MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk) profile picture

Researcher Current Affairs Political Analyst Historian Information Technology networking expert journalist press Reporter Daily Quami Safeer Multan Pakistan

Joined June 2025
Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)Photo by MAZHAR HAYAT POOHLAH (@mhp_mlk)
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
🚨امریکہ ۔ ایف بی آئی کے نیشنل کرائم انفارمیشن سینٹر (NCIC) کا ڈیٹا سسٹم ہیکرز نے سائبر حملہ کرکے ہیک کر لیا
1
1
202
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف کی باری آئی، اور اب جمعیت علمائے اسلام کی باری ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں تماشا دیکھ رہی ہیں، شاید اگلی باری کسی اور جماعت کی ہو۔ سیاسی جماعتوں کو اپنی باری کا انتظار کرنے کے بجائے آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوشش کرنا ہو گی۔
189
550
50
3,276
142,694
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
تعلیمی ادارے 20 سے 25 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان مزید پڑھیں: urdu.arynews.tv/up-to-6-holi… #ARYNews
7
6
3
171
69,834
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
پشاور کے دو بھائیوں نے شہر کے ایک پلازے میں چھوٹی سی دکان کھولی، دس ہزار روپے میں اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرائی اور پھر لاہور جا کر 13 بنک برانچوں میں اس کمپنی کے نام پر بنک اکاونٹس کھول کر ان میں 120ارب روپے کیش جمع کرا کے اس کے بدلے حیران کن طور پر اسٹیٹ بنک سے ڈالرز لے کر بیرون ملک منی لانڈرنگ کرتے رہے۔ کیا اتنا بڑا کیش پشاور سے کنٹینرز پر بوریوں میں بھر کر لاہور کے بنکوں میں جمع ہوتا رہا تھا ؟ انٹی منی لانڈرنگ چیرمین مشتاق سکھیرا کے کابینہ کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات کیسے سولر پینل کے نام پر اوورانواسنگ کر کے پاکستان کے قرض پر لیے گئے ڈالرز اور دولت لوٹ کر باہر بھیجی گئی تھی اور آج تک ان دونوں بھائیوں کا پتہ نہ چلا کہ انہیں زمین کھا گئی یا آسمان۔ سستے سولر پینل لے کر مہنگے شو کر کے ڈالرز باہر بھیجے گئے۔ سوال یہ ہے بنکوں نے کیسے دو بھائیوں سے اربوں روپے کیش میں لے کر ڈیپازٹ کیے اور اس پورے کھیل میں اسٹیٹ بنک پرسرار طور پر خاموش تماشائی بنا رہابلکہ اس کیش کے بدلے دھڑا دھڑ ڈالرز بھی فراہم کرتا رہا۔ آخر یہ پرسرار ماجرا کیا تھا؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/ZQzfsSH4pq0?si=NkO4… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @StateBank_Pak @SenatorSaleem @senmabdulqadir @naveedqamarmna @HinaRKhar @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @PalwashaKhan18 @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @NABOfficialPK @FIA_Agency @FBRSpokesperson @Rashidlangrial
