Bismillah Jan (@khialay) header
Bismillah Jan (@khialay) profile picture
Quetta
Joined October 2015
Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)Photo by Bismillah Jan (@khialay)
FWO اور سرفراز بگٹی پر طلعت حسین کے ویلاگ پر مختصر تجزیہ طلعت حسین نے اپنے وی لاگ مقامی صحافیوں کو ذرائع نے بتایا سے شروع کی جو مبینہ طور پرایف ڈبلیو او کا موقف ہے اور سوشل میڈیا پر کل سے چل رہا ہے پھر کہا کہ پیپلزپارٹی نے ورغلایا ہوگا بعد میں خود اس کی نفی کردی کہ نہیں پھر
4
4
3
39
17,653
ساری ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈال دیں کہ ٹھیکہ تو آپ نے دیا (جیسے کے پی میں دہشت گردی کی ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت پر ڈالی جاتی ہیں) بعد میں کہا کہ سرفراز بگٹی مند تربت روڈ کا ٹھیکہ اپنے پسندیدہ ٹھیکدار کو دینا چاہتے تھے اور ایک تصویر کا ذکر کیا جو ویلاگ میں دیکھائی ہی نہیں
1
7
1,887
پھر کہتا ہے کہ سب سے مضبوط تھیوری یہ سردار اور ٹھیکدار نیکسس کا ہے اور اس وجہ سے اسمبلی نے سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق بل کو مسترد کردیا کیونکہ سردار کیساتھ ہمیشہ ٹھیکدار ہوتے ہیں آخر میں کہتا ہے ان کی نمک میں جان نہیں۔ مطلب یار کچھ بھی
1
8
1,704
پتہ نہیں یہ وزیراعلی کا ترجمان کہاں غائب ہیں؟ وزیراعلی نے ایک ٹی وی اینکر سے ترجمان بنادیا تو ہائیکورٹ نے عہدہ سے ہٹایا۔ تو پھر سرفراز بگٹی کو ان کیلئے نئی نوکری تخلیق کرنی پڑی ۔ کل سے وزیراعلی کیخلاف پروپیگنڈا چل رہا ہے لیکن معاون صاحب کہی نظر نہیں آرہے۔ دنیا ہی بے وفا ہے !
1
1
10
644
آزاد والوں کو وزیراعلی کیخلاف شہری بھی نہ مل سکا، ایک ٹی وی چینل کے رپورٹر کو شہری بنادیا
🚨"ایف ڈبلیو او( FWO) نے ہمیشہ شاہراہوں اور تعمیراتی منصوبوں پر بہترین اور معیاری کام کیا ہے۔ کوئٹہ سے کراچی اور چمن تک بننے والی شاہراہ پر بھی ایف ڈبلیو او کام کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اپنی ناکامی FWO پر ڈال رہے ہیں۔ " کوئٹہ شہری
1
2
21
2,382
ایف ڈبلیو او کی ڈیمانڈ پر سرفراز بگٹی کیخلاف بابر یوسفزئی کی وڈیو اب تک نہیں آئی ہے؟ بیچارے کو بھی انہوں نے کس مصیبت میں ڈال دیا لگتا ہے بابر دھوکہ نہیں دے گا :)
2
1
1
23
2,199
The bots' accounts are in a dilemma; they have literally no idea to whom they are supposed to stand in Sarfraz Sarkar versus FWO
2
2
1
11
1,258
“Saving the Iranian civilisation”, very big words
Pakistan trying to bring the world back from the brink of war once again and saving the Iranian civilisation. The rest are processes and semantics.
5
282
بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے جیالہ وزیراعلی سرفراز بگٹی کے بعد اب پختونخواہ میں جیالہ گورنر کنڈی کھلے عام طور پر collective punishment کو جیسٹفائی کررہے ہیں
مراد سعید کی والدہ اور ان کے بھائی کو رات گئے ان کے گھر سے نکال دیا گیا کیا یہ Political Victimization نہیں ہے ! سلیم صافی ۔ بالکل نہیں ہے ایک بندہ مفرور ہے اس کے ساتھ کیا کریں ! فیصل کریم کنڈوم ۔۔
5
16
873
Good morning !
This quoted post is unavailable.
1
1
225
22 personnel have been recovered/released
About 20 under-training police personnel have been abducted in the Mastung area of Balochistan province Officials have not confirmed the incident yet
2
209
The sudden closure of Pak Iran border which authorities say is due to “security reasons” but the Iranian Chamber of commerce say something else While, the new wave of allegations on Iran for allegedly “sheltering and supporting Baloch militants” on social media backs the latter.
