Madni phool (@madniphool78) header
Madni phool (@madniphool78) profile picture

اسلامی معلومات کے لیے فالوں کریں

Joined March 2024
Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)Photo by Madni phool (@madniphool78)
سب آن لائن ہیں، لیکن اسلامک پوسٹ کے لیے کوئی نہیں 😒🙄
82
15
186
23,690
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ صبح بخیر و نیا سال مبارک یا اللہ، ہم اس نئے سال میں قدم رکھ رہے ہیں، ہمیں سکون، راہنمائی، کامیابیاں اور خوشحالی عطا فرما۔ ہمارے ماضی کی غلطیوں کو معاف فرما اور آئندہ ہر قسم کی غلطیوں، خطاؤں اور گناہوں سے محفوظ فرما.
9
4
18
163
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نیکی اور پرہیز گاری میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں کسی کے ساتھ تعادن نہ کرو۔اللہ سے ڈرتے رہو کچھ شک نہیں کہ اللہ کا عذاب سخت ہے۔ سورہ المائدہ
9
2
8
127
وھی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا 💯 کسے ٹھوکر پر رکھنا ھے ،کسے اسود بنانا ھے اسلام علیکم
23
2
41
396
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞 🌾🌴صبح بخیر 🌴🌾 لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .
3
2
1
10
97
🌟 ﷽ 🌟 السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌟 💚 میرے پیارے اللہ رب العزت 💚ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اج کے اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا رزق میں وسعت عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی و کامرانی عطا فرما۔ 💚 امین یا ارحم الراحمین 💚
12
1
23
126
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسوہ حسنہ " بے شک تمہیں رسول کی پیروی بہتر ہے۔ اس کے لیے کہ اللہ اور پچھلے دن کی امید رکھتا ہو اور اللہ کو بہت یاد کرتا ہر۔ (سورہ احزاب آیت نمبر (۲)
57
13
1
213
1,112
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ میں نے ایک چیز پر غور کرکے دیکھا کہ میرے رب نے مجھے کبھی بھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا لیکن انسانوں نے ہمیشہ ہمیں وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں ہماری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ھے
12
3
18
87
🌺السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺 🌺صبح بخیر 🌺 جمعہ مبارک 📿🕋 حدیثِ نَبوی ﷺ ‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو. ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️۔
21
2
25
142
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین
15
6
27
158
السلام علیکم صبح بخیر تمہارا نصیب جلد بدلنے والا ہے۔ وہ سب ملے گا جو تمہاری دعاؤں اور تڑپ کا حاصل ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد تم خوش ہو جاؤ گے۔
10
3
21
116
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵
75
20
445
2,401
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
56
11
199
1,138
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞 🥀صبح بخیر 🥀 💞 إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء💞 💞بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے💞
11
2
16
102
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 1 #اردو_زبان
54
10
206
1,145
🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴اللہ پاک کپتان اور آپ سب بہنوں بھائیوں کی حفاظت فرمائے 🌴آمین یارب العالمین🤲
61
12
164
752
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
40
6
62
273
اسلام و علیکم دل کا قرار زندگی کا احساس ہے نام مُحَمَّد ﷺ روح کا سکون منہ کی مٹھاس ہے نام مُحَمَّد ﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسل
61
19
320
1,673
﷽ اِنَّاۤ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ ﷺ❤️
18
77
1
1,829
9,355
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌺🥀صبح بخیر 🌺🥀 :وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران:189) ترجمہ:اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
66
10
1
156
991
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️ آپ میری پوسٹ کہاں سے دیکھ رہے ہیں؟
62
10
278
1,442