کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
اور اس بات کی تصدیق زلفی بخاری نے بھی کردی ہے کہ عمران خان بشری پنکی کے کہنے پر ہسپتال روانہ ہوا
ذیشان موری آپکی خبر سو ٹکا درست ثابت ہوئی
Imran Khan would not confront army chief if freed - News
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
سپریم کورٹ نے کہا تھا اپنی زبانیں بند رکھیں وگرنہ حکومت کو اختیار ہے وہ تمام سہولیات ختم کر سکتی ہے
عمران خان نے کہا ہے کہ عاصم منیر مجھ سے معافی مانگے ۔ علیمہ خان
یہ ڈائن انٹرویو دیتی پھر رہی ہے یہ چاہتی ہی نہیں کہ نیازی کا دل گھبرانا بند ہو
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
7 مئی 2019 یہ وہ مناظر ہیں جب میاں محمد نواز شریف جاتی امرا سے جیل جا رہے تھے
آج ایک چور جیل سے چیک اپ کے لیے آ رہا سڑکیں خالی ہیں
جو بھڑکیں لگاتے تھے آج ڈرپوک بن کر گھروں میں بیٹھے ہیں
رائٹر کہہ رہا لنڈے کا منڈیلا ڈیل کے لیے ترلے کر رہا ہے
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
عمران خان کی بیماری کے بعد ہمیں یہ پتہ چلا کہ جیل میں لوگ بیمار بھی ہوتے ہیں اُس سے پہلے انہوں نے یہی تاثر دے رکھا تھا جو لوگ اسپتال شفٹ ہونے کی کوشش کرتا ہے ڈرامہ کر رہا ہوتاہے
آج دل گھبرانے پر ایکسرے لے لے کر گھوم رہے ہیں
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
وہ ڈٹ کر آرہا ہے
اس نے آج تک کسی سے معافی نہیں مانگی
اسے منتیں کروا کر ہسپتال لایا جارہا ہے
ناظرین سوشل میڈیائی دنیا اور حقیقی دنیا کا فرق جاننے کیلئے 17 سیکنڈ کا یہ کلپ کافی ہے
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
اور ناظرین شفا ہسپتال کی انتظامیہ کو ایسی حرکت بالکل نہیں کرنی چاہیے تھی اور مورخ اس پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتا ہے
😂
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
کرپشن کی مشین راولپنڈی میں کل شام ہی بارش کا پانی غائب ہو گیا تھا تمھیں ہمدردی دکھانے اور ماتم کرنے کی ضرورت نہیں ہے تم پہلے یہاں تین سال سے نامکمل منصوبہ مکمل کرو نااہلوں
It is a difficult and deeply sad situation. Our prayers are with everyone affected by the devastating rains in Rawalpindi, and above all, for the safety of human lives. We will never politicise such calamities. Sadly, our national media appears to be ignoring the scale of this disaster, unlike the extensive coverage given in the past to even a few hours of rain in Karachi. Every affected life deserves attention, compassion and support.
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
تمام میڈیا کے اللے تللے چوک خالی کر دیں ایک چور کو علاج کے لئے لایا جا رہا ہے آپ کا بہنوئی نہیں آ رہا جس کی وجہ سے رش لگایا ہوا ہے شاباش نکلیں یہاں سے ۔ اسلام آباد پولیس
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
اڈیالہ کے دروازے ٹوٹ گے قوم کا جم غفیر سیلاب کی صورت میں سیڑھی لگا کر اندر داخل ہو گیا اور خان کو چھڑا کر لے آئے اب وہاں سے سیدھا اسپتال پھر بنی گالہ پھر نتھیا گلی پھر سیدھا PM ہاؤس جا کر مُلک کے نئے صدر بن جائیں گے یہ میں نہیں کہہ رہا یہ تھمب نیل صحافت کہہ رہی ہے 😂😂😂
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
تمام نشان حیدر حاصل کرنے والوں میں سے صرف راشد منہاس شہید پر ہی مرچیں کیوں لگتی ہیں؟
کیونکہ راشد منہاس وہ واحد نشان حیدر ہے جس کو نشان حیدر "قوم پرست" کو ناکام کرنے پر ملا
جو نظریہ اسلام کے دشمن اور قوم پرستی پر یقین رکھتے ہیں، انکے لئے راشد منہاس آج بھی ڈراؤنا خواب ہے
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
سائیں بزدار کا دور مریم نواز شریف کے دور سے بہت بہتر تھا کیوں کہ بزدار دور میں لاہور کے ہر گھر کا کوڑا کرکٹ گھر سے نکال کے سامنے کی مین سڑک کے درمیان میں پہاڑی کی شکل میں سجا دیا جاتا ہے اور رات کو یوتھڑوں کو گندگی کے ان ڈھیروں پر لوٹنے اور اس کوڑے کرکٹ میں سے اپنا رزق تلاش کرنے میں آسانی رہتی تھی۔
مریم نوازشریف نے ان کا رزق بھی چھینا اور روزگار بھی۔ اس لئے بزدار دور بہت بہتر تھا۔
😌
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
🇵🇰 BIG ANNOUNCEMENT FOR PAKISTAN & THE WORLD! 🇵🇰
After successful Basant 2026, I am proud and happy to announce Basant Lahore 2027! 🪁❤️
📅 12, 13 & 14 March 2027
Lahore will once again come alive with color, culture, festivity, music, energy and legendary hospitality. 🎉🪁
To the youth of Punjab and Pakistan, this celebration is for you , come together, create memories, and make Lahore shine with your energy and spirit! ❤️🙌
To our overseas Pakistanis and international guests , mark your calendars and come home to the warmth, colors and festivities of Lahore. ❤️🇵🇰
I will be waiting.
