وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پشین کی نئی سب تحصیل علی زئی کا نوٹیفکیشن رکن صوبائی اسمبلی ظفر علی آغا کے حوالے کر رہے ہیں۔ @PakSarfrazbugti
Mir Behram Baloch retweeted
Reminder to CM Balochistan: Since July 7, 2026, sanitation work at Gul Colony, Bashir Chowk, Qumbrani Road, Quetta, remains incomplete after MCQ dug up the site. Residents are suffering. Please intervene and ensure construction is completed.
@PakSarfrazbugti
@Syedami17635750
اپڈیٹ: آج مگسی گلی سے بشیر چوک تک نالیوں پر قائم تجاوزات کے خلاف قاسم خان کی سربراہی میں میٹروپولیٹن ٹیم نے صفا کوئٹہ، مجسٹریٹ اور اے سی سریاب کے تعاون سے کارروائی شروع کردی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ان کی ٹیم کا شکریہ۔ امید ہے آپریشن مکمل ہوگا۔ #VoiceOfGulColony
خشک سالی سے متاثر کجھوروں کے درخت،پنجگور رخشان سائیڈ، تسپ،ایراپ،ڈمب،سریکوران،خدابادان گرمکان،،کلگ تک
Mir Behram Baloch retweeted
AB- negative 4 bags blood needed on Thursday at Heart and General Hospital pishin Stop Quetta contact#
03138311757.
@BDonorsPakistan
کوئٹہ فیک نیوز کا پھیلاؤ ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، شاہد رند
#ShahidRind #FakeNews #Quetta
#Balochistan #FactCheck
#Misinformation
بلوچستان حکومت کے میڈیا ایڈوائزر شاہد رند سی ایم ہاؤس کے خلاف خبروں کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس،تین صحافیوں کے خلاف مبینہ طور پر غلط خبریں نشر کرنے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے، آغا عبید، ثناء اچکزئی اور مقبول جعفر کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے@ShahidRind
Mir Behram Baloch retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پر چھاپے سے متعلق بے بنیاد افواہوں اور خبروں کی تردید۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگنڈے میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں، نہ ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی چھاپہ مارا گیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی کردار کشی کے لیے منظم انداز میں جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، حکومت کی بہتر کارکردگی سے خائف عناصر صوبے میں بے یقینی اور عدم اعتماد کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا کو منفی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرکے حکومت کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) سے رجوع کر لیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے اور شخصیات کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جھوٹا اور منظم پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا، ایسے عناصر کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی، معاونِ وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند۔
کوئٹہ: گیس کے بھاری اور ناجائز بلوں کے خلاف شہریوں کا احتجاج، سمنگلی روڈ بندغیر منصفانہ اور مبینہ طور پر غلط بلوں کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے گیس کے زائد بلوں اور عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سمنگلی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
Mir Behram Baloch retweeted
وزیر اعلیٰ ہاوس پر کسی قسم کا کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا ہے، غلط خبریں پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی ،معاون وزیراعلی بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند dailyintekhab.pk/archives/56…
Mir Behram Baloch retweeted
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر و سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار اور دیگر بی این سی کی 11ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
Mir Behram Baloch retweeted
ڈی جی پی آر بلوچستان، عسکرخان کی جانب سے بی این سی کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر شہزاد احمد کے توسط سے پھولوں کا گلدستہ اور تحفہ پیش کیا گیا۔
Mir Behram Baloch retweeted
At @AidBalochistan RTI seminar, I shared its 10-year journey and moderated the panel discussion. My message: the foundation is laid through the 2021 RTI Act; now citizens must use their right to information and demand accountability. #RTI
Mir Behram Baloch retweeted
بی این سی نیوز کی 11ویں سالگرہ:
یہ سفر 11 سالوں پر محیط ہے جس میں بی این سی نیوز نے صحافت، سچائی اور عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ ہم آپ کے اعتماد اور محبت کے شکر گزار ہیں اور مزید کامیابیوں کے لیے پرعزم ہیں۔



