68
756
14
2,023
183,758
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
🚨اسلام آباد ۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں سرکاری ملازم کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون کو ہراساں کرنے کا انکشاف، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئ اسلام آباد کے انتہائی حساس علاقے ڈپلومیٹک انکلیو میں ایک بااثر سرکاری ملازم عمیر کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال، گالم گلوچ، دھمکیوں اور خواتین کو ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ​ذرائع کے مطابق مذکورہ ملازم اپنی قانونی و سرکاری ذمہ داریاں انجام دینے کے بجائے دیگر غیر ضروری سرگرمیوں میں مصروف پایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو میں قائم کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے رجسٹریشن کاؤنٹر پر تعینات خاتون اہلکار کو اس بااثر ملازم کی جانب سے مسلسل بدسلوکی، گالم گلوچ اور غیر پیشہ ورانہ رویے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ​متاثرہ خاتون نے اپنے ادارے سی ڈی اے اور ایف ائی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام اباد کو باقاعدہ تحریری درخواست جمع کروا دی ہے جس میں ملزم کی ہراسانی اور بدسلوکی کے واقعات کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ چکی ہے جس نے ملزم کی من مانیوں اور بدسلوکی کا پول کھول دیا ہے۔ ​عوامی و متعلقہ حلقوں نے اس بے لگام اور بااثر ملازم کے رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعے کا فوری اور باضابطہ نوٹس لیا لیں ​مذکورہ ملازم کو شاملِ تفتیش کر کے اس سے کڑی باز پرس کریں' ​ڈپلومیٹک انکلیو میں اس کی روزمرہ کی تمام تر نقل وحرکت اور سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جائے۔ ​شہریوں اور متعلقہ ادارے کے عملے کا کہنا ہے کہ ایسے عناصر کی من مانیوں پر سدِ باب نہ کیا گیا تو سرکاری دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے تحفظ پر شدید سوالات اٹھیں گے۔ @CDAthecapital
4
41
2
126
33,400
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
*حکمتِ امانت و حقِ مستحق* جو نعمت تمہیں عطا ہوئی، مگر تم اس کے مصرف اور مقصد سے ناواقف ہو، وہ محض تمہاری ملکیت نہیں، بلکہ تمہارے پاس کسی حق دار کے حق کی امانت بھی ہو سکتی ہے۔ پس جب تک اس کا مستحق اور مصرف واضح نہ ہو، نعمت کے مالک نہیں، اس کے امین بن کر رہو؛ کہ *امانت کا تقاضا تصرف نہیں، تحفظ ہے، اور امین کا منصب حق کی تعیین سے پہلے اس کی حفاظت ہے۔*
1
55

کام کی جگہ پر ہراسانی کے خلاف قانون کو محدود کرنے کی کوشش مسترد کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ
1
104
