ہم کیا بناتے ہیں؟ سب چین سے امپورٹ ہورہا ہے، مینوفکچرنگ سکھائیں
#Pakistan #manufacturing #IndustrialGrowth #karachimatters
بدلتے دنیا کے نئے رجحانات ، نئے تقاضے
#PromptEngineering #ArtificialIntelligence #Education #karachimatters
ٹورنٹو اور مشی گن میں بنو قابل کے بچوں کے پراجیکٹ کی ڈیمانڈ
#BanoQabil #education #students #toronto #karachimatters
گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، امپورٹڈ گاڑیاں سستی ہوں گی
#carprices #importedcars #AutoIndustry #karachimatters
62
تین سال بعد پراپرٹی کے شعبے میں سرگرمیاں شروع
#property #RealEstate #propertybusiness #karachimatters
پراپرٹی خریدنے کا اچھا وقت آگے ڈیمانڈ بڑھی تو قیمت چڑھے گی
#property #investment #realestate #karachimatters
54
ریڈ لائن کب بنے گی؟ کے فور کب بنے گا؟ کوئی جواب نہیں
#karachi #SindhGovernment #publictransport #karachimatters
یہ دل و جان سے کام کررہے ہیں اگلا میئر جماعت اسلامی کا ہونا چاہئے
#Karachi #Development #MAYOR #JamaateIslami #karachimatters
بچے پھل کھانے کی ضد کرتے ہیں مگر پھلوں کے ریٹ آسمان پر
#FruitPrices #inflation #RisingPrices #karachimatters
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کُنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں اب جزا و سزا کا نظام چلے گا، ہم نے خیبر پختون خوا میں ترقی اور خوشحالی لیکر آنی ہے، ہم نے نوجوانوں کو روزگار دینا ہے
#KhyberPakhtunkhwa #FaisalKarimKundi #karachimatters
30
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے معاشیات میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے، اگر آپ مجھ سے کوئی ایک ایسی پالیسی پوچھیں جس سے ملک کو امیر کرسکتے ہیں تو وہ ایک پالیسی یہ ہے کہ بچوں کو اچھی تعلیم دے دو۔۔۔ جس ملک میں بچے پڑھے لکھے نہیں ہوں وہ ملک کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا
#MiftahIsmail #EconomicGrowth #karachimatters
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسموگ کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے ہمیں کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی۔ لاہور میں انڈسٹریل ایکسپو کی افتتاحی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی کا سفر شروع ہو گیا ہے اور یہ اب بڑھتا چلا جائے گا
#Pakistan #MalikMuhammadAhmadKhan #karachimattters
46
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جو حالت پیپلز پارٹی نے کراچی کی کردی ہے، آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی کراچی تو کیا پورے سندھ سے فارغ ہونے والی ہے، ہر سڑک، ہر شاہراہ، گلیاں، محلے۔۔۔ ہر منصوبہ خود پیپلز پارٹی کا مذاق بن گیا ہے جو پروجیکٹ شروع کرتے ہیں اس میں کرپشن کا دھندا ہوتا ہے، بد انتظامی ہوتی ہے۔ انکی نااہلی کی وجہ سے ہر منصوبہ کراچی کے شہریوں کو فائدہ دینے کی بجائے اذیت کا باعث بن گیا ہے
#karachi #PPP #monemzafarkhan #karachimatters
سابق وفاقی وزیر داخلہ معین الدین حیدر نے کراچی میٹرز سے گفتگو میں کراچی کے حالات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کو وسائل نہیں دیئے جارہے، سڑکوں کا حال ٹھیک نہیں، یونیورسٹی روڈ سالوں سے بن نہیں پا رہی، گھروں میں پانی نہیں آتا، کچرا نہیں اٹھایا جاتا، ٹریفک کے مسائل ہیں۔ وفاقی حکومت کو بھی سمجھنا چاہیے کہ بجٹ کا ایک بڑا حصّہ کراچی دیتا ہے تو جب کراچی ملک کیلئے اتنی دولت پیدا کرتا ہے تو کچھ دولت کا حصّہ اس شہر پر لگا بھی دیا جائے
#karachi #Infrastructure #FederalGovernment #karachimatters
معروف اداکار نبیل ظفر نے کراچی کے موسم پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا ہے کہ کراچی کا موسم بھی پاکستان کے حالات کی طرح بدلنے کا نام ہی نہیں لے رہا
#karachi #NabeelZafar #WeatherUpdate #karachimatters
2
93
پاکستان ریلوے نے ایئرکنڈیشن (اے سی) خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر مسافروں کو اضافی کرایہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنگ نیوز کے مطابق کرایہ واپسی کے لیے ڈیجیٹل گارڈ سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے، مسافر 7 روز کے اندر ریفنڈ حاصل کر سکیں گے۔ ریفنڈ کے حصول کے لیے اصل ٹکٹ، گارڈ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانا لازمی قراردیا گیا ہے
#Pakistan #railways #karachimatters
35
پاکستان کے سیاست دان بلدیاتی حکومتوں کو اختیار دینا پسند نہیں کرتے
#Pakistan #localgovernment #karachimatters
روزگار کے مواقع، کراچی پر آبادی کا بڑھتا دباو
#karachi #employment #populationgrowth #karachimatters
پانی نہیں، ٹوٹی سڑکیں کراچی کو وسائل نہیں دیے جارہے
#karachi #Infrastructure #WaterCrisis #SindhGovernment #karachimatters
محسن نقوی اور آصف زرداری کی ملاقات نئے صوبوں کے حوالے سے نہیں تھی
#MohsinNaqvi #AsifZardari #NewProvinces #karachimatters







