Muhammad Arif Ch retweeted
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے سلوک کے پیچھے ملٹری اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہے؟
سلیمان خان : بالکل۔ پاکستان میں آمریت مسلط ہو چکی ہے، اور ہمارے والد پر جو ظلم و تشدد ہو رہا ہے، وہ ملٹری کی شمولیت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
Muhammad Arif Ch retweeted
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
Muhammad Arif Ch retweeted
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس کی سب پہلی کڑی یہ ہے کہ ملک ریاض نے نوازشریف کے بیٹے حسن نواز سے 1 Hyde Park کی پراپرٹی مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدی، تب برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کیں ـ وہاں کی تحقیقات پر نہ تب کی حکومت پاکستان اثر انداز ہو سکتی تھی، نہ ہوئی-
پھر جب NCA نے ملک ریاض کے پیسے کلئیر کئے تو ملک ریاض نے NCA کے ساتھ معاہدے کے تحت پیسے خود سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں اپنے 460 ارب روپے جرمانے کو کلئیر کروانے کے لئے بھیجےـ اس میں بھی عمران خان یا حکومت پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں تھاـ اس کا ثبوت بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے اور اگلی سماعتوں میں دوبارہ کھلے گاـ
اسی لئے عمران خان کے وکلاء نے نیب کے کیس کرنے پر ہی سوالات اٹھا دئیے ہیں کہ جب ملکی خزانے کو نقصان کے بجائے فائدہ ہوا ہے تو پھر نیب نے کیس ہی کیوں کیا؟
اور پھر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اس کاروائی کو براہِ راست دکھانے سے کیوں گھبرا رہا ہے؟
#IslamabadMassacre
Muhammad Arif Ch retweeted
سانحہ 26 نومبر:
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ انھوں نے ’آج تک ایک رات میں اتنی سرجریز نہیں کی ہیں، جتنی آپریشن کی رات کی گئیں۔‘
پولی کلینک میں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ’بعض زخمی اس قدر تشویشناک حالت میں آئے کہ انھیں انیستھیزیا دینے کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں سرجریز شروع کرنی پڑیں۔ بہت سے مریض ایسے تھے جن کا خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا۔‘
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ ’ہمارے پاس رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں۔ جو میں نے رات کو یہاں دیکھا، وہ میں کبھی بھول نہیں سکوں گی۔
Muhammad Arif Ch retweeted
"نظام انصاف کو سمجھنے کے لیے دیکھنا ضروری ہے کہ قانون سازی کیسے ہوئی، کسی بھی قانون سازی کے پیچھے نیت دیکھنا ضروری ہے، قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اداروں کو سمجھ نہیں آتیں، ہمارے پاس 1979 کے حدود لاء کی مثال ہے جس کو ختم ہونے میں 23 سال لگے، جب حدود لاء ختم ہوا تب تک ہزاروں لوگ اس کا شکار ہو چکےتھے"
انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیر اہتمام پرسنل سیفٹی اینڈ جسٹس ان ڈیجیٹل ورلڈ کے عنوان سے سیمینار سے جسٹس ر محسن اختر کیانی کا اظہار خیال
Muhammad Arif Ch retweeted
تمہارا کام ان عوام پر گولیاں چلانا نہیں ہے، جن کے ٹیکس کے پیسوں سے تم لوگ شان اور شوکت سے رہتے ہو، تمہارا کام ان کے سامنے 26 نومبر کے قتل عام کی شفاف تحقیقات کرکے اصل قاتلوں کی نشاندھی کرنا ہےـ
بتاؤ کس نے قتل عام کا حکم دیا تھا، اسے تختہ دار پر لٹکاؤ
#IslamabadMassacre
Muhammad Arif Ch retweeted
ظلم کی ہر حد پار اسلام آباد پولیس نے ملزم کو تشدد سے ہلاک کردیا
اس کو ہر بندہ ریٹویٹ کرے
Muhammad Arif Ch retweeted
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
Muhammad Arif Ch retweeted
یہ 26 نومبر کو فوج ڈی چوک پر نہتے پاکستانیوں کا قتل عام کرنے کے لیے سنائیپر گنز نکال رہی تھی، پاکستان کی تاریخ بدترین ریاستی دہشتگردی جس دن کئیں پاکستانیوں کو خون میں نہلا دیا گیا تھا
Muhammad Arif Ch retweeted
At 74, after100+ hearings &over 150 years in sentences, #ImranKhan stands unbroken behind bars while the cowards who locked him up and threw away the key are the ones truly trapped on tenterhooks,terrified of the man they cannot break
