ابو ایمان retweeted
The Reality of your so-called Fastest Economy
Replying to @NthngMtrs @netflix
we are the fastest growing economy with 5 trilion economy and foreign reserves close to 700 billion
while u beggars from pakistan beg loans to survive.
we are not same
ابو ایمان retweeted
Heart-wrenching scene as a mother carries the coffin of her only son, twenty-five-year-old Soldier Fakhar Abbas, who was martyred on November 23, 2026, while fighting terrorists affiliated with the TTP FAK.
He was a native of Chiniot and served with the Pakistan Army’s 21 AK.
Fakhar Abbas was the only son of his widowed mother. His father had passed away during his childhood.
His sacrifice has left his mother to bear an immeasurable loss.
May Allah grant the martyr the highest place in Jannat-ul-Firdous and give his mother strength and patience. Ameen.
ابو ایمان retweeted
Every Tom, Dick, and Harry can pick up a mic, exploit ethnic sentiments, and label the majority of traders and businessmen as thieves, dacoits, and tax evaders.
If most businessmen in Karachi and Punjab aren't paying taxes, where is the federal govt collecting its tax revenue from? How does the Sindh Revenue Board generate 90% of its tax revenue from Karachi? And how is income tax being deducted from the salaries of employees working for these businesses?
Someone should educate Mr. Palijo that the majority of traders and SME owners are neither the jagirdars of Punjab nor the waderas and mill owners of Sindh. But it's all too easy for such politicians to turn every administrative matter into an ethnic or religious issue for point scoring.
ابو ایمان retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب کل بروز جمعرات سندھ یونیورسٹی جامشورو کا دورہ کریں گے
جہاں مختلف جامعات کے طلباء وطالبات طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کر کے ان کے سوال جواب کے سیشن کا حصہ بنیں گے
واضح رہے کہ کسی بھی اعلیٰ عسکری افسر کا سندھ یونیورسٹی کا یہ پہلا دورہ ہے
ابو ایمان retweeted
پاکستان کے خلا میں جانے کے بعد بھارتی میڈیا پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری تھا کہ ایک سکھ بھائی نے یہ نغمہ ریلیز کرکے تتے توے پر پانی ڈال دیا ہے۔
اب پورا گودی میڈیا پھڑک پھڑک کر رہا ہے۔
پاکستان ائیر فورس نے ہمیشہ انکو رلایا ہے۔
ابو ایمان retweeted
History walked back into PMA Kakul 😍
The Speaker of Bangladesh’s Parliament, H.E. Mr. Hafiz Uddin, Bir Bikram, “returned” to the Pakistan Military Academy … not as a stranger, but as part of this family.
Received with honour by Commandant Lt. Gen. Iftikhar Hassan Chaudary, he stepped into the same training grounds that once forged him. The memories came alive. The brotherhood came alive.
With emotion in his voice, he spoke of his years in the Pakistan Army … years that shaped his life, his discipline, his destiny. Pakistan military academy was not just his academy. It was his home, he joined PMA in 1966
Two nations. One shared heritage. One unbreakable bond of brotherhood.
🇵🇰🤝🇧🇩
ابو ایمان retweeted
مانا کہ پاکستان مسائلستان ہے لیکن پاکستان نے بچ بچا کر کئی ایسے کام کئے ہیں جو دوسرے ممالک کرتے پکڑے گئے اور تب سے پھنسے ہوئے ہیں ایٹمی پروگرام کی مثال لے لیں امریکہ، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے علاوہ پاکستان، بھارت اور شمالی کوریا کو ایٹمی طاقت کے طور پر تسلیم کیا گیا جب انہوں نے دھماکے کئے اسرائیل نے بھی چھپ کر دھماکے کئے لیکن وہ سرعام اسکا اظہار نہیں کر سکتے شمالی کوریا دہائیوں سے اقتصادی پابندیوں کا شکار ہے مغرب سے مکمل طور پر کٹا ہوا ہے ایران ایٹم بم نہیں بنا سکا لیکن پانچ دہائیوں سے مغربی پابندیوں کا شکار ہے چوری چھپے تیل (سستے داموں) فروخت کرکے گزارا کر رہا ہے پورے خطے میں کوئی ایسا ملک نہیں جس کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہوں سوائے مسلح تنظیموں کے، اسکے برعکس پاکستان کے چین، ترکی اور سعودی عرب کے ساتھ مثالی تعلقات ہیں روس اور امریکہ کو بھی انگیج رکھتا ہے اپنی بساط سے بڑھ کر کھیلتا ہے اپنے سے چار گنا بڑے ہمسائے کو آگے لگائے ہوئے ہیں المختصر، یہ نہیں کہ ہم بالکل گئے گزرے ہیں لیکن ہمیں باقی شعبوں میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اس بات پر سوچنے کی ضرورت ہے کہ معاشی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ہم چین سے کیسے فائدے اٹھا سکتے ہیں اور یہ کہ ہم بھارت سے معیشت اور ثقافت کے میدان میں کیسے مقابلہ کر سکتے ہیں، دنیا بدل رہی ہے اس میں آنکھیں کھول کر مواقع کی تلاش کرنی چاہیئے یہ ایسے لمحات ہوتے ہیں کہ جو ان سے فائدہ اٹھاتا ہے وہ آگے نکل جاتا ہے جو سوچ میں پڑا رہتا ہے انکے پاس سنانے کو بس کہانیاں ہی بچتی ہیں
ابو ایمان retweeted
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے کے بعد علاقے کے ایک شہری تیمور احمد نے اس معاملے سے جڑے دستاویزی شواہد اور تاریخیں میڈیا کے سامنے رکھتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضی وہاب جھوٹ بول رہے اور غلط بیانی کر رہے ہیں ۔
ابو ایمان retweeted
چئیرمین سپارکو کا بڑا اعلان!
پاکستان الحمدللہ اس قابل ہوچکا ہے کہ اپنا خلائی پروگرام اپنی زمین سے لانچ کرسکے، اس سلسلے میں دس ہزار ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ہے، فیزیبلٹی مکمل ہے اور اگلے تین سال میں پاکستان خود خلا میں راکٹ لانچ کرسکتا ہے۔ 🚀🚀
ابو ایمان retweeted
بنوں اور لکی مروت کی دہشتگرد کمیٹیاں
کوئی سال ڈیڑھ سال پہلے کچھ پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لینے سے انکار کر دیا۔ بزدلی کرپشن اور دہشتگردوں سے روابط پر انکی نوکریاں ختم کر دی گئیں۔ ان میں زیادہ تر کانسٹیبل لیول کے اہلکار تھے۔ ان فارغ شدہ اہلکاروں نے مظاہرے کیے جن میں پی ٹی آئی بھی شریک ہوئی۔ پھر کچھ حاضر سروس پولیس اہلکاروں کو ساتھ ملا کر بنوں اور لکی مروت میں 'امن کمیٹی' کے نام سے نجی مسلح لشکر بنا لیے۔
انہوں نے افسران بالا کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ سڑکیں بند کر کے برخاست شدہ اہلکاروں کو بحال کروایا۔ اب یہ تنخواہیں سرکار سے لے رہے ہیں، وردی اسلحہ اور گاڑی سرکار کی استعمال کر رہے ہیں لیکن اپنی الگ سرکار بنائی ہوئی ہے جو نہ حکومت کے ماتحت ہیں نہ پولیس کے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے ان کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے انکو پورا سپورٹ کیا۔
اب یہ اپنا اثر کوہاٹ اور دیگر شہروں تک پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہاں بھی پولیس اہلکاروں کو بغاؤت کرنے اور اپنے لشکر میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ یہ سڑکیں بند کرنے کے ساتھ ساتھ اب اپنی مرضی سے قتل، اغوا اور بھتہ خوری بھی شروع کر چکے ہیں۔ اس تنظیم میں سولینز بھی شامل ہونے لگے ہیں۔ دہشتگرد ان پر حملے نہیں کرتے جس کا مطلب ہے کہ یہ ان کے ساتھ ایک پیج پر ہیں۔
کچھ دنوں میں یہ دو پولیس اہلکاروں کو گھروں سے اٹھا کر شہید کر چکے ہیں اور ایک پولیس اہلکار کے بچے کو بھی شہید کیا ہے۔ ایک ایس پی کو اغوا کرنے کے ساتھ ساتھ افسران اعلی کو اعلانیہ دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پولیس کی وردیاں پہن کر دھڑلے سے نان کسٹم گاڑیاں استعمال کرتے ہیں۔
پختونخوا میں کل پولیس ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے جس میں ان چند سو بزدلوں نے بغاؤت کی ہوئی ہے۔ یہ مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی نا یہ کہ ایسی بغاؤت کو کوئی صوبائی حکومت سپورٹ کرے۔ اسی کو ریاست کے اندر ریاست بنانا کہتے ہیں۔ ان کے ساتھ مزید نرمی ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ان کی تنخواہیں بند کرنے اور ان کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔
#Pakistan
#پولیس_بدامن_کمیٹی
ابو ایمان retweeted
You say Akhand Bharat is a myth, and I thank you. But a map of Akhand Bharat hangs in your new Parliament, and a minister tweeted that the resolve is clear. Go and read what the big people of India say. And tell me, why does everyone in this thread want Pakistan balkanised?