*منہجِ دین: قبولِ اسلام سے اقامتِ دین تک* دینِ اسلام محض عقیدہ کا نام نہیں، بلکہ ایک کامل نظامِ حیات ہے؛ عقیدہ اس کی بنیاد، عبادات اس کی بندگی، معاملات اس کی معاشرت، شعبہ جات اس کی وسعت، عملیات اس کی تنظیم اور اقامتِ دین اس کی مرکزی غایت و اجتماعی ذمہ داری ہے۔ *منہجِ دین وہ راستہ ہے جو انسان کو محض مسلمان ہونے کے اقرار سے آگے بڑھا کر، عقیدے کی تصدیق، شریعت کی پابندی اور احسان کی روح کے ساتھ، دین کے تمام شعبہ ہائے حیات میں اس کے نفاذ و اقامت کی مرکزی مکلفیت تک پہنچاتا ہے۔* اس کے برخلاف، سیکولر سیاسی مناہج سیاست کو دین کی حاکمیت سے جدا کرکے، جبکہ مذہبی غیرسیاسی مناہج دین کو انفرادی عبادت و روحانیت تک محدود کرکے، اقامتِ دین کی جامع مرکزی ذمہ داری سے انحراف کرتے ہیں؛ یوں اول الذکر سیاست کو دین سے اور ثانی الذکر دین کو اجتماعی نظامِ حیات سے منفک کر دیتا ہے۔ *منہجِ دین کا امتیاز یہ ہے کہ وہ عقیدے سے آغاز کرکے اقامت پر منتہی نہیں ہوتا، بلکہ عقیدے ہی سے اقامتِ دین کی طرف مسلسل، مربوط اور مستقیم سفر کو لازم قرار دیتا ہے۔*
33
سر آپ انکو حکم دیں ایسے کام کرنے کا
ٹی وی چینلز سرکاری اشتہارات لیتے ہیں، نجی شعبہ بھی اشتہارات دیتا ہے، ڈیجیٹل ذرائع سے الگ کمائی ہوتی ہے، اس کے باوجود نہ صحافیوں کی ویلفیئر کے لیے کوئی فنڈ قائم ہو سکا اور نہ ہی دوران ڈیوٹی وفات پر کوئی پیکج تیار کیا گیا۔ پی بی اے کو اس پر کوئی نظام وضع کرنا ہو گا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
20
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
🌹 *محبتِ الٰہی* 🌹 *حضور غوثِ اعظم، شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نصیحت فرماتے ہیں:* جب تیری نیت نیک ہوگی، تو توبہ کے بعد نیک اعمال پر استقامت اختیار کر؛ اللہ تعالیٰ تجھے ان اعمال کا نفع عطا فرمائے گا۔ دنیا و آخرت میں محبتِ الٰہی کو اپنا لازمی سرمایہ بنا، اور اپنی تمام ضروریات و حاجات سے بڑھ کر محبتِ الٰہی کو عزیز جان؛ کیونکہ حقیقی نفع اسی کی محبت میں ہے۔ *مخلوق میں سے ہر ایک تجھے اپنے فائدے کے لیے چاہتا ہے، جبکہ رب تعالیٰ تجھے تیرے ہی نفع کے لیے چاہتا اور تجھ سے محبت فرماتا ہے۔* الفتح الربانی، ص 164
1
26

*انقلابِ باطن سے انقلابِ ظاہر تک: منہجِ نبوی ﷺ* سیدنا رسول اللہ ﷺ نے اسلام، ایمان اور احسان کے تین مراتب بیان فرمائے، جو انسان کے دینی ارتقاء اور انقلابِ باطن سے انقلابِ ظاہر تک کے سفر کی اساس ہیں۔*اسلام* قولاً قبولِ اسلام، شریعت کے ظاہری التزام اور اس کے تحت حقوق و فرائض کی قانونی حیثیت کے تعین کا دائرہ ہے۔ *ایمان* اس یقینِ محکم اور قلبی تصدیق کا نام ہے کہ اسلام کے بابِ دخول میں جس حق کو قبول کیا گیا، وہ حقیقتاً حق ہے۔ اور *احسان* تصفیۂ قلب و تزکیۂ نفس کا وہ مقام ہے جہاں انسان اپنی رضا جوئی سے بلند ہو کر اپنے قول، فعل اور تمام طرزِ عمل کو خالصتاً اطاعتِ باری تعالیٰ، اطاعتِ رسول ﷺ اور رضائے الٰہی کی طلب کے تابع کر دیتا ہے۔