Digital Spark retweeted
فرض کی ادائیگی امن کی پاسداری
پاکستان رینجرز سندھ کے بہادر جوان شہر کی شاہراہوں سے گلی محلوں تک عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لئے دن رات مستعد ہیں
گشت اسنیپ چیکنگ اور شرپسند عناصر کے خلاف کاروائیاں ہر محاذ پر فرض شناسی اور پیشہ ورانہ مہارت کا عملی مظاہرہ جاری ہے
عوام کا تحفظ ہمارا عزم امن کا قیام ہماری ذمہ داری
#محافظ_سندھ_رینجرز
Digital Spark retweeted
میمن گوٹھ میں پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کاروائی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
پاکستان رینجرز سندھ نے ملیر میں کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث بتائے جاتے ہیں
برآمدگی
5 پستول بمعہ ایمونیشن
ایک ریپیٹر اور 12 بور رائفل
39 چھینے گئے موبائل فونز
نقدی
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پاکستان رینجرز سندھ کا عزم
#محافظ_سندھ_رینجرز
Digital Spark retweeted
پاکستان رینجرز سندھ امن تحفظ اور خدمت کی روشن علامت
قومی سلامتی قیامِ امن اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے شب و روز مصروفِ عمل پاکستان رینجرز سندھ پیشہ ورانہ مہارت، بے مثال جرأت، نظم و ضبط اور قومی خدمت کے جذبے کی روشن مثال ہے
شہر کراچی سے لے کر سندھ کے دور دراز علاقوں تک، دہشتگردی کے خلاف کاروائیاں ہوں جرائم کا سدِباب امن و امان کا قیام قدرتی آفات یا ہنگامی حالات میں عوام کی مدد رینجرز کے افسران اور جوان ہر محاذ پر اپنی ذمہ داریاں پوری جانفشانی سے نبھاتے نظر آتے ہیں
ہمارا عزم ہماری پہچان
عوام کا تحفظ اور قیامِ امن
جرائم اور بدامنی کا مؤثر سدِباب
پیشہ ورانہ مہارت، جرأت اور مستعدی
ہر مشکل گھڑی میں عوام کی خدمت
وطنِ عزیز کی سلامتی اور استحکام کا تحفظ
#محافظ_سندھ_رینجرز
Digital Spark retweeted
The greatest confidence comes from unruffled composure. A tranquil, resolute direction keeps the collective spirit unbowed.
#CDFFosteringHarmony #CDFStrengtheningPak #CDFInspiringNations #CDFStandsStrong #LeadingWithVisionCDF
Digital Spark retweeted
Lasting peace is built when every community knows its voice matters and its safety is unconditionally defended.
#CDFFosteringHarmony #CDFStrengtheningPak #CDFInspiringNations #CDFStandsStrong #LeadingWithVisionCDF




