Pinned Tweet
میں روزانہ ایک recycling کمپنی میں جاتا ہو پچھلے 7 سالوں سے۔ وہاں سے bulk خرید کر بیچتا ہوں۔ کافی مال بنالیتا ہوں کل وہاں گیا۔ میرے دل نے کہا باہر bins کی طرف جاو کہیں وہاں قرآن نا گرا ہو۔ دو دفاع گیا کچھ سامان کے نیچے قرآن مل گیا۔ جس کا کلام ہے اسنے حفاظت بھی کی۔ اللہ اکبر
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
پنجابی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ تعلیم پر خصوصی فوکس کرتے ہوئے سرکاری سکول کالج یونیورسٹیوں کا معیار بہت بہتر بنایا گیا ہے اور یہ سلسلہ پنجاب کے دور افتادہ علاقوں میں بھی جاری ہے اور وزیر تعلیم بقلم خود اس ٹاسک کو لے کر ہر تحصیل ہر ڈسٹرکٹ ہر قصبہ میں پہنچ رہے ہیں لیکن افسوس کہ علیم خان اپنے ذاتی مفاد کی خاطر سرکاری تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کررہا ہے
Haters never get success in.life. let see how far this drama will go
In Islamophobia Awareness Month, my husband @kingkapoor72 was arrested yesterday by the Met Police to please the Mayor's voters.
1
40
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
سماء نیوز اور علیم خان کا آپسی گٹھ جوڑ اب کسی سے چھپا نہیں رہا۔ میڈیا چینل، کاروبار اور سیاست کے ذریعے مفادات کا یہ کھیل دراصل مریم نواز حکومت کے خلاف ہے، کیونکہ سرکاری اسکولوں کی بہتری سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔ راوی اربن منصوبہ ہو یا فیصل آباد کا 'ستھرا پنجاب' پروگرام، ان مبینہ کرپشن معاملات میں علیم خان کا نام سامنے آ رہا ہے۔ تاہم، اب بلیک میلنگ پر مبنی صحافت اور مفاد پرست سیاست نہیں چل سکے گی اور ہر چیز کا حساب ہوگا۔ پنجاب کے عوام سرکاری اسکولوں میں آنے والی مثبت تبدیلی کو خود دیکھ رہے ہیں، اس لیے وہ منفی پروپیگنڈے کو مسترد کر کے حقائق کا ساتھ دے رہے ہیں۔
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاہور کا یہ علاقہ بھی کبھی صاف ستھرا اور خوبصورت ہو جائے گا، شکریہ @MaryamNSharif 🫡
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
سما چینل کی ستھرا پنجاب پروگرام میں ٹھیکیداروں کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش روکنے پر بلیک میلنگ شروع ہوئی جس کو خاطر میں نہیں لایا گیا اور اب بڑھتے بڑھتے حالت یہ ہوگئی ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈا چل رہا ہے،پنجاب حکومت اور وزیر اعلی کی کوریج کئی مہینوں سے روکی گئی ہے
ایک بات طے ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ناہی کسی کے کاروبار کا تحفظ کریں گے
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
سسٹم ری سیٹ بہت ضروری ہے ۔
کیونکہ پاکستان میں
صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈیلور کر رہی ہیں
اور باقی وزیراعلی بلوچستان ، وزیراعلی سندھ وزیراعلی خیبرپختونخوا عوام کی خدمت نہیں کر سکے۔
تو سسٹم کو ری سیٹ کرنا تو ضروری ہے
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
Hello @TheBRITSchool! 👋🤣🎶
The King has visited the renowned Brit School, a state school in South London that has spent more than three decades breaking down barriers to the creative industries, ensuring that talent and ambition, rather than background, determine opportunity. 🎭
It was wonderful to meet so many talented students and members of staff. His Majesty watched a fashion show, a musical theatre rehearsal, a digital art lesson and a performance in the dance studio.
📻 BRIT School alumna @raye will feature on a special edition of the Rocket Hour with @eltonofficial and The King - tune in on @AppleMusic from 9am GMT Saturday!
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
Can’t believe nearly 700k of you have seen the music video in under 19 hours 🤯 we smashed the goal of beating 50 views. Thanks for supporting a small creator. Can’t believe I’m saying this… but can we get 1,000,000 in under 24 hours? 😮💨
youtu.be/DxEkSmqTOtc?is=B9qT…
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
میں 3 سال سے پنجاب میں کمائی کر رہا ہوں نمک حرامی نہیں کروں گا
پنجاب کے لوگوں کو گِلے شکوے کرنے کی بجائے شکر ادا کرنا چاہئیے ، مٹھائیاں بانٹنی چاہئیے کہ وہ رات کے 3 چار بجے بھی بغیر خوف کے گھومتے پھرتے ہیں
ہم پختونخوا میں خدا کی قسم رات 9 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
یہی ہے وہ کارکردگی جس کی بنیاد پر گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب دوران ایک ووٹر نے انٹرویو میں کہا تھا کہ ہم کسی کو ووٹ نہیں دیتے تھے لیکن اس بار نواز لیگ کو ووٹ دینے کی وجہ مریم نواز کے اقدامات ہیں جو قیام پاکستان سے آج تک کسی وزیراعلی نے نہیں کئے
مریم سرکار
LAVA 岩浆 لاوا retweeted
اور ناظرین یہ مریم سرکار ہی ہے جس میں تمام صوبائی وزراء اپنی کارکردگی عوام تک پہنچاتے ہیں اور ساتھ مکمل آگاہی فراہم کرتے ہیں اور آج پنجاب دیگر صوبوں سے جو برتری لے گیا ہے اس میں اسی ٹیم کا بنیادی ہاتھ ہے
صہیب برتھ آپکی راتی کوئی نہیں جمیا



