آج کل لوگ انقلاب کا نعرہ بلند کرتے ہیں اور بندوق اٹھانے، اقتدار پر قابض ہونے یا نظام کو بزورِ قوت بدل دینے ہی کو انقلاب سمجھ بیٹھتے ہیں۔ *مگر کیا محض انقلاب کا دعویٰ اس امر کی ضمانت ہے کہ اس کے نام پر اٹھایا جانے والا ہر قدم للہ و للرسول ہے، یا اس کے پسِ پردہ خواہشِ نفس، ذاتی اقتدار اور اپنی رضا جوئی کارفرما ہے؟* یہی وہ بنیادی مغالطہ ہے جس نے انقلاب کے تصور کو اس کے حقیقی نبوی منہج سے جدا کر دیا ہے۔سیدنا رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ مقدسہ وہ ہستی ہے جس نے تاریخِ انسانی کا عظیم ترین انقلاب برپا فرمایا؛ اور اس انقلاب کی بنیاد مکی دور میں استوار ہوئی۔ وہ جماعت جس کےہاتھوں یہ انقلاب برپا ہوا، اس نے محض ظاہری التزامِ شریعت ہی نہیں، بلکہ ایمان کی پختگی اور شعبۂ احسان میں تربیت و کمال کا سفر بھی طے کیا۔ یہ تربیت اس مرحلے سے پہلے ہوئی جب ان کے ہاتھوں میں انتظامی اختیار، اقتدار اور تلوار آئی۔ گویا *منہجِ نبوی ﷺ میں اقتدار سے پہلے تربیت، قوت سے پہلے تزکیہ اور انقلابِ ظاہر سے پہلے انقلابِ باطن کی اساس قائم کی گئی۔*اور جب صحابۂ کرام علیہم الرضوان کے ہاتھوں میں تلوار آئی تو وہ خواہشِ نفس کی تابع نہیں، بلکہ رضائے الٰہی کے تابع تھی۔ اس حقیقت کا ایک عظیم مظہر سیدنا مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا وہ واقعہ ہے جس میں میدانِ جنگ میں ایک کافر کو مغلوب کر کے اس کی گردن اتارنے کے لیے آپ اس کے سینے پر بیٹھے تھے۔ اس نے شکست خوردہ ہو کر آپ کے ساتھ گستاخانہ معاملہ کیا، تو آپ نے اسے قتل کرنے سے اجتناب فرمایا۔ اس کی علت یہ بیان فرمائی کہ اب اس معاملے میں میرا نفس بھی شامل ہو گیا ہے؛ پہلے میرا اقدام اللہ کے لیے تھا، لیکن اب ذاتی غصے اور نفس کا عنصر داخل ہو چکا ہے۔یہ واقعہ ہمیں ایک نہایت عظیم اصول سمجھاتا ہے: *میدانِ حق و باطل میں بھی، حتیٰ کہ دشمن کے خلاف جائز اقدام کے دوران بھی، اگر رضائے الٰہی سے انحراف کر کے خواہشِ نفس داخل ہو جائے تو اہلِ احسان اپنے نفس کی پیروی نہیں کرتے۔* حق کا مقصد اپنی ذات کی تسکین نہیں، بلکہ حق کی اقامت ہے؛ اور حق کے نام پر نفس کی رضا جوئی بھی حق کے منہج سے انحراف ہے۔یہی مقامِ احسان ہے۔ یہی وہ شعبہ ہے جس میں کمال کے بغیر قوت و اقتدار انسان کے ہاتھوں ظلم پیدا کر سکتا ہے، جبکہ تزکیۂ نفس اور رضائے الٰہی کے تابع تربیت یافتہ انسان کے ہاتھوں قوت و اقتدار عدل کا ذریعہ بنتا ہے۔پس اصل سوال یہ نہیں کہ ہم انقلاب چاہتے ہیں یا نہیں؛ اصل سوال یہ ہے کہ *ہم انقلابِ ظاہر کو انقلابِ باطن کی رہنمائی میں لانا چاہتے ہیں یا اپنے باطن کے فساد کو برقرار رکھتے ہوئے باہر انقلاب برپا کرنے کے خواب دیکھتے ہیں؟*ہم اپنے اندر خواہشِ نفس کا فساد برقرار رکھیں، اپنی زبان کو تہمت، غیبت اور چغلی سے آلودہ رکھیں، فرائض و سنن سے غفلت برتیں، منکرات کے ارتکاب میں مبتلا رہیں، اور پھر اسلام کے نفاذ، امت کے احیاء اور اقامتِ دین کے دعوے کریں؛ تو یہ منہجِ نبوی ﷺ نہیں ہے، بھائیو!