Lahore will be waiting.
Pakistan will be waiting for you. 🇵🇰
Insha’Allah, together we will make Basant 2027 another great success and a celebration to remember!
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
وہ جو سب کو کہتا تھا کہ "سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں"۔ اب وہ خود گھبرا گیا ہے اور ایسا سپریم کورٹ نے کہا ہے۔
🤫🤫
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
میڈیکل بورڈ تشکیل دینے میں چند گھنٹے لگنے ہیں چیک اپ کے لیے دو تین دن لگ جانے ہیں رپورٹ ایک ہفتے میں تیار ہو جانی ہے البتہ اگلی سماعت 16 ستمبر تک ایک چور کو پرائیویٹ اسپتال میں رکھنے کا مطلب NRO لینا ہی بنتا ہے
وہ ڈٹ کر جیل کاٹنے کے بجائے دل گھبرانے پر ہی لیٹ گیا ہے
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
وہ مر جائے گا لیکن وقت کے یزید کے آگے نہیں جھکے گا
وہ مر جائے گا لیکن بیماری کا بہانہ کرکے ریلیف نہیں مانگے گا
وہ مر جائے گا لیکن کسی عدالت سے بھیک نہیں مانگے گا
وہ مر جائے گا لیکن اپنی ذات کیلئے کوئی سہولت نہیں لے گا
وہ برداشت کرلے گا لیکن تم برداشت نہیں کر پاؤ گے
ناظرین ابوٹیریان لما پڑ کر بھیک مانگ کر گڑگڑا کر ہسپتال منتقل ہورہا ہے اور لکھ کر دے چکا ہے کہ کوئی سیاسی چوں چڑاں بھی نہیں نکلے گی
سناؤ فیر
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
نہایت معزرت کے ساتھ جو kuttie کے بچے 13 اگست کو کہہ رہے تھے کہ ہم کیوں جشن آزادی منائیں ہم تو غلام ہیں ہماری عدالتیں آزاد نہیں ہیں وہی آج پچھلے آٹھ گھنٹوں سے ناچ ناچ کر فرش ٹیڑھا کر کے بتا رہے ہیں کہ صرف سر بھاری ہونے پر صرف دل گھبرا جانے پر عدالت نے پھٹے چُک دئیے ہیں
ایسے خبیث ہیں کہ شرمندہ بھی نہیں ہوتے
کیا ہم آزاد ہیں؟؟ retweeted
بندیال چیف جسٹس ہوگا تو کھیلوں گا
فیض حمید آرمی چیف ہوگا تو کھیلوں گا
پاشا ڈی جی آئی ہوگا تو کھیلوں گا
محسن پلاٹیا سلامابادی چیف ہوگا تو کھیلوں گا
ٹھیکیدار ریاض ہو گا تو کھیلوں گا
لطیف پاکپتنی ایمپائر ہوگا تو کھیلوں گا
مانیکا کی پتنی ہوگی تو کھیلوں گا
مراد سویٹ ٹنل ہوگی تو کھودوں گا
فیصل سلطان ڈاکٹر ہوگا تو کھیلوں گا
شفاء ہسپتال ہوگا تو علاج کراؤں گا
جبکہ جلسوں میں کہتا تھا میں نے نیوٹرل ایمپائر ایجاد کیا ہے












