laws for persecution (@mirzaadeel) profile picture

lawyer

Joined March 2009
Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)Photo by laws for persecution (@mirzaadeel)
Punjab Government vehicle violating line desiplan while railway gate was clossed on shairshah east multan railway crossing . Law for every one!! @PunjabGovtpk @MaryamNSharif
55
عید مبارک اللہ کرے یہ عید ہم سب اور دنیا خاص کر غزہ، لبنان اور ایران کے لئے امن و آشتی کا پیغام لائے #eidmubarik
1
65
آمدن عید مبارک بادت ۔ اللہ کرے یہ عید دنیا خاص کر غزہ، ایران اور لبنان کے لئے امن و سلامتی لے کر آئے #eidmubatik
1
53
نہ روک راہ میں مولا شتاب جانے دے کھلا تو ہے تری ''جنت کا باب'' جانے دے مجھے تو دامن رحمت میں ڈھانپ لے یونہی حساب مجھ سے نہ لے، بے حساب جانے دے سوال مجھ سے نہ کر اے مرے سمیع و بصیر جواب مانگ نہ اے ''لاجواب'' جانے دے
1
51
مرے گناہ تیری بخشش سے بڑھ نہیں سکتے ترے نثار! حساب و کتاب جانے دے تجھے قسم ترے ''ستّار'' نام کی پیارے بروئے حشر سوال و جواب جانے دے بلا قریب کہ یہ ''خاک'' پاک ہو جائے نہ کر یہاں مری مٹی خراب جانے دے رفیقِ جاں مرے ، یارِ وفا شعار مرے یہ آج پردہ دری کیسی؟ پردہ دار مرے
42
گئے روزے ویچارے رہ گئے نو تے وِیہہ #Ramzan
58
نیا سال مبارک ہو جو گزر گئی ہیں قیامتیں ، نہ کہیں گے اُن کی حکائتیں کوئی کرلے ظلم کی انتہا ، نہ کریں گے ہم کوئی آہ بھی جو لگے تھے زخم وہ سی لئے ، جو ملے تھے اشک وہ پی لئے درِ شکوہ سارے ہی بند ہیں ، نہ سنو گے دل کی کراہ بھی
1
1
52
میں فدائے دین ہدیٰ بھی ہوں ، در مصطفےٰؐ کا گدا بھی ہوں میری فردجُرم میں درج ہو ، میرے سر پہ ہے یہ گناہ بھی تیرے پاس ثاقبؔ بےِ نوا ، ہیں یہ سب خدا کی امانتیں اُسی درپہ جا کہ جھکائیو یہ جبیں بھی ، دل بھی ، نگاہ بھی
1
49
جس دن احمدی پاکستان میں جشن آزادی کی مبارک باد دے رہے تھے اسی دن ان کی دو عبادگاہوں پر حملہ ہوتا ہے اور ایک کو آگ کگادی جاتی ہے حکومت اور ریاست کو چاہیے کہ فسادیوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کریں ہمیشہ کی طرح گونگلووں سے خالی مٹی نہ جھاڑنے کی کوشش کریں #punjabgov
5
17
24
929
عید مبارک اللہ یہ عید سب کے لئے بہت بابرکت کرے ہمارے فلسطینی بھائیوں اور ساری دنیا کے لئے خدا کرے یہ عید امن کا پیغام لے کر آئے آمین #EidMubarak
1
5
155
یہ بجا کہ راستہ پُر خطر ہے سِتم کی رات سیاہ بھی مگر اہل دل کو ہو فکر کیوں کہ جنُوں ہے مشعلِ راہ بھی جو گزر گئی ہیں قیامتیں ، نہ کہیں گے اُن کی حکائتیں کوئی کرلے ظلم کی انتہا ، نہ کریں گے ہم کوئی آہ بھی
1
1
7
172
جو لگے تھے زخم وہ سی لئے ، جو ملے تھے اشک وہ پی لئے درِ شکوہ سارے ہی بند ہیں ، نہ سنو گے دل کی کراہ بھی میں فدائے دین ہدیٰ بھی ہوں ، در مصطفےٰؐ کا گدا بھی ہوں میری فردجُرم میں درج ہو ، میرے سر پہ ہے یہ گناہ بھی
1
2
44
