لودھراں: تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، ایس ایچ او عمران عمر کی سربراہی میں 10 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزمان سے 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ مال برآمد ڈی پی او بینش فاطمہ نے برآمد شدہ مال اصل مالکان کے حوالےکیا
#LodhranPolice #DPOlodhran #PolicePerformance #PublicService
39
لودھراں: ڈی پی او بینش فاطمہ کی ڈی پی او آفس میں روزانہ کھلی کچہری، 14 شہریوں کی شکایات سن کر فوری ازالے کے احکامات جاری
#DPOlodhran #OpenCourt #PublicService #LodhranPolice #SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPoliceOfficialPakistan #igsouthpunjb
50
ڈی پی او لودھراں بینش فاطمہ کی آمنہ گرلز کالج گیلے وال آمد، طالبات سے خصوصی آگاہی سیمینار میں خطاب۔
#SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPoliceOfficialPakistan #IGSouthPunjab
52
موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹ لودھراں کا مورخہ 27 نومبر 2026 کا شیڈول
#SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPoliceOfficialPakistan #igsouthpunjb
59
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کرائم فری پنجاب، محفوظ لودھراں کے لیے پولیس متحرک۔ ضلع بھر میں خصوصی ناکہ بندیاں، چیکنگ اور مؤثر سکیورٹی اقدامات جاری۔ #SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice
52
لودھراں پولیس میں محکمانہ احتساب کا عمل جاری، اپیلوں پر فیصلے، محکمانہ سزاؤں اور کیسز کا جائزہ لے کر نظم و ضبط اور شفافیت یقینی بنانے کے اقدامات۔
احتساب، شفافیت اور نظم و ضبط — مؤثر پولیسنگ کا عزم!
#LodhranPolice #Accountability #Discipline
74
Lodhran Police Official retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔
ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد، اوور سپیڈنگ اور ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ، ڈرائیورز کی آگاہی مہم اور الیکٹرانک ذرائع سے ٹریفک مانیٹرنگ مزید مؤثر بنانے کے اقدامات۔
محفوظ سفر، حادثات سے بچاؤ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPoliceCPO #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #IGPunjab
لودھراں: ڈی پی او بینش فاطمہ کا ڈی ایس پی صدر سرکل کے زیر تعمیر دفتر کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تعمیراتی معیار کا جائزہ لیا
#LodhranPolice #MehfuzLodhran #SafeAndSecureLodhran #SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPoliceOfficialPakistan #igsouthpunjb
81
ڈی پی او لودھراں بینش فاطمہ کی کھلی کچہری، 18 شہریوں کی شکایات سن کر فوری ازالے کے احکامات جاری۔ میرٹ پر انصاف اور بروقت داد رسی کی یقین دہانی۔
@MaryamNSharif
#LodhranPolice #MehfuzLodhran #SafeAndSecureLodhran
60
لودھراں پولیس کا اسکول میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن، طلبہ کو ٹریفک سگنلز، روڈ سائنز، زیبرا کراسنگ اور سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقوں بارے آگاہی دی گئی۔ محفوظ سفر، محفوظ مستقبل!
@MaryamNSharif
#LodhranPolice #RoadSafety #MehfuzLodhran
50
کہروڑپکا: ڈی پی او لودھراں بینش فاطمہ کی پنجاب کالج کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں شرکت۔ طالبات میں شیلڈز تقسیم کیں اور خواتین کے تحفظ، سیفٹی ایپس، منشیات، ٹریفک قوانین اور ہراسمنٹ سے بچاؤ بارے آگاہی دی۔
محفوظ مستقبل، روشن نسل!
@MaryamNSharif
#LodhranPolice #SafeAndSecureLodhran
60
دنیاپور: لودھراں پولیس کی بروقت کارروائی، لاپتہ گونگے بہرے نوجوان کو سیالکوٹ سے بحفاظت تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا
#LodhranPolice #Dunyapur #PunjabPolice #PublicService #SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPoliceOfficialPakistan #igsouthpunjb
58
موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹ لودھراں کا مورخہ 26 نومبر 2026 کا شیڈول
#SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPoliceOfficialPakistan #igsouthpunjb
64
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کرائم فری پنجاب اور محفوظ لودھراں کے لیے پولیس متحرک۔ ضلع بھر میں خصوصی ناکہ بندیاں اور چیکنگ جاری، پولیس افسران و جوان رات گئے بھی فیلڈ میں موجود، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنائے جا رہے ہیں۔
86
Lodhran Police Official retweeted
آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ پر خاموش نہ رہیں، پنجاب پولیس آپ کے ساتھ ہے۔
خواتین کسی بھی قسم کی ہراسانی، دھمکی یا بلیک میلنگ کی صورت میں 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری مدد حاصل کریں۔
خواتین کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح۔
#PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #StopOnlineHarassment
لودھراں پولیس کی کھلی کچہری، 16 سے زائد شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات جاری۔29 مقدمات میں برآمد ہونے والا 80 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ اصل مالکان کے حوالے۔ بہترین کارکردگی پر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس بھی تقسیم۔
#LodhranPolice #PunjabPolice #DPOlodhran
87
ڈی پی او لودھراں بینش فاطمہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری۔ 29 مقدمات میں برآمد ہونے والا 80 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ اصل مالکان کے حوالے، شہریوں کا لودھراں پولیس کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان۔
#LodhranPolice #SafeAndSecureLodhran
1
93
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لودھراں پولیس کی بلیو وین کے ذریعے شہریوں کو مورخہ 24 نومبر کو لائسنسنگ، ویریفکیشن، ملازمین کی رجسٹریشن اور شہری شکایات سمیت مجموعی طور پر 91 سروسز فراہم کی گئیں۔
#SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPolice
59
موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹ لودھراں کا مورخہ 25 نومبر 2026 کا شیڈول
#SafeAndSecureLodhran #LodhranPolice #MehfuzLodhran #PunjabPoliceOfficialPakistan #igsouthpunjb
53









































