Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon) header
Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon) profile picture

Student of Political Science in University of Balochistan, Always be infront to Serve myself for my Nation Pakistan ⚔️🇵🇰 / Tweets and Reposts are Endorsement

Balochistan, Pakistan
Joined June 2023
Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)Photo by Mir Hamayoun Baloch (@mirhamayoon)
All Give Some and Some Gave All, Son of Shaheed Sepoy Tehseen ex 1CDO SSG 🇵🇰 #PakistanArmy #Balochistan #9thOICWomen
3
1
7
583
یہ ہے بی ایل اے کی دہشت گردانہ ذہن سازی سے چھینا گیا مستقبل۔ 💔 اور یہ کیا ہو سکتا تھا؟ ایک روشن مستقبل، تعلیم، ہنر، روزگار، کامیابی اور اپنے خاندان کے لیے خوشحالی کا ذریعہ۔ #Balochistan #SayNoToBLA #Pakistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau
4
105
عہدے تو وقت کے ساتھ بدلتے ہیں، مگر اچھے اخلاق اور عاجزی ہمیشہ دلوں پر راج کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہر نوجوان سے اٹھ کر محبت اور خلوص سے ملنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اصلی بڑا پن عاجزی میں ہی ہے۔ #Pakistani #Balochistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau
1
77
Proud to be Pakistani! 🇵🇰❤️ We stand with our brave security forces and pray for peace, safety, and a stronger Pakistan. May our beloved homeland always remain safe and united. Pakistan Zindabad! 💚🇵🇰 #PakistanZindabad #WeLovePakistan @PakSarfrazbugti
On 17 October 2026, security forces conducted three intelligence based operations in Quetta, Nushki and Khuzdar Districts of Balochistan, on reported presence of terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan, neutralising eight Indian sponsored terrorists. On 17 October 2026, terrorists attempt to establish road block in Panjpai area of district Quetta to disrupt local traffic was intercepted by security forces, resulting in killing of five Indian sponsored terrorists. Further more, during sanitisation operation in Nushki district. Security forces busted terrorists hideout and after an intense fire exchange, two Indian sponsored terrorists were sent to hell. Weapons and ammunition were also recovered. In another intelligence based operation in district Khuzdar terrorist hideout was engaged by security forces through prompt offensive action, whereby, killing one Indian sponsored terrorist. Large quantity of explosive (490 kilograms) was also recovered. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
2
145
دوسروں کے بچوں کے ہاتھوں میں بندوق، اپنے بچوں کے ہاتھوں میں قلم! #Balochistan #Pakistan
2
11
721
Pakistan's security forces paid another heavy price in the fight against terrorism as SSG Commando Tahseen Ahmed embraced martyrdom during an operation in #Khuzdar . His sacrifice reflects the courage and dedication of #Pakistan's armed forces
86
میر شفیق الرحمان مینگل نے اپنے شہید ساتھیوں کے جنازوں کو کندھا دے کر سپرد خاک کیا اور گھر گھر جاکر تعزیت کی۔
1
15
2
156
11,082
بی وائی سی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ایک اور لاپتہ شخص، جسے ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی سے جوڑا جا رہا تھا، بعد میں بی ایل اے کا دہشتگرد نکلا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بلال شاہوانی کے لیے احتجاج کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اسے 19 دسمبر 2025 کو اغوا کیا گیا تھا۔ #Pakistán #Kraków
2
155
Shahkaram and Gwahram came to Quaid-e-Azam University with the dreams of thousands of Baloch families behind them. Their parents sold livestock, land, jewelry, and savings so their sons could study, succeed, and return home with honor, not to be consumed by terrorism. #Pakistán
3
147
Mir Hamayoun Baloch retweeted
