
Defending the my beloved 🇵🇰 country is a shared responsibility & we must fulfill this duty bravely. #PMLN #SocialMediaActivist #poetry #Hazarywal
Haripur, Pakistan
Joined August 2019
- Tweets207K
- Following3.3K
- Followers6.7K
- Likes20.4K
Pinned Tweet
موت ایک اٹل حقیقت ہےجوانسان بھی دنیا میں آیاہےاس نےایک نا ایک دن ضرور دنیاسے جاناہےاوراللّه کوجواب دہ ہونا ہے۔
ہمیں بحثیت مسلمان حقوق العباد کاسب سےزیادہ خیال رکھناچاہئےکیوں کہ اسکی معافی بلکل بھی نہیں ہے،کوشش کریں آپکی ذات سےکسی کوفائدہ پہنچےناکہ تکلیف اور نقصان۔۔یا اللّه رحم
بلاول ریاست کوخون بہنےکی سرے عام دھمکیاں دیتاہےاور باپ ایوان صدر میں بیٹھ کر بیٹے کو ہلاشیری دیتاہےاور rescue کرتا ہے۔
جبکہ بقول رانا ثنااللہ کےزرداری کا دوسرا منہ بولا بیٹاppp کےخلاف کارروائی کرنےمیں مکمل خاموش ہے۔
حافظ صاحب اپنی منجهی تھلےڈانگ پھیرو۔
12
The @OfficialDGISPR holds #ImranKhan responsible 4 masterminding May 9 & orchestrating attacks on GHQ. Yet @BBhuttoZardari calls him a political prisoner.
My question: Why is the @PPP_Org being allowed to challenge & undermine the military’s May 9 narrative? @KhawajaMAsif
CM @MaryamNSharif enthusiastic استقبال in Rawalpindi sends a clear message: when you deliver public facilities, focus on development & improve people’s lives the public responds with acceptance & appreciation. Real public support is earned through performance not slogans..❣️
18
پنجاب کےعوام خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں کیونکہ انہیں @MaryamNSharif جیسی وزیراعلیٰ میسرہیں،جو عوام کے جان و مال کےتحفظ، امن و امان کےقیام اور شہریوں کی حفاظت کےلیےدن رات کوشاں ہیں۔ انکی مسلسل محنت کامقصدپنجاب کو ایک محفوظ، پُرامن اور بہترصوبہ بناناہے۔
28
بلاول کی دو نمبری ۔
یہ اور اسکی جماعت اتنی حد درجےکی منافق ہے اسوقت عوام میں ہمدردی لینے کے لیے عمران خان کو سیاسی قیدی کہ رہا ہے،
لیکن ساتھ ہی عمران خان کی پارٹی کی مخصوص نششتیں بھی ہڑپ کی ہوئی ہیں اور کے پی میں گورنر راج اسکے باپ نے اور اسکی جماعت کے گورنر نے لگایا ہوا ہے۔
12
بلاول کہتاہےملک میں آزادی صحافت نہیں۔
آزادی صحافت توصرف سندھ میں جہاں صحافی کوسوال اٹھانےپرسیدھاقبرمیں بھیج دیاجاتاہےاور
ایک سفیدپوش صحافی @realrazidada کے منہ سےایک لفظ کیانکلاجسکی اس نےمعذرت بھی کرلی لیکن فاشسٹ جماعت کواسوقت تک سکون نہیں آیاجبتک اسکونوکری سےنہیں نكلوا دیا۔
26
Haroon khan Jadoon retweeted
Another milestone unlocked as Punjab continues to transform into a future-ready, world-class destination! Well done, CM Maryam Nawaz 👏
ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان کو 9 مئی کا ماسٹرمائنڈ ہونے اور فوجی تنصیبات پرحملے کروانے کا ذمدار ٹھہراتےہیں، دوسری جانب بلاول بھٹو انہیں سیاسی قیدی قرار دیتےہیں
میرا سوال @OfficialDGISPR سےہے پیپلزپارٹی کو اتنی کھلی آزادی کیوں کہ وہ فوج کے9 مئی کےبیانیےکو ہی چیلنج کر دیا ہے۔
48
مولانا فضل الرحمن صاحب سے حکومت کو مذکرات کرنے چاہیں اور مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے چاہیں ۔۔ ماضی میں مولانا صاحب نے ن لیگ کا ساتھ دیا ہے اور بڑے میاں صاحب کے ساتھ اچھے تعلقات رہے ہیں ۔۔
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
19
پنجاب کی super CM مریم نواز نے زخمی اے ایس آئی اصغر کی ورچوئل عیادت کی اور انکا حال چال پوچھا ۔۔
مریم نواز عوام کی خدمت میں پیش پیش ہیں ۔۔
ایک سی ایم کو ایسے ہی عوامکے دکھ درد میں شریک ہونا چاہئے اور اپنےلوگوں کا درد باٹنا چاہیے ۔۔
@MaryamNSharif
24
علیم خان کی سیاست اور مفادات کو عمران خان بھی پہچان چکا تھا اسی لیےعمران نےاسے جیل میں ڈالاتھا۔
مریم @MaryamNSharif سےگزارش ہےکہ علیم خان اور میاں عامرمحمود جیسے بلیك میلرچینلز کو سرکاری اشتہارات دینا بندکروایں۔
یہ حکومت سےفائدہ اٹھاکر اسی کےخلاف سازشیں کرتےہیں۔
@RanaSikandarH
45
Haha, Indians were crying over that Netflix Pakistani drama and now T-Series dropped this shit.