Balochistan separate, like Sikkim or Nepal. Sindh separate, with unprecedented bloodshed. Khyber Pakhtunkhwa part of Afghanistan. What do you want to see in that bloodshed? Why can you not see 250 million people stable and at peace?
Today Pakistan and Bangladesh together are an economy of about a fifth of India's. Our astronaut is in orbit right now, the first foreign visitor to China's space station.
We have friendship with China and with America. The Portuguese Foreign Minister has just said in Islamabad that the world needs Pakistan. That has buried your whole story. It will not happen, because we do not want to become what close to 200 million Indian Muslims are.
The Sachar Committee report of 2006 opened my eyes. On many measures it found them no better off than Dalits. We have learned the lesson. I have also met Pakistani liberals who preach partition from the comfort of a fine house, and I told them shame on you. I wish them the life of those 200 million that they enjoy.
Replying to @ilatif
But 90% Pakistani believe that there ancestors were from Arab or turki. , you may be isolated case
ابو ایمان retweeted
这位飞进中国空间站的巴基斯坦航天员,翻完他的简历就知道,他这趟回去妥妥就是“巴基斯坦版杨利伟”,在家族里单开一页族谱都毫不夸张。
穆罕默德·齐尚·阿里,1986 年出生,硕士学历,巴基斯坦空军中校。他从小就是个航天迷,攒了一堆航天飞机和火星探测的剪报,七年级进空军学校,一路飞成资深军机飞行员,可在此之前,他飞过的最高高度也就 15 公里左右。
他入选的经历比电影还戏剧。2025 年 2 月中巴签完航天合作协议、启动选拔时,阿里压根不是选手,而是负责协助推进选拔流程的项目工作人员。眼看着大批优秀年轻人一道道被严苛标准刷下去,他心里那团烧了三十多年的飞天梦彻底坐不住了,赶在最后一批报了名亲自下场。
结果初选、复选、定选三道铁门一路过关斩将,他硬是从大把飞行员和科研精英里脱颖而出,拿下了唯一的主飞席位。今年 4 月来到北京中国航天员科研训练中心后,短短七个月高强度冲刺:扛离心机超重过载,把飞船和空间站开关练成肌肉记忆,逐项过关生物技术和材料科学实验,还得从头硬啃技术中文,确保在轨能看懂中文界面、跟指令长汤洪波和武毅无缝配合。
这就像一场全城大考,本来只是在考场门口帮着核对准考证的工作人员,看着前头的人一个个败下阵来,干脆自己摘了工牌走进考场,不仅考了个全国第一,最后还成了全村头一个代表大家飞上天的人。
今天神舟二十四号这一飞,把他的人生高度从 15 公里一口气拽上了 400 公里近地轨道。别看他这次以载荷专家身份在轨只待大约一周,意义却完全是开天辟地级别的——他是巴基斯坦历史上第一位真正飞进地球轨道的航天员。
中国人至今都记得 2003 年神舟五号杨利伟出舱那一刻的分量。一个国家第一次把自己的公民送进太空,这种“从 0 到 1”的印记是能写进小学课本、影响整整几代人的。往后巴基斯坦的孩子们抬头看天、说起太空梦,第一个被念出来的名字就是穆罕默德·齐尚·阿里,单凭这一飞,他就已经把自己的名字稳稳刻进了国家历史的第一页。
进舱前,他举着巴基斯坦国旗对着镜头敬了个礼,足足停了好几秒,才转身钻进舱门。
今天上午 8 点 18 分,神舟二十四号从酒泉点火升空,这一飞直接写进了历史:中国空间站“天宫”第一次迎来外籍航天员,也是中国载人航天史上首次中外航天员联合飞行。
坐进神舟飞船的,是 40 岁的巴基斯坦空军中校穆罕默德·齐尚·阿里。他不仅是天宫的第一位外国客人,更是巴基斯坦建国以来首位真正飞进地球轨道的航天员。
捋一下这次乘组的配置,就能看出有多重视。带队指令长是老将汤洪波,这趟飞完,他成了第一位三访天宫的航天员;同行的还有航天飞行工程师武毅。他们俩要在轨驻留约半年,而阿里以载荷专家的身份执行约一周的短期任务,在轨做完中巴合作的空间科学实验、装好实验单元后,再随神舟二十三号乘组一起平安返回地球。
飞船上总共就三个座位,每个位置都是论克算代价的硬资源。赶在中巴建交 75 周年这个节点上,中国二话不说把自家飞船的一个正经席位腾出来,实打实把老朋友送进太空做实验,这份信任的分量,不用多解释谁都掂量得出来。
