Joined August 2026
M Editor retweeted
We stand united with Kashmir for freedom, justice, and self-determination. Kashmiris are not alone! Haji Muhammad Naeem Sheikh TMC Korangi #KashmirBlackDay
42
42
1,176
On Kashmir Black Day, we stand in solidarity with our Kashmiri brothers and sisters. Their sacrifices and struggle for the right to self-determination must never be forgotten. We reaffirm our commitment to continuing moral, diplomatic, and political support for the people of Kashmir. May the people of Kashmir achieve peace, justice, and their fundamental rights. 🇵🇰🕊️ #KashmirBlackDay #27October #KashmirSolidarity #RightToSelfDetermination #SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur
1
152
146
528
صحت کے شعبے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں. لیاری میں قائم اسپینسر آئی ہسپتال حکومت سندھ کا شاہکار جہاں آنکھوں کے تمام امراض کا علاج مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ خدمت میں سب سے آگے سندھ @BBhuttoZardari
13
129
134
5,966
شہرِ کراچی میں کے ایم سی کے ذریعے عوام کیلئے کام دیکھنا ہمارے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔ اس شہر کو کے ایم سی کی کم حکومتیں ایسی ملی جنہوں نے اس شہر کیلئے کام کیا۔ موجودہ کے ایم سی نے اسپینسر آئی ہسپتال کو بناکر مثال بنا دیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari
8
118
1
119
5,770
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے یومِ سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہدِ حقِ خودارادیت کی حمایت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی روشن روایت ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے رہے ہیں۔ عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ @FaryalTalpurPk #KashmirBlackDay
11
119
119
5,714
مہنگائی عروج پر ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے حکومتِ سندھ کی کوشش ہے کہ کسی طرح عوام کو ریلیف دیا جائے۔ صحت کا شعبہ ایسا ہے کہ جہاں کوئی نہ کوئی شخص بیمار ہوتا ہے، اسی کیلئے حکومتِ سندھ ہسپتال کی سہولیات مفت فراہم کر رہی ہے۔ اسپینسر آئی ہسپتال بھی اسی نظام کا حصہ ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari
8
121
125
5,752
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت آئی اسپینسر ہسپتال کو فعال کیا گیا۔ حکومت کا فرض ہے کہ عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرے، آئی اسپینسر ہسپتال میں آنکھوں کے امراض کا علاج مفت کیا جائے گا۔ صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح اور بار بار سامنے آیا ہے۔ وفاقی حکومت کے نمائندے کراچی میں دلچسپی لیتے نہیں، شہر میں نفرت پھیلانے میں لگے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari
6
194
190
5,941
M Editor retweeted
میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور منتخب نمائندوں کی ملاقات ملاقات میں شہریوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو، میئر میرپورخاص نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کر دیں۔ #Mirpurkhas
53
51
431
M Editor retweeted
یومِ سیاہ کشمیر 27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ آج کے دن ہم اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ کشمیر بنے گا پاکستان #KashmirBlackDay #YoumESiyah #BlackDay27October
1
54
49
231
Guided by @PPP_Org Chairman @BBhuttoZardari vision of inclusive progress and equal opportunities, District Council Sukkur, in collaboration with Sukkur IBA University, is turning aspirations into achievements through free CSS preparation classes. With 15 students already clearing the CSS examination, this initiative reflects a meaningful commitment to nurturing talent, breaking barriers, and empowering young people to pursue their dreams of serving the nation. This is the kind of impactful work that creates opportunities, inspires future leaders, and lays the foundation for a brighter Pakistan! 🇵🇰 #BilawalBhuttoZardari #PPP #DistrictCouncilSukkur #SukkurIBA #CSSSuccess #YouthEmpowerment #EducationForAll
125
162
665
Empowering youth through education and equal opportunities is the vision of a progressive Pakistan! Under the visionary leadership of PPP Chairman @BBhuttoZardari, this commitment is being transformed into reality through free CSS preparation classes by District Council Sukkur in collaboration with @Sukkur_IBA. With 15 students already clearing the CSS examination, this initiative reflects the power of purposeful leadership and investment in our youth. A brighter future begins with opportunity, and PPP is committed to making that opportunity accessible to all! 🇱🇾 #BilawalBhuttoZardari #PPP #YouthEmpowerment #EducationForAll #DistrictCouncilSukkur #SukkurIBA #CSS
157
142
545
میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور منتخب نمائندوں کی ملاقات، جہاں شہریوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں.
68
65
305
27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف بھارتی افواج نے جموں و کشمیر پر قبضہ کیا۔ آج بھی کشمیری عوام اپنے بنیادی حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ کشمیر کی آزادی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، نہ ہی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو طاقت کے زور پر ختم کیا جا سکتا ہے۔ یومِ سیاہ کشمیر پر ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیریوں کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔ کشمیر کی آزادی، کشمیری عوام کا حق ہے! @BBhuttoZardari #KashmirBlackDay
21
150
32
171
7,181
شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو سے لے کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کی ہے۔ کشمیر کاز کے لیے ہماری جدوجہد اور کشمیری عوام سے یکجہتی کا یہ عہد آج بھی برقرار ہے اور ان کے حقِ آزادی کی آواز ہمیشہ بلند ہوتی رہے گی۔ کشمیر کل بھی ہمارے عزم کا حصہ تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا! @BBhuttoZardari @AseefaBZ #KashmirBlackDay
20
150
59
179
6,845
LIVE | Kashmir Black Day Rally 2026 | Karachi یومِ سیاہ کشمیر ریلی کراچی xitter.cf/i/broadcasts/1RKZzBYYL…
18
142
65
155
7,420
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے 27 اکتوبر، یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی۔ اقوامِ متحدہ کشمیر سے متعلق قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ یومِ سیاہ عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کی جانب توجہ دلانے کا دن ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا کشمیری عوام سے تاریخی رشتہ ہے، جو ہمیشہ برقرار رکھا جائے گا۔ #KashmirBlackDay
70
161
173
1,050
On Kashmir Black Day, the Government of Sindh condemns the Indian occupation of Jammu and Kashmir and stands in solidarity with the Kashmiri people in their struggle for freedom and the right to self determination. Pakistan Peoples Party has consistently championed the rights of the Kashmiri people. The international community must ensure the implementation of relevant UN Security Council resolutions and uphold the rights and aspirations of the people of Kashmir. #KashmirBlackDay
133
373
58
431
53,789
M Editor retweeted
27 اکتوبر 1947 یومِ سیاہ! مقبوضہ کشمیر صرف خوبصورت وادی نہیں، ایک زندہ قوم کی جدوجہد کا نام ہے۔ بھارتی تسلط کے خلاف، اپنے حقِ خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی قربانیاں آج بھی جاری ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ #KashmirBlackDay
76
70
439
The voice of Kashmir's freedom is not bound by borders; it is the voice of justice and human rights. The world must recognize the Kashmiri people's right to self-determination. #KashmirBlackDay
46
48
243
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ سیاہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً آٹھ دہائیوں بعد بھی کشمیری عوام حقِ خودارادیت سے محروم ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ اجاگر کیا۔ پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی۔ اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔ @BBhuttoZardari #KashmirBlackDay
17
146
41
160
6,582