#نومبر26_یوم_جبر #نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو
Muhammad Arif Ch retweeted
اس خبر کو بنیاد بناکر اسلام آباد میں نہتے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا گیا جبکہ یہ ایک حادثہ تھا ملزم گرفتار ہوا عدالت میں مقدمہ چلا اور اسکی ضمانت پر رہائی ہوئی
لیکن فیلڈمارشل محسن نقوی عطاتارڑ سمیت کسی نے خونی آپریشن پر معافی نہیں مانگی
Muhammad Arif Ch retweeted
آج کل بہت سارے محترم صحافی حضرات۔ فوجی افسران کی دھمکیاں خبر کے طور پر پیش کر دیتے ہیں۔ فوجی افسر سے ملتے ہیں۔ وہ کہتا ہے ہم صوبے بنانے پر تَن دیں گے۔ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ اب یہ خبر تو نہیں بلکہ اس کی گندی دھمکی ہے جو وہ اپنے نام سے نہیں چھپوانا چاہتا۔ تو وہ کسی صحافی کو استعمال کرتا ہے۔ اصل میں تو اس فوجی افسر بریگیڈیئر جنرل کا بیان خیال ارادہ یا حکمت عملی جو اس کے نام کے ساتھ پبلش ہونی چائیے کہ فلاں افسر نے یہ کہا۔ ہمارے ہاں رواج بدل گیا ہے۔ اسے خبر کے طور پر زرائع کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ فوجی افسر اس راستے کا استعمال کرتے ہیں۔
ہمارے محترم صحافی استعمال ہوتے بھی ہیں۔ اپنا نام زرائع کے نام پر ایڈ کرتے ہیں۔ ۔ لیکن سینئیر صحافی ہم سب کی رہنمائی کریں کے کسی فوجی افسر کی جمہوری معملات پر دھمکی خیالات بغیر اس کے نام کے۔ زرائع سے پبلش کرنا خبر کیسے ہو گئی۔
جناب، سوچا کہ آپ سے کہوں پورا وی لاگ سن لیں تاکہ میرا تجزیہ اور میری رائے بھی آپ کے سامنے آ جائے۔ لیکن پھر یہ مختصر کلپ دیکھا تو محسوس ہوا کہ اس میں بھی میری رائے اور تجزیہ دونوں شامل ہیں۔
ریاستی سوچ بیان کرنا خبر ہے، لیکن اس سوچ کو درست یا غلط قرار دینا تجزیہ ہے۔ دونوں میں بنیادی فرق ہے، اور میں نے اس کلپ میں بھی اپنا تجزیہ پیش کیا ہے۔
Muhammad Arif Ch retweeted
اگر آپ 190 ملین پاؤنڈز(اصل رقم 171 ملین پاؤنڈز) یا القادر یونیورسٹی کیس کو ابھی تک سمجھ نہیں سکے تو اس تفصیل کو پڑھ لیں-
آپ کو بہت سی تفصیلات کے بارے میں آگہی ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کیوں کیس جیل میں چلایا گیا؟ کیوں اس کی رپورٹنگ کو روکا گیا؟ کیوں صحافیوں کو کیس سننے تک نہیں دیا گیا؟
اور اب کیوں اسلام آباد کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اس کی براہ راست نشریات کرنے سے گھبرا رہے ہیں؟
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت میں عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ پاکستان کو پیسہ آتا ہے وہ 190 ملین نہیں، 171 ملین پاؤنڈ آتا ہے،میڈیا اس کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کہتا ہے، میں اسی لیے کہتا ہوں کہ میڈیا پر انحصار نہیں کرنا چاہیے،نیب کہتا ہے کہ یہ واپس آنے والا پیسہ سرکار کے پاس جانا چاہیے تھا،میں اسی لیے تو کہتا ہوں کہ لائیو سٹریمنگ کی جائے تاکہ عوام خود دیکھ سکے،پاکستان میں 190 ملین پاؤنڈز نہیں بلکہ 171 ملین پاؤنڈز آئے، یہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس ہی نہیں، میڈیا غلط رپورٹ کرتا ہے،12 اگست 2019 کو ملک ریاض برطانیہ میں کورٹ کے قابو آتے اور پیسہ ضبط ہوتا ہے،اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی زمین دے دیتے ہیں اللہ کے نام پر،رشوت تو بندہ تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے، بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور اس نے پہلے ہی زمین دے دی، پیسہ واپس لینے کے لیے دو دسمبر کو نوٹ بنا جو کابینہ نے تین دسمبر کو منظور کر لیا،کیس یہ بنایا گیا کہ کابینہ منظوری سے قبل ہی چھ نومبر 2019 کو خفیہ ڈیڈ سائن کر لی گئی تھی، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا،نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے این سی اے کے ساتھ خفیہ ڈیڈ سائن کی،کیس کے مطابق یہ پیسے سٹیٹ بینک کے بجائے سپریم کورٹ رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منگوائے گئے،یہ وہی اکاؤنٹ تھا جو ملک ریاض کے 460 ارب روپے جرمانے کی ادائیگی کے لیے کھلوایا گیا تھا،القادر ٹرسٹ ایک تعلیمی ادارہ ہے، فنکشنل ہے، القادر ٹرسٹ میں 150 سے زائد بچے سکالرشپ پر پڑھ رہے ہیں، القادر ٹرسٹ کہاں ہے یہ بات بڑی اہم ہے،کوئی رشوت لے تو پرائم زمین لے گا، القادر ٹرسٹ سوہاوہ میں بنجر زمین پر بنا ہے،یہ 458 کنال زمین کچھ عرصہ ذوالفقار بخاری کے نام رہتی ہے اور پھر ٹرسٹ کے نام منتقل ہو جاتی ہے، 22 جنوری 2022 کو زمین القادر ٹرسٹ کے نام منتقل ہوتی ہے، ان کا یہ کیس نہیں ہے کہ 171 ملین پاؤمڈ کی رقم بانی پی ٹی آئی یا بشری بی بی کے اکاؤنٹ میں آئی،ان کا کیس ہے کہ ملک ریاض کا پیسہ سٹیٹ بینک کے بجائے رجسٹرار سپریم کورت کے اکاؤنٹ میں آیا۔