这就像当年被人关在门外,硬是靠自己一砖一瓦盖起一座新院子,等院子落成、里外拾掇利索,头一个推开门请进来喝茶、还把主座让出来的,是几十年风里雨里一直并肩站着的老铁。
载人航天拼到最后,从来不只是火箭推力和轨道参数,更是谁能把合作的大门真正推开。今天这趟联合飞行,让天宫从“中国的空间站”实打实跨进了“面向世界的太空平台”;比起一万句漂亮的外交辞令,直接把舱门打开、带着老朋友一起上天干活,恐怕才是最硬气的一诺千金。
ابو ایمان retweeted
اندازہ کریں کیسے کیسے ایمان فروش پاکستان میں چند ٹکوں کے لیے لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں سلمیٰ بٹ صاحبہ نے پلاسٹک آف پیرس سے کالی اور سفید مرچ بنانے والے کارخانے کو پکڑا ہے
اب ملاوٹ اور زہر فروشی کے وقت اسلام بھول جاتا ہے
ابو ایمان retweeted
جو حرام خور کہہ رہا تھا کہ فوجی تنخواہ لیتے ہیں احسان نہیں کرتے ،
وہ حرام خور اس ماں کی جوتی کے برابر بھی نہیں
جس ماں نے اس ملک اور قوم کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے اپنے لال کے جنازے کو کندھا دے رکھا ہے ،،
#PakistanZindabad
#PakArmy
ابو ایمان retweeted
پاک چین خلائی تعاون کی تاریخی پیش رفت پر بھارتی میڈیا میں صفِ ماتم، واویلا اور چیخ و پکار۔۔۔۔👇👇
ابو ایمان retweeted
اگر کراچی کو سندھ سے الگ کیا تو دنگے ہونگے
چاروں طرف ہم سندھی اور بلوچ ہیں"یہ مہاجر"نکل کر کہاں جائیں گے؟
"نبیل گبول"کیسے مہاجروں کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکی دے رہا ہے۔
*ویسے۔۔بھارتی فلم دھریندر میں اسے"بھارتی انڈر کور ایجنٹ" دکھایا گیا تھا۔حرکتوں سے وہ ہی ثابت ہو رہا ہے
ابو ایمان retweeted
آپ پر فرض تو نہیں ہے لیکن اگر بات پوری سن لیں تو کئی شکوک و شبہات اور غلط فہمیاں دور ہوسکتے ہیں۔
جب مالی سال 2004-05 میں پاکستان کا کل بجٹ 903 ارب تھا اس وقت دفاع کا حصہ 194 ارب یعنی کل بجٹ کا 21.5 فیصد تھا اور آج 22 سال بعد جب ملک کا وفاقی بجٹ 18 ہزار 771 ارب ہے تو اس میں سے دفاعی بجٹ کا حصہ تین ہزار ارب یعنی تقریباً 16 فیصد ہے۔
صرف پاکستان آرمی (نیوی، ائرفورس کے علاوہ) مالی سال 2022-23 میں 100 ارب روپے قومی خزانے کو براہ راست ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی مد میں واپس کرچکی ہے۔
جنرل سیلز ٹیکس۔
آفیسرز اور جونئر کمیشنڈ آفیسرز کی طرف سے دیا جانے والا انکم ٹیکس۔
ہاؤس رینٹ الاؤنس، کی مد میں وصولیاں۔
یہ وہ آفیسرز، صوبیدار صاحبان اور سپاہی دیتے ہیں جو سرکاری گھروں میں رہتے ہیں۔ سرکاری رہائش کے متعلقہ قواعد کے تحت بنیادی تنخواہ کا 5 فیصد بھی وصول کیا جاتا ہے۔ بجلی، گیس اور پانی کا بل متعلقہ اداروں کو علیحدہ جمع کروایا جاتا ہے۔
ملٹری انجینئرنگ سروس (MES) کی طرف سے کیجانے والی تعمیرات میں شامل ٹیکس۔
مختلف سپلائز کی مد میں دئے جانے والے ٹیکس۔
پاک فوج کی طرف سے ادا کی جانے والی کسٹم ڈیوٹی۔
دفاعی سازوسامان سے متعلق قابل اطلاق ٹیکس۔
ملٹری فارمز اور دیگر دفاعی اداروں کی طرف سے قومی خزانے میں جمع کروائی جانے والی رقوم۔
