Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official) header
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 (@mehak_official) profile picture

گلوکارہ | Sufi/Folk | Film/Tv Playback Singer | | from Pakistan | Coke Studio | NescaféBasement4 | Managment: [email protected] ♓️☮️

Lahore , Nankana Sahib
Joined November 2014
Ali Haq I نعرہ حق دا میں لاون چلی آں I Dhamaal I Tribute To Syed Safdar Ali Bukhari I By Mehak Ali Vocals : Mehak Ali Music/Mix :Jay Ali Lyrics : Moh E Ali Additional Lyrics : Haris Jerral Directed by : Sundus Amar Shoot/Edit/Post : Suleman Shah Dhol : Qalander / Ali Raza
13
2
21
1,117
ایسے گھٹیا لیڈروں اور بے غیرت کارکنوں دونوں کی سیاست پر لعنت ہے۔
13
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
آمین!! عمران خان صاحب نے نیک نیت سے عوام کی خدمت کے لیے شوکت خانم بنایا ان شاء اللہ آنے والی کئی نسلیں اس خدمت سے مستفید ہونگی ۔۔قوم اس ادارے کو own کرتے خود چلائے گی۔
2
331
1,442
12,663
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
چوروں کا دشمن۔۔غریبوں کا یار۔۔ قیدی نمبر 804 😎 #TruckArt
"ٹرکوں کے پیچھے جو باتیں لکھی ہوتی ہیں، اس میں بڑی عقلمندی ہوتی ہے" - مریم اورنگزیب یا اللّه۔ یہ پاکستان سے کیسا انتقام لیا گیا ہے ان لوگوں کو عوام پر مسلط کر کے۔
12
655
8
2,913
30,323
انکو بھی مانگنے پر لگا دیا
1
12
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
میں جب شوکت خانم سے ڈسچارج ہوئی تو میرا دل کیا اس کے گیٹ پر سجدہ کروں، جب لوگ میرے پاس آتے تھے تو کہتے تھے ہم نے دو نفل پڑھ کر عمران خان کے لیے دعا کی ہے تو میں سوچتی تجی عمران خان کو اتنی دعائیں کیوں ملتی ہیں جس کا جواب میجھے شوکت خانم میں مل گیا لوگ مجھ سے ناراض ہوتے تھے ہمارے خان کو برا کیوں کہتی ہو، میں برا کیوں کہوں گی وہ تو قومی ہیرو ہے میں بس مشکل وقت پر بات کرتی تھی لیکن اب دسمبر 11 کے بعد ان کا مشکل وقت ختم ہو رہا ہے اور جون سے پہلے پہلے عدالتوں اور قید سے ریلیف ملنے والا ہے عسکری اسٹرولوجسٹ سمعیہ خان بھی شوکت خانم ہسپتال داخلے کے بعد عمران خان کی مداح ہو گئیں
20
319
3
1,526
82,681
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
MAST MAST HEALERS THE ULTIMATE REMEDY All those suffering from ny physical,mental,spiritual or black magic should listen Surah "Al-REHMAN" a recitation by Qari Abdul Basit(Without translaion) 3 times a day for 7 consecutive days with closed eyes.Every time after listening take half a glass of water, close eyes and say "ALLAH" thrice in heart and drink in 3 sips کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجھن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں۔ قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللہ ہے۔ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاھتے ہوں۔وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سورہ الرحمن (بغیر ترجمےکے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں "اللہ" کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔"گے Allah Allah Allah #drmuhammadjaved #surahrehmantheultimateremedy #mastmasthealers #unconditionallove #pirkakitaar
4
8
74

52
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
All suffering from physical, mental or spiritual illness,or black magic: listen to Surah Al-Rahman by Qari Abdul Basit (without translation) thrice daily for 7 days with eyes closed.After each recitation, drink ½ glass of water in 3 sips while saying "ALLAH" 3 times in your heart
2
7
45
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
بھینس فصل میں کیوں گھسی ظالم زمیندار نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی لواحقین شدت غم سے نڈھال یہاں بے زبان جانوروں کو بھی معافی نہیں دی جارہی اللہ انکو غرق کرے💔
86
726
33
2,152
76,315
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
"میں عمرے پر گئی ہوں۔ مدینہ منورہ میں ہر وقت کوئی نہ کوئی عمران خان کے لیے عمرہ کر رہا ہوتا ہے دعا کر رہا ہوتا ہے۔" (سائرہ بانو)
32
1,147
11
4,083
32,437
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
انیق ناجی 🔥🔥🔥 برطانوی صحافی نے غنڈہ راج کو آفر کی ہے کہ مجھے جہل میں رکھ لیں عمران خان کی جگہ پر اور انکو نکال کر انکا علاج کروا دیں یہ جو حکمران ہیں وہ جانتے نہیں ہیں کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے؟؟ یہ جانتے نہیں ہیں پہ عدل کا تقاضا کیا ہے؟؟ یہ جانتے نہیں ہیں کہ یہ چور ہیں اور چوری کے مخنڈیٹ پر بیٹھے ہیں ؟ یہ جانتے نہیں ہیں کہ اکثریت عمران خان کے ساتھ ہے ووٹ انکو پڑا ہے۔ اسی کو غنڈہ راج کہتے ہیں ۔ غنڈہ کبھی بن ہی نہیں سکتا اگر اسکا ضمیر زندہ ہو ۔ کسی اور کے حق پر قبضہ کرلینا غنڈہ راج نہیں تو کیا ہے
7
356
2
989
10,423
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
انور مقصود کے مطابق حقیقی رہنما وہ نہیں ہوتا جو حالات کے ساتھ اپنا راستہ بدل لے، بلکہ اصل قیادت وہ ہے جو ہر مشکل اور آزمائش میں اپنے اصولوں اور نظریے پر ثابت قدم رہے۔ @ANWARMAQSO0D #Leadership #Principles
52
136
1,421
Mehak Ali 🇵🇰🇵🇸 retweeted
جسمانی، ذہنی یا روحانی بیماری، یا جادو سے متاثرہ افراد سورۃ الرحمٰن قاری عبدالباسط کی آواز میں (بغیر ترجمے کے) روزانہ 3 مرتبہ، 7 دن تک آنکھیں بند کرکے سنیں۔ ہر بار سننے کے بعد آدھا گلاس پانی 3 گھونٹوں میں پئیں اور دل میں 3 مرتبہ “اللہ” کہیں
11
17
101