1
5
280
Bismillah Jan retweeted
عمر چیمہ صاحب کی اس ٹویٹ اور ان کے قائم کردہ بیانیے پر، بلوچستان کے تناظر میں چند سوالات: پہلا، چیمہ صاحب! جب بلوچستان 1954 سے پاکستان کی صنعتی و زرعی ترقی کے لیے 99 فیصد گیس فراہم کر رہا تھا اور کوئٹہ کو گیس دریافت کے 30 سال بعد دی گئی، تو اپنے ہی قدرتی وسائل پر حق مانگنا اور اس معاشی ناانصافی پر بات کرنا "خود ترسی" ہے یا آئینی و معاشی حق کا تقاضا؟ دوسرا، بلوچستان کے ذخائر کو اوگرا کے بننے سے پہلے بغیر کسی سائنسی پیمانے (BTU) اور انتہائی ارزاں نرخوں پر بیچ کر رائلٹی اور گیس ڈیولپمنٹ سرچارج سے محروم رکھا گیا، تو کیا یہ محض شہریوں کا نفسیاتی عارضہ ہے جسے آپ کے موٹیویشنل خطبات سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے، یا یہ ریاستی پالیسیوں کی سٹرکچرل ناکامی ہے؟ تیسرا، آپ قومی حقوق کی جدوجہد کرنے والے رہنماؤں پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہیں، لیکن جب وفاقی اور مرکزی جماعتیں دہائیوں تک صوبوں کو ان کا این ایف سی حصہ، پانی کے حقوق، یا این ایف سی کا تین فیصد حصہ نہیں دیتیں، تو لوگوں کا اپنے مقامی بیانیے پر اعتماد کرنا ایک طبیعی سیاسی ردِعمل ہے یا محض ووٹ بٹورنے کا ڈرامہ؟ چوتھا، اصلاح کی ضرورت ان اقوام کو ہے جو دہائیوں سے سیکیورٹی آپریشنز، معاشی استحصال اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا شکار ہیں، یا پھر اسلام آباد اور پنڈی کے اس مرکزی ڈسکورس کو، جو ساختی ناانصافیوں کا ملبہ مظلوم قومیتوں کی "اخلاقی حالت" پر ڈال کر وفاقی اداروں کو جواب دہی سے مبرا کر دیتا ہے؟
خود ترسی ایک بیماری ہے اسکا شکار افراد خود اصلاحی کیطرف مائل نہیں ہوتے انہیں دوسروں پر غصہ اور اپنے آپ پر ترس آتا ہے وہ اپنی زندگی میں جاری ناآسودگی کا ذمہ دار ہمیشہ دوسروں کو تصور کرتے ہیں اسی خودترسی کو قوم پرست راہنماؤں نے فروغ دیا ہے انہیں ووٹوں سے غرض ہے ناں کہ عوام کی اصلاح سے، اسکے برعکس وہ لوگ جو دوسروں کا مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اپنے اصلاح کیطرف مائل ہوتے ہیں وہ دن بدن بہتری کیطرف مائل ہوتے ہیں اور وہی لوگ ترقی کرتے ہیں
9
57
2
93
4,828
Bismillah Jan retweeted
People of Ziarat are being pushed into an unbearable situation. A reported drone strike in Inzargi area killed one shepherd & injured two others. Even the mountains and the ordinary routines of rural life are no longer safe. Our lives continue to be treated as collateral damage.
5
19
675
Thesis and anti thesis in a single paragraph
I am sorry I don’t trust the intentions & consequences of the emergency/governor’s rule in Pashtunkhwa but it’s so good to see politicians of Pashtunkhwa talking about issues of Pashtunkhwa, visiting people , streets of KP. Haven’t seen that in 13 horrible years of PTI!
5
261
About 20 under-training police personnel have been abducted in the Mastung area of Balochistan province Officials have not confirmed the incident yet
2
3
9
2,293
Ironically, the Awaran district showed red on the map was linked to the National Grid just last year
The map of electricity theft and/or refusal to pay is the map of Pakistan's overall governance. Non-payment for electricity is a symptom, NOt the disease. Map courtesy @RShahzaddk
1
199
Commissioner Rakshan Division, Asadullah Kakar, has been abducted along with his driver from the Quetta-Kharan road, Local Administration A few weeks ago, Deputy Commissioner Kharan was also abducted but was freed later The commissioner was travelling without a security protocl
2
15
6
31
11,110
Serena Hotel Quetta shifted to Peshawar? But when
پشاور میں جشن کا آغاز ہوگیا یوتھیا جہاں جعلی اے آئی ویڈیوز اور منشیات فروشوں، سمگلروں کی ویڈیو دکھا رہے ہیں وہاں ہم آپ کو اصلی اور نسلی پختون دکھا رہے ہیں جنہوں نے 14 سالہ کالا دور ختم ہونے کے بعد خوشیاں منانا شروع کردی ہیں۔
4
415