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پنجگور رائفلز کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان میں “بلوچستان میں امن و سلامتی ایک مشترکہ ذمہ داری” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پنجگور رائفلز کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان میں “بلوچستان میں امن و سلامتی ایک مشترکہ ذمہ داری” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں یونیورسٹی آف مکران پنجگور کیمپس کے وائس چانسلر، ضلعی انتظامیہ، پولیس افسران، معززینِ علاقہ ، طلبہ و طالبات اورکمانڈنٹ پنجگور رائفلز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ مقررین نے اپنے خطاب میں اس امر پر زور دیا کہ علاقے میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لیے عوام کی فعال شمولیت اور سیکیورٹی فورسز و ریاستی اداروں کے ساتھ مؤثر ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ سیمینار کے اختتامی سیشن میں سوال و جواب کے دوران نوجوانوں کی بھرپور اور پُراعتماد شرکت کو سراہا گیا۔ آخر میں کمانڈنٹ پنجگوررائفلز نے سیمینار کے شرکاء میں تحائف تقسیم کیے۔ #FCBalochistanSouth #FCBalochistan #BalochMuhafiz #PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan #ServingNationFCSouth
1
1
4
89
Mir Hamayoun Baloch retweeted
مجھے اپنے بزرگ اور بڑے سردار یار محمد رند کے اس اقدام پر خوشی ہے بلوچستان کے قبائلی نظام کی یہی طاقت ہے کہ ہمیں اپنی اقوام اور باہوٹ برادر اقوام چاہے وہ بلوچ ہوں یا نہ ہوں ان کا تحفظ کرناہماری زمے داری ہے سردار یار محمد رند نے اپنی قوم کیلئے جو اقدام اٹھایا وہ لائق تحسین ہے بلوچستان کے تمام سرداروں اور قبائل کو اسکی تقلید کرنی چاہیے تاکہ ہندوستان کی پروکسی بی ایل اے کو بلوچستان میں قدم رکھنے کی جگہ نہ مل سکے
سردار یار محمد رند نے 3 ماہ کی اعصابی جنگ کے بعد BLA کے ہربیار مری گروپ سے 3رند اور 2لاشاری مغویوں کو آزاد کروا لیا 3ماہ قبل BLA نے رند قبیلے کے علاقے سے 5افراد اغوا کر کے تاوان مانگا سردار رند نے تاوان دینے کی بجائے پہاڑوں سے BLA کے 18آدمی اٹھا لئے اور اب اپنے 5بندے رہا کروا لئے
51
148
20
943
56,421
True Nobody is Above the Law #Pakistan #Balochistan #PeoplesParty
ایک استاد پر اس طرح تشدد قابل مذمت ہے۔ اگر الیکشن ہار رہے ہیں یا وہ شفاف نہیں ہو رہے تو پولنگ بند کروائی جاتی نہ کہ استاد کو زدکوب کیا جاتا اور عزت نفس مجروح کی جاتی۔ بلوچستان کا المیہ یہ بن چکا ہے کہ طاقتور کو 100 خون معاف ہو جاتے ہیں جبکہ غریب کو کسی دوسرے کی بھی سزا بھگتنی پڑھتی ہے اور یہ ہی وہ نظام ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کا بنیاد ہل گیا ہے اور اگر یہ جناب ابھی تک کوئی ممبر اسمبلی، وزیر یا مشیر نہیں بنے اس طرح فرعونیت ہے اگر بن گئے تو کیا کریں گے؟ اس استاد کی آواز بنیں۔
3
105
Success hit different when the People of Rival Country appreciate your Diplomacy. 🇵🇰⚔️ #Pakistan #Trump #India #ModiExposed #BalochistanFacts
11
534
تمپ میں بی ایل ایف کا حملہ ناکام،خطرناک دہشتگرد جبار ہلاک سیکیورٹی فورسز نےتمپ میں بی ایل ایف کاحملہ بروقت کارروائی سےناکام بنادیاچار دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی،تاہم فورسز کےموثرجواب میں ایک خطرناک دہشتگرد جبارماراگیاجبکہ باقی فرار ہوگئے۔ #Pakistan #BalochistanRejectsTerrorism
2
24
471
Ustad Noor Bakhsh Baloch, the king of Banjo, From Pakistan 🇵🇰 #Pakistan #Balochistan #musicshower
4
23
488
مستونگ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور شادی شدہ جوڑے کو شادی کے کئی سال بعد قتل کردیا گیا۔ #Balochistan #Pakistan
4
8
363
لیویز حکام نے بتایا کہ بھائیوں کی دعوت پر شعیب اپنی اہلیہ اور بھائی کے ساتھ پنجگور سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوا تھا جہاں وہ رات لکپاس کے قریب ہوٹل میں ٹھہرے تھے۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز مقتولہ کے بھائی ٹیلی فون کرکے وہاں پہنچ گئے اور دونوں میاں بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔
3
124
لیویز حکام کے مطابق پنجگورکے محمد شعیب نے 7 سال قبل اپنی پسدن سے کورٹ میرج کی تھی اور کچھ عرصہ قبل شعیب کا سسرال سے راضی نامہ ہوگیا تھا جس کے بعد شعیب کی اہلیہ کے بھائیوں نے میاں بیوی کو دعوت کے بہانے کوئٹہ بلایا تھا۔ #bbtvi #PakistanVoice
2
142