ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
بھاگتے نومبر کی خشک شامیں ؛
خزاں کے زرد پتے ؛
ھوا کے سرد جھونکے ؛
اور
تم کہا کرتے تھے _______
"سبز موسم مستقل رہے گا " !!!
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر۔۔۔!!
تمام دہر کا نقشہ سرکار ﷺ جانتے ہیں۔۔۔♥️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آل
ِمُحَمَّدٍ⚘💚
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
﴿وَمَا أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا فِي ٱلسَّمَآءِۖ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِيّٖ وَلَا نَصِيرٖ﴾. [1]
اور تم نہ زمین میں (اللہ کو) عاجز کرسکتے ہو، اور نہ آسمان میں، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے، اور نہ کوئی مددگار۔
(سورة العنكبوت ، ٢٢)
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
کہا جاتا تھا: بچہ سات سال تک تمہارا پھول (لاڈلا) ہے، سات سال تک تمہارا خادم ہے، اور اس کے بعد وہ یا تو تمہارا دوست ہے، یا دشمن ہے، یا تمہارا شریک ہے۔
امام ابن عبد البر رحمہ اللہ
(بہجۃ المجالس: ۲/۷۶۶)
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر
#اردو_زبان
باللّٰہ، لا بالناس!
اللّٰہ سے مانگو، لوگوں سے نہیں۔
جب راستے مشکل ہوں، موجیں بلند ہوں اور اسباب کمزور پڑ جائیں تو یاد رکھو؛ تمہاری امید لوگوں سے نہیں، اُس رب سے ہونی چاہیے جس کے لیے کوئی کام مشکل نہیں۔
اللّٰہ سے مانگو، لوگوں سے نہیں۔
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
بادیان کی جڑ کے فوائد اور استعمال کا طریقہ👇
#اردو_زبان #TDR__now
بادیان کی جڑ کے فوائد آج کل لوگ اس لیے تلاش کر رہے ہیں کیونکہ یہ ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو ہاضمہ بہتر بناتی ہے۔ بادیان کو سٹار انیس بھی کہا جاتا ہے اور اس کا استعمال پرانے وقت سے کھانوں، قہوے اور دوا میں ہوتا آ رہا ہے۔ اگر آپ کو کھانا کھانے کے بعد بھاری پن، گیس یا سینے میں جلن ہوتی ہے تو بادیان کی جڑ آپ کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
ہم نے ایک دوسرے کو کھویا نہیں تھا، ہم نے ایک دوسرے کی زندگیوں کا احترام کیا تھا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ دنیا اسے جدائی کہتی ہے، اور ہم اسے دعا۔" 🖤🥀
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
زندگی کی خوبصورتی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں چھپی ہوتی ہے۔ ❤️
#اردو_زبان
کبھی دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر چند لمحے گزارنا، کبھی چائے اور کھانے کی میز پر ہنسی مذاق، یہی تو زندگی کی اصل رونقیں ہیں۔ 😊
خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور ہر لمحے کو خوبصورت بنائیں۔ ❤️
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
واقعی ۔۔۔ اب تو مجھے گہرا
احساس ہوتا ہے کہ یہی سچ ہے
#اردو_زبان
#TDR__now
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
کچھ رشتے ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتے،
بس خاموشی سے دل میں کہیں ٹھہر جاتے ہیں۔
وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں،
مگر کچھ یادیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں۔ 🖤🥀
#اردو_زبان
آپکے الفاظ آپکی اندر کی دنیا کے افراد ہیں
ان سے پتہ چلتا ہے کہ
آپ نے اپنے اندر کون سا جہان آباد کر رکھا ہے
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
میں سانس تک نہیں لیتا پرائی خوشبو میں
جھجھک رہی ہے یوں ہی شاخ یاسمیں مجھ سے
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
آج میں نے حلوہ بنایا ہے اوپر سے بادام کاجو اور اخروٹ بھی ڈالے ہیں تاکہ کھانے والوں کو مزہ بھی آئے اور دیکھنے والوں کو جلن بھی ہو سب دوستوں کو دل سے دعوت ہے جلدی آ جائیں ورنہ حلوہ ختم ہونے کے بعد صرف تصویر ہی دیکھنے کو ملے گی جو دیر سے آئے گا وہ صرف پلیٹیں گنے گا🤤
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
اپنی نیت اتنی صاف رکھو کہ جب کوئی کہے اللہ تمہارا کیا ضرور لوٹائے گا، تو یہ تعریف لگے، بددعا نہیں۔
#اردو_زبان
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
#اردو_زبان @urdu
ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ہے
ہم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ہوتے!
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
#اردو_زبان @urdu
اِک خوابِ حنا بار سے آنکھیں ہیں گلابی
اِکــ دردِ دل آویــــز نگھبــان ھـــے میرا
لازم ھے کہ ہر شام ہتھیلی پہ رکھوں دل
وہ شخص ناں آ کر بھی تو مہمان ھے میرا،،
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
#اردو_زبان @urdu
شاید اُس کا سُراغ مِل جائے
اپنا ملبہ ہٹا رہا ہوں مَیں
(سعید شارق)
ⁱᴾⁱᵃⁿ قیدی نمبر 804 💕 retweeted
#اردو_زبان @urdu
یاربے مہر تیری آگ میں جلنے کے لیے
اب بھی کچھ لوگ ہیں، چپ چاپ پگھلنے کے لیے
تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے
تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لیے
قید کرتا ہے رہائی کے بہانے وہ
اور پھر راہ نہیں دیتا نکلنے کے لیے




















