
I STAND WITH IMRAN KHAN😎 @ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan
Islamabad
Joined October 2022
- Tweets155K
- Following798
- Followers1.4K
- Likes96.2K
Maria Khan retweeted
آواز اٹھائیں 🚨
عرفان سلیم نے جیل سے خط لکھا ہے کہ صوابی کے قید ورکرز اس وقت تکلیف میں ہے۔
سوشل میڈیا لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ ان غریب ورکرز کی رہائی کے لئے فوری اقدامات کریں
Maria Khan retweeted
میرے لیے عمران خان کی صحت کے علاوہ اور کوئی ترجیح نہیں ہے۔۔۔۔۔
میری ترجیحات عمران خان کی صحت، زندگی اور رہائی ہے۔۔۔۔
Maria Khan retweeted
صبح صادق — 27 نومبر 2024 — ڈی چوک :
خاک میں لہو بہا کے قوم کا
آمر نے کہا خاک اڑا دو !
خاک اڑا کر لہو مٹایا نہیں جاسکتا
وقت آۓ گا جب مٹی بولے گی
خون سڑک پر نہیں، تاریخ پر بہا تھا
اور تاریخ کی گرد کبھی صاف نہیں ہوتی
اس مٹی کا ایک ایک ذرہ
رات کی یزیدیت کا گواہ ہے
#گولی_کیوں_چلائی .
#IslamabadMassacre
Maria Khan retweeted
بھولنا مت 🚨
جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونا چاہیئے
Maria Khan retweeted
ایک بہادر باپ۔۔۔
جس کا بیٹا اس ملک کی آزادی کی خاطر اپنی جان قربان کر گیا، مگر اس باپ کا حوصلہ آج بھی چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ آنکھوں میں غم، دل میں بیٹے کی جدائی اور لبوں پر اپنے بیٹے کی قربانی کا فخر لیے، وہ آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ کیونکہ کچھ باپ اپنے بیٹوں کو صرف جنم نہیں دیتے، بلکہ ان کی بہادری اور قربانی سے تاریخ رقم کرتے ہیں۔
Maria Khan retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Maria Khan retweeted
ہیلو @grok دنیا میں وہ کونسا سیاسی قیدی ہے جو عدالتوں سے کہہ رہا ہے کہ اگر میں نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے لائیو قوم کے سامنے چلائیں 🧐











