Dr Imran Usmani (@miu786) profile picture

https://teapaw.org/t.co/Gu5Nzs9Gk8

Sindh, Pakistan
Joined August 2012
Dr Imran Usmani retweeted
تین بڑی مسلم طاقتیں پاکستان، سعودیہ عرب اور ترکی کا ارض حرم میں بیٹھ کر ایک دوسرے کی حفاظت کی قسم کھانا اور دفاع حرمین شریفین کے نام پر اکٹھا ہونا امت مسلمہ میں اتحاد کی جانب بہت بڑی پیشرفت ہے پوری امت مسلمہ اور بالخصوص ان تین ممالک کی حکومتیں اور عوام نہایت مبارکباد کی مستحق ہیں
503
488
36
3,222
58,912
إن الاتفاق الدفاعي الذي أُبرم في مكة المكرمة بين باكستان والمملكة العربية السعودية والجمهورية التركية يحمِل بُشرى سارة تبعث السرور في نفوس أبناء الأمة الإسلامية جميعًا. وإن حكومات الدول الثلاث تستحق التهنئة على هذا الاتفاق الصانع للتاريخ والذي تمّ في جواربيت الله الحرام
307
15
975
39,648
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
1
949
59
3,317
215,986
Dr Imran Usmani retweeted
Today, I had a constructive discussion with Mufti Taqi Usmani Sahib on digital assets and the ongoing conversation around their Shariah status. We are united on one fundamental objective: protecting Pakistanis from fraud, exploitation, and financial harm. I shared that blockchain, digital assets, stablecoins, and tokenized real-world assets represent a broad spectrum of technologies and use cases. As such, they merit careful technical assessment alongside rigorous Shariah examination, rather than being viewed through a single lens. As this field continues to evolve, I look forward to continued engagement between respected scholars, regulators, and industry experts so that Pakistan’s approach is guided by both Islamic principles and a comprehensive understanding of emerging technologies.
178
114
48
981
112,497
I recently visited #China on the invitation of Chinese Embassy for four days and wrote a brief article about what I experienced there , its link is given below: imarkplace.home.blog/2026/06… #Chineseembassy #pakchinafriendship #cepec #obor
2
223
I just published Global finance and Islamic principles in harmony medium.com/p/global-finance-…
1
1
183
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں: اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
2
1,311
94
4,393
110,509
ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی وقت کی سب سے بڑی اور اھم خبر ہے وزیراعظم شہباز شریف انکے نائب اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس انتہائی نازک موقع پر جو سفارتی کوششیں کیں وہ نہایت قابل مبارکباد اور ملک کے لئے فخرو اعزاز کی بات ھیں آخری دن ایران کا سعودی عرب پر حملہ بلاجواز تھا لیکن سعودی عرب نے اس پورے عرصے میں جس تحمل کا مظاھرہ کیا وہ اسکے ایثار کی دلیل ہے جسکے بغیر جنگ بندی ممکن نہ ھوتی
1,520
114
5,377
142,077
إعلانُ وقفِ إطلاقِ النار بين إيران وأمريكا أعظم وأبرز خبرٍ في هذه المرحلة الراهنة. وقد اضطلع رئيس الوزراء شهباز شريف، ومعه نائبُه إسحاق دار، والمشيرُ عاصم منير، بجهودٍ دبلوماسيةٍ حثيثةٍ في هذا الظرف البالغ الدقة، وهي جهودٌ حريّةٌ بالتنويه والإشادة، بل تُعَدُّ مبعثَ فخرٍ واعتزازٍ للبلاد. وما وقع مؤخرا من هجوم إيران على المملكة العربية السعودية فقد كان بغير حقٍّ ، غير أنّ المملكة قد أبدت، طوال هذه الفترة، من الحِلم وضبط النفس، ما يشهد على كريمِ إيثارها ونُبل موقفها، الذي لولاه لما كان وقفُ إطلاقِ النار ممكنًا.
281
8
1,056
33,578