Can't even copy properly. @TSeries
For every heart that has loved, waited and missed someone. 💕❤️
#SammiMeriWaar Out Now.
bit.ly/SammiMeriWaar
#tseries @TSeries #BhushanKumar @TulsiKumarTK #PrasannaSuresh #Traditional #SwapnilRaj
37
پولیس افسرکو سکھ یاتریوں کےساتھ محبت، عزت اور خلوص سےپیش آنے پر سلام۔ یہ انسانیت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کی بہترین مثال ہے۔۔ @SardarArora
آئی جی @OfficialDPRPP پنجاب اور سی ایم @MaryamNSharif کو انکے اس قابلِ تحسین عمل پر باقاعدہ پذیرائی کرنی چاہیے۔
Rawalpindi’s overwhelming welcome for @MaryamNSharif proves that people recognize and appreciate her performance in Punjab. PMLN is rising again. Simply put.Maryam’s magic is working.. 👏❤️
@muneebfaruqpak
2
41
تمہاری دوغلی صحافت اور نام نہاد اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیےسے ہم پہلےہی واقف ہیں۔ آج اگر تمہیں دوبارہ بوٹ پالش کرنےکا موقع ملےتو ماضی کےتمام ریکارڈ توڑ دو گے، تمہاری صحافت مفادات پر چلتی ہے۔
مٹھ رکھ ۔
باقی فیض، باجوہ اور عمران خان ایسی تیسی نہیں کرسکے تو یہ بھی نہیں کر سکیں گے۔
اگر پی پی اور ن لیگ صوبے نہ بنا کر دیں اوراسٹیبلشمنٹ کو شکست ہو ۔۔ پھر بھی اگر یہی لوگ حکومت چلائیں تو ہرکاروں کو چاہئے شرم سے ڈوب مریں۔ کم سے کم دونوں جماعتوں کی ایسی کی تیسی ہونی چاہئے پھر۔۔ ورنہ تو ہمارا دھمکیوں سے اعتبار ہی اٹھ جاۓ گا۔🤪
23
پاکستان پنجاب کی دھرتی پر بھارت سے تشریف لانےوالےسکھ بہن بھائیوں کو پنجاب کی مکھ منتری @MaryamNSharif کی طرف سےدل کی گہرائیوں سےخوش آمدید۔❣️
یہ دھرتی محبت، امن، بھائی چارےاور مہمان نوازی کی دھرتی ہے،امید ہے کہ آپ پنجاب میں محبت اور اپنائیت کی خوبصورت یادیں لے کر واپس جائیں گے۔
پنجاب کا ہر شہر @MaryamNSharif کی ہرشعبےمیں ترقیاتی سوچ اور عملی کاموں کی گواہی دے رہا ہےیہ صرف دعوے نہیں بلکہ مریم کے دور میں زمین پر نظر آنے والی تبدیلی ہے، جب کارکردگی بولتی ہے تو پروپیگنڈا خود بخود دب جاتا ہے۔
سی ایم مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اسکے کام کی وجہ سے ہے ❤️👏
1
31
میری راۓ۔
صرف صوبوں کی تعداد بڑھانےسےعوامکے حالات نہیں بدلیں گےپاکستان میں پہلے اشرافیہ کا کلچر،کرپشن،شاہانہ پروٹوکول اور بےتحاشا مراعات کاخاتمہ ضروری ہے اگر یہ کلچر برقرار رہتاہےتو نئےصوبےبنانےکا کوئی فائدہ نہیں۔
مزیدعوام پر بوجھ بڑھانےکےبجائےاختیارات اور وسائل عوامتک پہنچائیں۔
48
Lahore’s transformation speaks for itself! Better infrastructure, improved public facilities & visible development reflect what focused leadership can achieve. CM @MaryamNSharif efforts are making a real difference in the lives of the ppl of Lahore. ❤️👏
1
39







