
#Poet #Ophthalmologist #Mazhry #EyeAcuity #vision #نظر #آنکھ کا #بینائی سے منظر کا اپنے عکس سے۔۔رشتہ نازُک سا ہے لیکن جوڑتے جاتے ہیں ہم #Urdu https://teapaw.org/t.co/iRnvknn7wW
Lahore Pakistan
Joined October 2010
- Tweets10.7K
- Following18.5K
- Followers20.2K
- Likes12.2K
چاندنی رات کی مناسبت سے ایک کلام:
"چودھویں کی رات تھی، چودھویں کا چاند تھا
پورا چاند دیکھ کر... آپ یاد آ گئے"
شاعر: ڈاکٹر #ضیاءالمظہری آواز: #شفقت_ممتاز
مکمل غزل سنیں:
youtube.com/watch?v=RwWv3DS6…
#UrduPoetry #Ghazal #ChashmEBeena
نگہتِ بادِ بہاری جا چُکی
خسروِ گُل کی سواری جا چُکی
اے متاعِ روزگارِ عاشقاں
عشق کی بازی تو ہاری جا چُکی
اب نہیں دِل میں وُہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گُزاری جا چُکی
شانۂ دِل بھی شکستہ ہو چُکا
زُلفِ جاناں بھی سنواری جا چُکی
جونؔ ایلیا
Mazhry-The Poet Ophthalmologist -ماہرِ چشم سخنور retweeted
چودھویں کا چاند پھولوں کی مہک ٹھنڈی ہوا
رات اس کافر ادا کی ایسی یاد آئی کہ بس
( رئیس رامپوری)
چاندنی رات کی مناسبت سے ایک کلام:
"چودھویں کی رات تھی، چودھویں کا چاند تھا
پورا چاند دیکھ کر... آپ یاد آ گئے"
شاعر: ڈاکٹر #ضیاءالمظہری آواز: #شفقت_ممتاز
مکمل غزل سنیں:
youtube.com/watch?v=RwWv3DS6…
#UrduPoetry #Ghazal #ChashmEBeena
چودھویں کا چاند پھولوں کی مہک ٹھنڈی ہوا
رات اس کافر ادا کی ایسی یاد آئی کہ بس
( رئیس رامپوری)
چاندنی رات کی مناسبت سے ایک کلام:
"چودھویں کی رات تھی، چودھویں کا چاند تھا
پورا چاند دیکھ کر... آپ یاد آ گئے"
شاعر: ڈاکٹر #ضیاءالمظہری آواز: #شفقت_ممتاز
مکمل غزل سنیں:
youtube.com/watch?v=RwWv3DS6…
#UrduPoetry #Ghazal #ChashmEBeena
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں
جو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے
وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا
سمِ وصل میں خُوب ساماں ہوئے، ہم جو فصلِ بہاراں کے مہماں ہوئے
گھاس اب تو اُس کے دِنوں میں بہت دُور تک، آسماں ہیں نئے اور نئی دُھوپ ہے
اب کہاں یاد ہو گی اُسے رات وہ، جس کو گزرے ہوئے اِک زمانہ ہُوا
م
وقالین کی طرح بِچھتی گئی، سر پہ ابرِ رواں شامیانہ ہُوا
وہ دَمکتی ہوئی لَو کہانی ہوئی ، وہ چمک دار شعلہ فسانہ ہُواوہ جو اُلجھا تھا وحشی ہَوا سے کبھی، اُس دِیے کو بُجھے تو زمانہ ہُوا
ایک خُوشبو سی پھیلی ہے چاروں طرف اُس کے امکان کی، اُس کے اعلان کی
رابطہ پھر بھی اُس حُسنِ بے نام سے، جس کا جتنا ہوا، غائبانہ ہُوا
مولانا فضلُ الرّحمان کی پریس کانفرنس :
۔۔ "غالِب" بُرا نہ مان جو واعِظ بُرا کہے ۔۔ !!
۔۔ ایسا بھی کوئی ھے کہ سب اچھّا کہیں جِسے ۔۔
آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا
کچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقش
پھر یوں ہوا کہ خود مرا چہرہ بدل گیا
جب اپنے اپنے حال پہ ہم تم نہ رہ سکے
تو کیا ہوا جو ہم سے زمانہ بدل گیا
منظر کا رنگ اصل میں سایا تھا رنگ کا
جس نے اسے جدھر سے بھی دیکھا، بدل گیا
اندر کے موسموں کی خبر اس کو ہو گئی
اس نوبہارِ ناز کا چہرہ بدل گیا
