حسیب چوہدری (@ms_1222) header
حسیب چوہدری (@ms_1222) profile picture

We always look for the good in people, why not be good ourselves?

G2FH+R4V London,
Joined November 2025
Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 136 ترجمہ: تم کہو: ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس پر بھی جو ہماری طرف نازل کیا گیا، اور جو حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب علیہم السلام اور ان کی اولاد کی طرف نازل کیا گیا، اور جو حضرت موسیٰ و حضرت عیسیٰ علیہما السلام اور دوسرے انبیاء علیہم السلام کو ان کے رب کی طرف سے عطا کیا گیا۔ ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ ہی کے فرمانبردار ہیں۔ سورہ البقرہ آیت 136 تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ، قرآنِ مجید اور تمام انبیاء علیہم السلام پر ایمان رکھنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ تمام انبیاء علیہم السلام اللہ تعالیٰ کے سچے پیغمبر تھے اور ان کی بنیادی دعوت توحید تھی، اگرچہ بعض شرعی احکام مختلف تھے۔ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں اور قرآنِ مجید آخری آسمانی کتاب ہے۔ ہم تمام انبیاء علیہم السلام پر ایمان رکھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار رہتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 136۔ 1 @M_Sial6
45
42
84
687
حسیب چوہدری retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما آمین #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122
57
26
84
440
حسیب چوہدری retweeted
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ الله پاک آپ اور آپکے گھر والوں کو سکون قلب عطا فرماۓ۔ تاحیات تندرست و سلامت رکھے. ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین Good Morning
57
20
91
444
حسیب چوہدری retweeted
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ° اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
1
1
3
20
حسیب چوہدری retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
27
5
68
459
🍃🌼ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌼🍃 یا اللہ۔۔۔۔!🌷 ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما، جس میں ہمارے لئے بہتری ہو 🌹رحمن و رحیم🌹 ہماری خطاؤں کو معاف فرما۔ 🍂🌱آمین 🌱🍂
40
3
1
62
413
حسیب چوہدری retweeted
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
25
14
56
508
حسیب چوہدری retweeted
﷽ آقا ہمارے ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ 🩵🤲🏼🫶🏼 سیشن #درود_وقرآن ❤️السلام علیکم ❤️ 🌹صبح بخیر 🌹 * جب اللہ دینے پر آتا ہے تو نصیب اور گمان کی سرحدیں ختم کر دیتا ہے۔ بس اس کے وقت کا انتظار کریں۔* بیشک کومل ❣️
26
10
1
36
139
حسیب چوہدری retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*💐 🌻صبح بخیر زندگی 🌹 ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ 🥰ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ🥰#خاتم_الرسلﷺ
10
3
13
254
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمةللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 *فجر* نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا ضروری ہوتا ہے۔ 💯 محبت سے درود پڑھ لیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💙
24
6
32
359
حسیب چوہدری retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
19
12
35
275
May your day be filled with good vibes, positive thoughts, and beautiful moments!! ♥️🍂🌺🌲 #hopeful #Sparkle
23
8
31
278
حسیب چوہدری retweeted
°~اسلام علیکم= {صبح النور} 🌷فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🤍 اچھا ہم نشین وہ ہے کہ اسے دیکھنے سے تمہیں خدا یاد آئے اور اس کی گفتگو سے تمہارے (نیک) عمل میں زیادتی ہو اور اس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔ 💖اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ💚
39
21
65
461
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ G/M 🌸
33
20
56
387
حسیب چوہدری retweeted
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤲🏻🌸✨* `Members`🌷✨ *اپنے دن کی شروعات درود ابراہـیم پڑھتے ہوئے کیجئے* `چلیں پھر آسانی کے ساتھ اور اخلاص کے ساتھ پڑھ لیجیے`😊🌷✨ *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ🤲🏻🌸✨* *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ🤲🏻🌸✨* #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
3
2
2
19
حسیب چوہدری retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 صبح بخیر زندگی دوستو🌼 #دل_کی_آواز #قومی_زبان
22
15
38
299
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمداللہ ایک نئے صبح کا خوبصورت آغاز درود شریف پڑھ کر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے کریں اللّٰہ پاک ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کریں اور اللّٰہ پاک ہمارے تمام امراض و پریشانیاں اپنے کرم نوازی سے دور فرمائیں آمین۔ #خاتم_الرسلﷺ
16
10
21
302
حسیب چوہدری retweeted
🍀السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🍀 🍁صبح بخیر زندگی 🍁 ﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ #رازٍ_مومن
36
11
56
397
حسیب چوہدری retweeted
الله اوراس کے ملائکہ #نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر #درود_و #سلام بھیجو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صباح_الخيرᅠ #ProphetMuhammad #Durood #Makkah #Madina #GoodMorning #thursdayvibes #ImranKhan #Adiala #tuerkiye #SaudiArabia #riyadh #Hajj
28
6
32
181
حسیب چوہدری retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین @dokota188 – at Mailsi, Pakistan
50
20
1
56
472
حسیب چوہدری retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 شکست تب نہیں ہوتی جب آپ گرتے ہیں، بلکہ ، تب ہوتی ہے جب آپ اٹھنے سے انکار کرتے ہی #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
66
39
115
545