برطانیہ سے آنے والا پیسہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں چار سال پڑا رہا، اگر میں ہوتا تو کہتا کہ جہاں سپریم کورٹ انوالو ہے وہ کیس ہی نہ چلاؤ،پیسہ سپریم کورٹ نے اچھا انویسٹ کیا، اُس میں پرافٹ ملا اور اضافہ ہو گیا،یہ نقصان کا تو کیس ہی نہیں بلکہ اس سے تو فائدہ ہو گیا، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا اُسے آپ جرم سے حاصل ہونے والی رقم قرار دے رہے ہیں؟ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا وہ قطعی طور پر جرم سے حاصل ہونے والا پیسہ نہیں تھا، یہ پیسہ پاکستان میں لانے کا انوکھا کیس ہے، اس سے قبل مقدمات پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کے بنتے رہے، یہ عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پیسہ پاکستان لائے لیکن اب جیل میں ہیں۔
اپنے دلائل میں بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خفیہ ڈیڈ پر کوئی دستخط موجود نہیں ہیں، کیس ہے کہ مرزا شہزاد اکبر نیشنل کرائم ایجنسی حکام سے خفیہ ڈیڈ سائن کی، کیس ہے کہ شہزاد اکبر این سی اے حکام مسلسل رابطے اور ملاقاتیں کرتا رہا، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بنک ایسٹ ریکوری یونٹ کا حصہ تھے، نیب سمیت ان اداروں کو پتہ کیوں نہیں چل سکا کہ کیا ہو رہا ہے؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کجے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ نیب یا کسی اور ادارے کا افسر ذاتی حیثیت میں اُس کا حصہ تھے، ایسٹ ریکوری یونٹ ایک خومختار باڈی تھی وہ چیئرمین نیب کے ماتحت نہیں تھا۔
جس پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ اگر نیب سمیت ان اداروں کو پتہ نہیں چل سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟ اتنی وسیع کابینہ کو معلوم نہیں ہو سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟عمران خان کی پھر خفیہ ڈیڈ میں معاونت کہاں سے آ گئی؟یہ پیسہ سپریم کورٹ کی انویسمنٹ سے دوگنا ہو گیا، نقصان کہاں ہوا ہے؟ قومی خزانے کو نقصان اس مقدمے کے ذریعے ہوا، مہنگی ترین پراسیکوشن لی گئی،رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رہی، یہ مقدمہ بنایا ہی نہیں جانا چاہیے تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ دو صورتوں میں اس کیس میں شامل کیا جا سکتا تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ یا تو گواہ ہو سکتے تھے اور دوسرا میں کہنا نہیں چاہتا،
Muhammad Arif Ch retweeted
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد
رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچل کر جاں بحق کرنے کے مقدمے میں ملزم ہاشم عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا.
پراسیکیوٹر راجہ نوید نے ضمانت کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کردی.
انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے درخواست ضمانت پر سماعت کی.
Muhammad Arif Ch retweeted
عوام کے پسندیدہ اور ایک مقبول رہنما عمران خان پر ایک جعلی کیس آج پہلی ہی سماعت میں منہدم ہو گیاـ
سلمان صفدر نے درخواست کی کہ اس کیس کی کاروائی لائیو ٹیلی کاسٹ کئے جائیں، کیونکہ ابھی تک کیس کی کاروائی جیل کی چار دیواری کے اندر چھپا کر چلائی گئی، اسے شفاف کھلے انداز سے چلائیں
Muhammad Arif Ch retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر
یہ لائیو سٹریمنگ کی درخواست کسی عجلت میں، کسی جلد بازی میں نہیں دی۔ یہ تقریباً تین چار سو مقدمے فیس کرنےکےبعد تھک ہار کے اور عدالتوں کےبارباردروازے کھٹکھٹانےکےبعد دی
#شہدائے_وفا_26نومبر




















