Behind every strong man, there is a silent pain no one ever asked about.
Happy International Men's Day
November 19
#MensDay
Anmol Mano retweeted
انسان کی سب سے بڑی بھول یہی ہے کہ وہ اپنے خلوص کو دوسروں کے دلوں میں بھی تلاش کرتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص کا ظرف، احساس اور محبت نبھانے کا انداز ایک جیسا نہیں ہوتا۔
Anmol Mano retweeted
پیپلز پارٹی (PPP) کو معلوم ہے کہ اگر معاملات ریفرنڈم کی طرف گئے تو انہیں منہ کی کھانی پڑے گی، اسی لیے یہ جتنی بڑی بڑی بڑھکیں مار رہے ہیں، ان کی حقیقت سب کے سامنے ہے۔
اس کی تازہ مثال وہ علاقے ہیں جہاں آج تک نادرا کی موبائل وین نہیں گئی تھیں، لیکن آج وہاں موبائل وین موجود ہیں، تاکہ ان کے ووٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکے۔ یہ اس بات کی ایک تازہ مثال ہے کہ زمینی حقائق کیا ہے
@wajih_sani @HamidMirPAK @_Mansoor_Ali
بابا بلھے شاہ
الف آگ لگی وچ سینے دے
سینہ تپ کے وانگ تندور ہویا
کج لوکاں دے طعنیاں مار دتا
کج سجن اکھاں تو دور ہویا
اک شیشہ لیا سی یار ویکھن لی
یارو او وی زمین تے ڈگ چور ہو یا
بھلے شاہ لوکی ہس کے یار منالیندے
تے ساڈا رونا وی نامنظور ہویا
#پنجابی_زبان
Anmol Mano retweeted
Replying to @libraanmol
یہ تینوں ناول اردو ادب کے شاہکار ہیں؛ ’’راجہ گدھ‘‘ فکر و فلسفے کی گہرائی، ’’آگ کا دریا‘‘ تاریخ و تہذیب کا تسلسل اور ’’پیرِ کامل‘‘ روحانی تبدیلی اور خود شناسی کا خوبصورت سفر ہے۔
السَّلام وَعَلَيْكُمْ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دعا، توبہ اور شکر کی توفیق عطا فرمائے اور قبولیت، بخشش اور نعمت سے محروم نہ کرے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں، محبتیں اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق دے
آمین ثم آمین
#صباح_الخير
ایک مراسی کا کھوتا گم ہو گیا وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا
آخر کار ایک درخت کے نیچے آکر بیٹھ گیا۔ اس درخت کے نیچے ایک عاشق اور معشوق بھی بیٹھے تھے ۔ عاشق بولا : صنم تیری آنکھوں میں مجھے سارا جہان نظر آرہا ہے
مراسی بولا : " دیکھیں یار میرا کھوتا کتھے گم ہو گیا 😂
#قومی_زبان
Anmol Mano retweeted
لگی ہے پھر صدا ایک بار کہ سردار بدلے گا
فرعونی سلطنت کا بس ایک کردار بدلے گا
جس قوم کو خود پر جبر سہنے کی عادت ہو
وہاں کب کچھ بدلہ ہے جو اس بار بدلے گا
#قومی_زبان
🤖 Made with AI
Anmol Mano retweeted
شطرنج محض ایک کھیل نہیں، بلکہ ذہن کی گہرائیوں، حکمتِ عملی اور صبر کا نایاب امتحان ہے — جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا۔
🤖 Made with AI
Anmol Mano retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
خوبصورت زندگی وہ نہیں جو کامل ہو، بلکہ وہ جو ہمت، محبت اور امید سے بھری ہو۔ دل کو کھول کر جیو ۔
#قومی_زبان #صباح_الخير
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
ایے مالک
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں،
لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست یہ دعا ہیں
ہمیں معاف فرما،
ہماری دعائیں قبول فرما،
ہماری مشکلیں، پریشانیاں، دکھ، تکالیف دور فرما،
ہمارے لیے بہتری فرما۔ آمین
صبح بخير
#صباح_الخير
5
10
362
















