Mumtaz Safi (@msafi82) header
Mumtaz Safi (@msafi82) profile picture

Human rights activist. Opponent of military dictatorship and fascism. ! Non Violence philosophy

Tokyo Japan
Joined January 2016
Mumtaz Safi retweeted
مېندې لېونې دي نادانې دي ساېل صېب کلام دَ باجوړ غم ،دَ اولس غم
5
25
1
96
2,333
لیبیا کشتی حادثے میں باجوڑ کے 35 نوجوان جان بحق ہوگئے۔ ریاست نے قبائلی علاقوں میں روزگار کے مواقع ختم کرکے نوجوانوں کو غیر قانونی ہجرت، بے روزگاری اور نشے کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
لیبیا میں تارکین وطن نوجوانوں کی ایک کشتی ڈوب گئی ، نجانے کتنے گھروں کے چراغ بجھ گئے اس کشتی میں باجوڑ کے جوان تھے یہ وہ خطہ ہے جو زمینی دولت سے مالا مال ہے ، مگر یہاں کے باسی روزی کے لیے در بدر ہیں حکمرانوں جواب دیجئے کشتیوں میں ڈوبنے والے غیر قانونی طور پر جارہے ہوتے ہیں کیوں ؟ پاکستان سے غیر قانونی ایسی کشتیاں ڈوبنے کی کہانی کچھ نہیں میرے چند اشعار سمندر میں جو ڈوبے، اُن کا قصہ کون کہتا ہے
کسی ماں کا بچھڑنا، کون دنیا کو بتاتا ہے نہ منزل کی خبر اُن کو، نہ رستے کا کوئی نقشہ
چراغ ہے ایک خوابوں کا، وہی آگے بلاتا ہے وہ کشتی، چند خوابوں کی، اندھیری رات میں نکلی
مگر موجوں سے ٹکرانا کہاں کوئی سکھا تا ہے کسی بچے کی آنکھوں میں ابھی تک گھر تھا جو زندہ
وہی گھر خواب بن کر پانیوں میں ڈوب جاتا ہے کسی ساحل پہ اک جوتا، کہیں تصویر موجوں پر
یہی باقی اثاثہ ہے، یہی ماں کو رلاتا ہے
8
10
50
960
Currents situation in Pakistan لاٹھی والا سرکار سیاسی پارٹیاں عوام
1
1
13
750
Mumtaz Safi retweeted
یہ وہ نسل کشی اور ریاستی بربریت ہے جس کیلیے آج بلوچ قوم چیخ چیخ کے دنیا کو بتانا چاہ رہی ہے کہ ہمیں بچایا جائے۔ #StopBalochGenocide #Balochistan
25
283
6
504
19,130
عمران خان کے لکھے گئے خط پر چیف جسٹس نے ایسی خاموشی اختیار کر رکھی ہے، جیسے وہ نہ کچھ دیکھ سکتے ہیں اور نہ کچھ سن سکتے ہیں۔ #ChiefJustice #SupremeCourt
3
23
821
It’s beyond my control
1
14
814
مولنا صاحب کا اردو ترجمہ! جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی خواہشات پوری ہوں، وہ پیلے رنگ کی چپل یا جوتے پہنیں۔ کالے رنگ میں مصیبتیں، غم اور اداسی چھپی ہوتی ہے،
11
2
1
42
5,622
دنیا میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں پاکستان میں ہورہی ہیں ۔ پختونخوا میں سیاسی قائدین سب اغوا میں لاپتہ کردی گئی ہے #HumanRights
4
6
34
1,078
پشاور کے شاہ قبول کالونی کے رہائشی امجد جان بیرونِ ملک سفر پر روانہ ہو رہے تھے کہ پشاور موٹروے انٹرچینج سے آگے پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ بعدازاں رات تقریباً تین بجے وہ پھندو پولیس اسٹیشن سے بازیاب ہوئے۔ تھانے کے ایس ایچ او نے ان کا سامان، بیگ اور اس میں موجود ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی چوری کر لی۔ امجد جان ایک کاروباری شخص ہیں، میاں سعید صاحب اسکا شفاف انکوائری کا حکم صادر کیجئے @DrMianSaeedPSP @KP_Police1
4
10
1
74
5,378
Mumtaz Safi retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
224
7,465
130
14,519
191,106
افغانستان سیاحوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔ یہاں کے دلکش پہاڑ، خوبصورت وادیاں، قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات ہر سیاح کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ ❤️🇦🇫 #Kabul
5
20
2
174
4,369
د اشرف غني نه بغیر افغانستان نیمګړې دی. حقیقت دا دی چې اشرف غنی ډېر مینه‌وال لري. وطن ته د هغه په راستنېدو سره به په افغانستان کې د خوشحالۍ ترقۍ نوی دور شروع شی
7
25
1,190
په افغانستان کې د ډاکټر اشرف غنی سوچ او فکر ته موجودہ طالبانو حکومت عملی بنړہ ور اغوندی، زما په نظر کوم پرمختیائی کارونه چی اشرف غنی نیمګړی پریښی وو ، دا حکومت ئی سر ته رسوی
4
1
20
983
Mumtaz Safi retweeted
آج شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے حیدر خیل میں جاری نام نہاد آپریشن کے دوران وردی والوں نے علاقے کی مشہور لال مسجد کو بارود لگا کر مسمار کردیا۔😭💔
33
183
16
408
14,222
پښتانه نن صبا څومره په بده ورځ دی له دې ټولو مشکلاتو سره سره، نوی نسل پر ټک ټاک او نورو ټولنیزو رسنیو کې لګیا دی چې: مونږ د آصف ماما کسان یو، فل ټاپ ډرایوران یو خو پوښتنه دا دہ چې دا اوس څه شو؟ د پښتنو د برخلیک او راتلونکي فکر به څوک کوي؟
6
2
35
1,007
تیرا دنوں سے مسلسل میران شاہ میں کرفیو نافذ ہے لوگوں کی برا حال نہ خوراک نہ علاج #LootMar
3
8
31
952
Mumtaz Safi retweeted
وفادار سب تھے لیکن سرمایہ دار ہر کوئی نہیں تھا، سیکورٹی ایک بہانہ تھا، پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے افغان طالبان پر پریشر ڈالنے کیلئے 45 سالہ پرامن طریقے سے رہنے والے افغان مہاجرین کو زبردستی اور غیر انسانی طریقے سے بے دخل کردیا لیکن طالبان حکومت پر اس پریشر کا ذرا فرق نہیں پڑا
پاکستان وفادار اور سرمایہ دار مہاجرین کو کبھی نہیں نکالتا، نشانہ ہمیشہ غریب اور بے بس لوگ بنتے ہیں۔ #Afghanistan
6
10
1
76
4,009