آمدن عید مبارک بادت ۔ اللہ تعالیٰ یہ عید احندیت اور دنیا ک لئے ہر لحاظ سے بابرکت کرے آمین۔ اللہ کرے یہ عید پاکستان کے احمدیوں کے لئے بھی ہر لحاظ سے برکتیں اور خوشیاں لے کر آئے جو پاکستان میں عیدکی نماز بھی جان جوکھوں میں ڈال کر ہی پڑ سکتے ہیں #eidmubarik #عیدمبارک
1
2
2
112
اللہ کرے یہ عید ہمارے فلسطینی بھائیوں کے لئے بھی امن اور سلامتی کا پیغام لائے آمین #eidmubarik #عیدمبارک
1
1
36
اے مرے درد کو سینے میں بسانے والے اپنی پلکوں پہ مرے اشک سجانے والے خاک آلودہ ، پراگندہ ، زبوں حالوں کو کھینچ کر قدموں سے زانو پہ بٹھانے والے میں کہاں اور کہاں حرف شکایت آقا! ہاں یونہی ہول سے اٹھتے ہیں ستانے والے #Ahmadiyya
1
5
89
ہو اجازت تو ترے پاؤں پہ سر رکھ کے کہوں کیا ہوئے دن تیری غیرت کے دکھانے والے یہ نہ ہو روتے ہی رہ جائیں ترے در کے فقیر اور ہنس ہنس کے روانہ ہوں رلانے والے ہم نہ ہوں گے تو ہمیں کیا؟ کوئی کل کیا دیکھے آج دکھلا جو دکھانا ہے دکھانے والے #Ahmadiyya
1
16
نیا سال مبارک ہو فضلِ خدا کا سایہ ہم پر رہے ہمیشہ ہر دن چڑھے مبارک ہر شب بخیر گزرے #newyear
1
64
Today at my dera situated at subhan shah tehsil deepalpure district Okara DSP and Thanedar came, after sunset, with force. The police force brought down the minarets of the Ahmadiyya place of worship on our Dera and covered Kalama Tayabah with piece of wood.
4
15
10
1,260
یہی کام احمدیوں سے پاکستان میں کیا جارہا ہے اگر انڈیا میں غلط ہے تو پاکستان میں بھی غلط ہے
انڈیا کے فاروقہ أباد میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں کے گھر سے گائے کا گوشت برامد کرتے ھوئے انڈیا میں انتہا پسندی عروج پر
1
125
پنجاب میں جانوروں کی قربانی پر احمدی کمیونٹی کو پولیس کارروائیوں کا سامنا urduvoa.com/a/ahmadi-communi…
3
3
158
گرفتار کررہی ہے پولیس احمدیوں کو کہ قربانی کے کئے بکرہ تو نہیں لے لیا یا قربانی تو نہیں کررہا @Asmashirazi
صرف حفاظتی اقدامات؟ دھمکیاں دینے والوں کو حکومت گرفتار کیوں نہیں کرتی؟
1
2
147
آج صبح 5:30 بجے ہماری زمین سبحان شاہ دیپالپور اوکاڑہ پر 2 گاڑیوں میں تقریباً 22 پولیس والے اور Elite فورس کے لوگ آئے اور ہمارے ملازمین کو قربانی کرنے سے منع کیا. یہ لوگ تقریباً 10 بجے تک ہمارے ڈیرے پر رہے اس وقت بھی 5 پولیس والے بیٹھے ہیں @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
4
15
1
18
1,418
میرا اوکاڑہ میں ڈیرہ ہے میں اس ڈیرے پر رہتا نہیں ہوں۔ جو لوگ ڈیرے پر رہتے ہیں ان می سے کوئی احمدی نہیں ہے ۔ صبح سے پولیس ڈیرے پر آئی ہوئی ہے کہ قربانی نہیں کرنی کیا پاکستان میں صرف یہ مسئلہ رہ گیا ہے۔ میں اپنے ڈیرے پر قربانی ہوں یا نہ کروں اس سے پاکستان کی ریاست کو کیا مسئلہ ہے
5
23
1
52
2,676
عید مبارک اللہ یہ عید سب کے لئے بہت بابرکت کرے ہمارے فلسطینی بھائیوں کے لئے خدا کرے یہ عید امن کا پیغام لے کر آئے آمین جہاں دنیاعید منا رہی ہے احمدیوں کو بکرہ رکھنے کے الزام میں قید کیا جارہا ہے پامستان میں احمدیوں کی مذہبی آزادی کو روندا جارہا ہے @GovtofPunjabPK
3
7
155