اگر آپ نفاذِ اسلام چاہتے ہیں، اگر آپ احیائے امت کے متمنی ہیں، اگر آپ اقامتِ دین کے لیے اٹھے ہیں، تو واللہ! آپ کو اپنے اندر انقلاب برپا کرنا ہوگا۔ آپ کو مستحبات کے التزام میں بھی ایسی سنجیدگی اختیار کرنی ہوگی کہ سنت کی ترک و تضییع آپ کے لیے معمول نہ بنے۔ تہمت، غیبت، چغلی اور دیگر منکرات سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا ہوگا۔ اپنی زبان کو تزکیہ، اپنے قول کو صدق، اپنے فعل کو اطاعت اور اپنی تقریر کو رضائے الٰہی کے تابع کرنا ہوگا۔ اپنی خواہشِ نفس سے چھوٹے چھوٹے معاملات میں مجاہدہ کرنا ہوگا، تاکہ کل بڑے بڑے معاملات میں نفس کی پیروی آپ کے کردار کا حصہ نہ بن جائے۔*جس روز آپ اپنے باطن میں مقامِ احسان کی تربیت و کمال حاصل کر لیں گے، اسی روز آپ کا انقلابِ باطن، آپ کے انقلابِ ظاہر کا حقیقی رہنما بن جائے گا
1
1
1
141
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
طاقت کے دو بنیادی المیے ہیں اول، طاقت انسان کے اندر مزید طاقت حاصل کرنے کی خواہش پیدا کرتی ہے۔ اسے جو مل جائے، وہ کم محسوس ہونے لگتا ہے اور جو حاصل نہ ہو، وہی اس کی اگلی منزل بن جاتا ہے۔ یوں طاقت ضرورت سے بڑھ کر ایک ایسی ہوس بن جاتی ہے جس کی کوئی آخری حد نہیں ہوتی۔ دوم، طاقت کا مسلسل استعمال اور ہمیشہ بطور طاقتور رہنا رفتہ رفتہ انسان کی سوچنے، سمجھنے اور اپنی غلطیوں کا ادراک کرنے کی صلاحیت کو کمزور کر دیتا ہے۔ اسے اختلاف دشمنی، تنقید سازش، چاپلوسی خوبصورت اور اپنی خواہش حقیقت دکھائی دینے لگتی ہے۔ شاید طاقت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ انسان جتنا طاقتور ہوتا جاتا ہے، اتنا ہی اپنی حدود سے بے خبر ہونے لگتا ہے۔ یوں فرد کب غرور، تکبر، جبر، استحصال، خود پسندی، گھمنڈ، خودستائی، زعم، تفاخر،ظلم، زیادتی، قہر، استبداد، خود فریبی، خود پرستی، خود سری، انانیت، احساسِ برتری، سفاکی، بے حسی، بے رحمی، تحقیر، تذلیل جیسی لاعلاج بیماریوں کا کب شکار ہو جاتا ہے اسے محسوس ہی نہیں ہوتا۔ جب طاقتور انسان کے عمومی رویے ان بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں تو طاقتور خود بخود تباہ و برباد ہو جاتا ہے۔ طاقتور سے طاقت کا چھن جانا ہی اسکی موت ہے۔ طاقتور اگر بیان کردہ بیماریوں کا بیمار نہ ہو تو موت کے بعد بھی زندہ رہتا ہے۔
2
2
598
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
۔*اور یہ کمال محض خود ساختہ تربیت یا انفرادی دعووں سے حاصل نہیں ہوتا، بلکہ کاملین و اکملین کی صحبت، تربیت اور فیضان سے حاصل ہوتا ہے۔ جس طرح صحابۂ کرام علیہم الرضوان نے سیدنا رسول اللہ ﷺ کی صحبتِ مقدسہ سے ایمان، تزکیہ اور احسان کا کمال پایا، اسی طرح آج بھی ہمیں اولیائے کاملین و اکملین کی صحبت سے اس تربیت و تزکیہ کا فیض حاصل کرنا ہے، جن کے قلوب رضائے الٰہی اور اتباعِ رسول ﷺ کے نور سے منور ہیں۔ *انقلاب کا نبوی منہج یہ ہے کہ پہلے انسان اپنے نفس کا محکومِ شریعت بنے، پھر اس کا قلب رضائے الٰہی کا تابع ہو، اور بالآخر اس کی قوت، اختیار اور اقتدار اقامتِ حق و عدل کا ذریعہ بنیں۔* محض اقتدار کی تبدیلی انقلاب نہیں؛ انقلاب وہ ہے جو انسان کو خواہشِ نفس کی غلامی سے نکال کر اطاعتِ الٰہی کی بندگی میں لے آئے، اور پھر اسی بندگی کی بنیاد پر معاشرے و نظام کی اصلاح اور اقامتِ دین کا ذریعہ بنے۔ *وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ، وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ، وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ ﷺ۔*
1
1
29
*انقلابِ باطن سے انقلابِ ظاہر تک: منہجِ نبوی ﷺ* سیدنا رسول اللہ ﷺ نے اسلام، ایمان اور احسان کے تین مراتب بیان فرمائے، جو انسان کے دینی ارتقاء اور انقلابِ باطن سے انقلابِ ظاہر تک کے سفر کی اساس ہیں۔*اسلام* قولاً قبولِ اسلام، شریعت کے ظاہری التزام اور اس کے تحت حقوق و فرائض کی قانونی حیثیت کے تعین کا دائرہ ہے۔ *ایمان* اس یقینِ محکم اور قلبی تصدیق کا نام ہے کہ اسلام کے بابِ دخول میں جس حق کو قبول کیا گیا، وہ حقیقتاً حق ہے۔ اور *احسان* تصفیۂ قلب و تزکیۂ نفس کا وہ مقام ہے جہاں انسان اپنی رضا جوئی سے بلند ہو کر اپنے قول، فعل اور تمام طرزِ عمل کو خالصتاً اطاعتِ باری تعالیٰ، اطاعتِ رسول ﷺ اور رضائے الٰہی کی طلب کے تابع کر دیتا ہے۔آج کل لوگ انقلاب کا نعرہ بلند کرتے ہیں اور بندوق اٹھانے، اقتدار پر قابض ہونے یا نظام کو بزورِ قوت بدل دینے ہی کو انقلاب سمجھ بیٹھتے ہیں۔ *مگر کیا محض انقلاب کا دعویٰ اس امر کی ضمانت ہے کہ اس کے نام پر اٹھایا جانے والا ہر قدم للہ و للرسول ہے، یا اس کے پسِ پردہ خواہشِ نفس، ذاتی اقتدار اور اپنی رضا جوئی کارفرما ہے؟* یہی وہ بنیادی مغالطہ ہے جس نے انقلاب کے تصور کو اس کے حقیقی نبوی منہج سے جدا کر دیا ہے۔سیدنا رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ مقدسہ وہ ہستی ہے جس نے تاریخِ انسانی کا عظیم ترین انقلاب برپا فرمایا؛ اور اس انقلاب کی بنیاد مکی دور میں استوار ہوئی۔ وہ جماعت جس کےہاتھوں یہ انقلاب برپا ہوا، اس نے محض ظاہری التزامِ شریعت ہی نہیں، بلکہ ایمان کی پختگی اور شعبۂ احسان میں تربیت و کمال کا سفر بھی طے کیا۔ یہ تربیت اس مرحلے سے پہلے ہوئی جب ان کے ہاتھوں میں انتظامی اختیار، اقتدار اور تلوار آئی۔ گویا *منہجِ نبوی ﷺ میں اقتدار سے پہلے تربیت، قوت سے پہلے تزکیہ اور انقلابِ ظاہر سے پہلے انقلابِ باطن کی اساس قائم کی گئی۔*اور جب صحابۂ کرام علیہم الرضوان کے ہاتھوں میں تلوار آئی تو وہ خواہشِ نفس کی تابع نہیں، بلکہ رضائے الٰہی کے تابع تھی۔ اس حقیقت کا ایک عظیم مظہر سیدنا مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا وہ واقعہ ہے جس میں میدانِ جنگ میں ایک کافر کو مغلوب کر کے اس کی گردن اتارنے کے لیے آپ اس کے سینے پر بیٹھے تھے۔ اس نے شکست خوردہ ہو کر آپ کے ساتھ گستاخانہ معاملہ کیا، تو آپ نے اسے قتل کرنے سے اجتناب فرمایا۔ اس کی علت یہ بیان فرمائی کہ اب اس معاملے میں میرا نفس بھی شامل ہو گیا ہے؛ پہلے میرا اقدام اللہ کے لیے تھا، لیکن اب ذاتی غصے اور نفس کا عنصر داخل ہو چکا ہے۔یہ واقعہ ہمیں ایک نہایت عظیم اصول سمجھاتا ہے: *میدانِ حق و باطل میں بھی، حتیٰ کہ دشمن کے خلاف جائز اقدام کے دوران بھی، اگر رضائے الٰہی سے انحراف کر کے خواہشِ نفس داخل ہو جائے تو اہلِ احسان اپنے نفس کی پیروی نہیں کرتے۔* حق کا مقصد اپنی ذات کی تسکین نہیں، بلکہ حق کی اقامت ہے؛ اور حق کے نام پر نفس کی رضا جوئی بھی حق کے منہج سے انحراف ہے۔یہی مقامِ احسان ہے۔ یہی وہ شعبہ ہے جس میں کمال کے بغیر قوت و اقتدار انسان کے ہاتھوں ظلم پیدا کر سکتا ہے، جبکہ تزکیۂ نفس اور رضائے الٰہی کے تابع تربیت یافتہ انسان کے ہاتھوں قوت و اقتدار عدل کا ذریعہ بنتا ہے۔پس اصل سوال یہ نہیں کہ ہم انقلاب چاہتے ہیں یا نہیں؛ اصل سوال یہ ہے کہ *ہم انقلابِ ظاہر کو انقلابِ باطن کی رہنمائی میں لانا چاہتے ہیں یا اپنے باطن کے فساد کو برقرار رکھتے ہوئے باہر انقلاب برپا کرنے کے خواب دیکھتے ہیں؟*ہم اپنے اندر خواہشِ نفس کا فساد برقرار رکھیں، اپنی زبان کو تہمت، غیبت اور چغلی سے آلودہ رکھیں، فرائض و سنن سے غفلت برتیں، منکرات کے ارتکاب میں مبتلا رہیں، اور پھر اسلام کے نفاذ، امت کے احیاء اور اقامتِ دین کے دعوے کریں؛ تو یہ منہجِ نبوی ﷺ نہیں ہے، بھائیو!اگر آپ نفاذِ اسلام چاہتے ہیں، اگر آپ احیائے امت کے متمنی ہیں، اگر آپ اقامتِ دین کے لیے اٹھے ہیں، تو واللہ! آپ کو اپنے اندر انقلاب برپا کرنا ہوگا۔ آپ کو مستحبات کے التزام میں بھی ایسی سنجیدگی اختیار کرنی ہوگی کہ سنت کی ترک و تضییع آپ کے لیے معمول نہ بنے۔ تہمت، غیبت، چغلی اور دیگر منکرات سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا ہوگا۔ اپنی زبان کو تزکیہ، اپنے قول کو صدق، اپنے فعل کو اطاعت اور اپنی تقریر کو رضائے الٰہی کے تابع کرنا ہوگا۔ اپنی خواہشِ نفس سے چھوٹے چھوٹے معاملات میں مجاہدہ کرنا ہوگا، تاکہ کل بڑے بڑے معاملات میں نفس کی پیروی آپ کے کردار کا حصہ نہ بن جائے۔*جس روز آپ اپنے باطن میں مقامِ احسان کی تربیت و کمال حاصل کر لیں گے، اسی روز آپ کا انقلابِ باطن، آپ کے انقلابِ ظاہر کا حقیقی رہنما بن جائے گا
1
1
1
141
۔*اور یہ کمال محض خود ساختہ تربیت یا انفرادی دعووں سے حاصل نہیں ہوتا، بلکہ کاملین و اکملین کی صحبت، تربیت اور فیضان سے حاصل ہوتا ہے۔ جس طرح صحابۂ کرام علیہم الرضوان نے سیدنا رسول اللہ ﷺ کی صحبتِ مقدسہ سے ایمان، تزکیہ اور احسان کا کمال پایا، اسی طرح آج بھی ہمیں اولیائے کاملین و اکملین کی صحبت سے اس تربیت و تزکیہ کا فیض حاصل کرنا ہے، جن کے قلوب رضائے الٰہی اور اتباعِ رسول ﷺ کے نور سے منور ہیں۔ *انقلاب کا نبوی منہج یہ ہے کہ پہلے انسان اپنے نفس کا محکومِ شریعت بنے، پھر اس کا قلب رضائے الٰہی کا تابع ہو، اور بالآخر اس کی قوت، اختیار اور اقتدار اقامتِ حق و عدل کا ذریعہ بنیں۔* محض اقتدار کی تبدیلی انقلاب نہیں؛ انقلاب وہ ہے جو انسان کو خواہشِ نفس کی غلامی سے نکال کر اطاعتِ الٰہی کی بندگی میں لے آئے، اور پھر اسی بندگی کی بنیاد پر معاشرے و نظام کی اصلاح اور اقامتِ دین کا ذریعہ بنے۔ *وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ، وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ، وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ ﷺ۔*
1
1
29
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
مولانا نے آخرکار طبل جنگ بجا دیا۔ اس سے زیادہ واضح دھمکی نہیں دی جاسکتی جو مولانا صاحب نے آج دی ہے۔ پچھلے ہفتے بھی ٹوئٹ کیا تھاکہ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جو سینٹ میں اپنے تئیں بہت بڑی دھمکی دی تھی وہ دھمکی کم فرینڈلی مشورہ زیادہ تھا جسے مولانا سیریس نہیں لے گا۔ دھمکی اسے کہتے ہیں جو مولانا آج دے رہے ہیں۔ لگتا ہے نیا سوئمبر تیار ہے، دنگل سج رہا ہے۔میدان بھی ہے،گھوڑا اور تلوار بھی۔ @juipakofficial @MoulanaOfficial @KamranM69045926 @AsadMahmoodJUI @MaulanaHaideri
160
459
47
2,790
234,426
MAZHAR HAYAT POOHLAH retweeted
سوشل میڈیا پر بدترین توہین کے ملزمان کوکون اور کیسے رہا کروایا جاتا رہا 2016.17میں ٹویٹر فیس بک پر بدترین گستاخیوں کا سلسلہ شروع ہوا قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور ملکی سلامتی کے اداروں نے ان گستاخوں کو گرفتار کیا تو ان گستاخی کے موجدوں کو بچانے کے لئے نام نہاد ہیومن رائٹس ورکر عاصمہ جہانگیر میدان میں اتری اور اس وقت کی حکومت پر دباؤ بنا کر ان بدترین گستاخوں کو ملک پاکستان سے فرار کروا دیا۔ اور اب دوبارہ وہی تاریخ دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آج نیوز کی اینکر پرسن منیزے جہانگیر اپنی ماں عاصمہ جہانگیر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عدالتوں سے سزائے موت کے منتظر گستاخوں کو چھڑانے کے لئے نیشنل ہومن رائٹس کمیشن اور سپیشل برانچ کی من گھڑت جھوٹ پر مبنی رپورٹ کو بنیاد بنا کر نیشنل ٹیلیویژن آج نیوز کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے ان گستاخوں کی رہائی کے لیے جھوٹا پراپگنڈا کرکے حقائق سے بے خبر لوگوں کو گمراہ کررہی ہے مگر پاکستان عوام اب ان کی کسی بھی مکاریوں میں نہیں آئیں گے اور اب پاکستان سے کسی بھی گستاخ کو فرار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ یہ ملک دشمن عناصر چاہتے ہی یہی ہیں کہ عدالتوں سے سزا سے بچانے کے لیے حکومت کو دباؤ میں لا کر گستاخوں کو کوئی فیور دلوائی جا سکے۔ مگر اب کسی بھی گستاخ کو آئین و قانون کے مطابق سزاء سے بچنے کے لئے راہ فرار اختیار کرنے کا کوئی راستہ نہیں ملے گا، ان شاء اللّٰہ۔
2
2
24