیکھ رہی ہے! وقت گواہ رہے گا کہ کس نے قیدِ تنہائی میں کھڑے اپنے قائد کا ساتھ دیا، اور کس نے موقع پرستی کی محفلوں میں اپنی حقیقت آشکار کی۔ یاد رکھو! عمران خان کی قربانیوں پر سیاست کی دکانیں سجانے والو، تاریخ تمہارے چہروں سے نقاب ضرور اتارے گی۔ خان قید میں ہے، مگر نظریہ زندہ ہے؛ تم محفلوں میں ہو، مگر تمہاری وفا مردہ ہے!
32
149
3
155
1,261
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نوکر نوکر ہی رہتا ہے چاہے وہ جعلی وزیر ہی کیوں نا ہو آج بھی عظمیٰ بخاری کو کیمرے مین کے ساتھ بیٹھنا پڑا تاکہ میڈم کی ٹک ٹاک کیلے اچھی اچھی ویڈیوز بن جائیں 🤦🤣 @AzmaBokhariPMLN
7
102
2
191
20,150
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 عمران خان کی بہن روبینہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ خان صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لئے فوری طور پر ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
19
1,237
10
2,067
14,053
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آج کے دن چار سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں 💔
59
1,349
10
2,797
19,408
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 دل کھول کر ARY نیوز پر لعنت بھیجیں 🖐🏿
36
641
3
2,306
19,452
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عاصم خنزیر کے پرچم تلے یہ سب خنزیر ایک ہیں سب ایک ہیں #یہ_جو_دہشتگردی_اس_پیچھے_وردی_ہے #قیدی_قوم_آزاد_خان
8
39
1
65
1,320
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ان بڈھوں پر بھی لعنت بھیجنا اب قومی فریضہ ہے جب سے خان صاحب کی بہنیں جیل گئیں ہیں تب سے سوائے انکی فیملی ممبر کے اڈیالہ کوئی نہیں گیا اور یہ دونوں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر ہیں انہوں نے اڈیالہ نہ جانے کی قسم کھا رکھی ہے ان دونوں پر لعنت 😡🖐 #LetPakistanSeeImranKhan
12
74
6
140
2,028
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بیرسٹر گوہر صاحب آپ کے پاس موقع تھا کہ آپ جنرل باجوہ سے ہاتھ ملانے کی بجائے جنرل باجوہ کے چہرے پر لعنت ڈالتے اور اس نشان عبرت کو یاد کرواتے کہ اس نے ملک کی خودمختاری کو بیچ کر ملک سے غداری کی ہے !!
109
595
21
1,586
14,105