اس کے علاوہ مالی سال 2026-27 کی وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق دفاعی سروسز سے 28 ارب 47 کروڑ 30 لاکھ روپے جبکہ ملٹری ہسپتالوں کی متعلقہ وصولیوں سے تین ارب روپے قومی خزانے ٠میں جمع ہونے کا تخمینہ ہے۔ ان غیر ٹیکس وصولیوں کا مجموعی تخمینہ 31 ارب 47 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔
اس کے علاوہ وہ ادارے جو آرمی ویلفئر ٹرسٹ، فوجی فاؤنڈیشن، NLC, FWO, CSD وغیرہ قومی خزانے کو جو دیتے ہیں وہ الگ۔
فوجی فاؤنڈیشن جو کہ فوج سے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا ادارہ ہے، مالی سال 2024-25 میں ملکی خزانے میں 325 ارب 70 کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں جمع کروا چکا ہے۔ گزشتہ سات سال کے دوران فوجی فاؤنڈیشن کی جانب سے ادا کئے جانے والے ٹیکسوں کی مجموعی مالیت 16 کھرب روپے سے زیادہ ہے۔
آرمی ویلفئر ٹرسٹ 4900 ملین، این ایل سی 8300 ملین، ایف ڈبلیو او 10500 ملین اور سی ایس ڈی 3500 ملین قومی خزانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ یعنی پاک آرمی سے وابستہ ان اداروں کی طرف سے بالواسطہ ساڑھے تین کھرب روپے کے قریب قومی خزانے کو دیا گیا۔
مالی سال 2024-25 میں صرف پاکستان آرمی کے لئے 1160 ارب روپے بجٹ میں مختص کئے گئے جبکہ پاک آرمی اور اس سے وابستہ اداروں کی قومی خزانے میں مجموعی ادائیگیاں 398 ارب 30 کروڑ روپے بتائی گئی ہیں۔ یہ رقم پاک آرمی کے مختص بجٹ کے 34.3 فیصد کے برابر ہے۔
گزشتہ سات سال کے دوران پاک آرمی اور اس سے وابستہ اداروں کی جانب سے قومی خزانے میں مجموعی طور پر 21 کھرب 28 ارب 20 کروڑ روپے جمع کروائے گئے۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے پلاٹ یا عسکری ہاؤسنگ کے فلیٹ، عام الاٹمنٹ کے تحت کسی آرمی آفیسر یا جونئر کمیشنڈ آفیسر کو مفت نہیں ملتے۔ شہدا کے خاندانوں کے لئے خصوصی الاٹمنٹ اس سے مستثنیٰ ہوتی ہے۔
ایک افسر اپنی 25 سے 30 سال کی سروس میں اپنی گنجائش کے مطابق ہر ماہ اپنی تنخواہ سے اس پلاٹ، فلیٹ یا گھر کے لئے رقم کٹواتا ہے جس کے لئے اسے ہر جگہ یہ سننے کو ملتا ہے کہ "تمہارے مزے ہیں بھئی سب فری ملتا ہے"۔۔۔۔۔
سرمایہ کفالت یا حصہ رسدی یعنی Provident fund کس سرکاری یا نجی ادارے میں نہیں ہوتا ؟ اسی طرح فوج میں ملازمین کے لئے بھی متعلقہ قواعد کے تحت سرمایہ کفالت کی سہولت موجود ہے۔
اس کے علاوہ فوج، نیوی اور ائر فورس کے 6 لاکھ 60 ہزار کے قریب حاضر سروس اہلکاروں کو جو تنخواہ دفاعی بجٹ سے ملتی ہے وہ بھی تو اس ملک کے اندر ہی خرچ ہوتی ہے۔
رہی بات فوج کا آڈٹ۔ پاکستان آرمی، نیوی، اور ائر فورس کا اندرونی آڈٹ، تنخواہیں اور ٹی اے ڈی اے ایک الگ ادارے پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کی ذمہ داری ہے۔ اس کے علاوہ دفاعی اداروں کا بیرونی آڈٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کرتا ہے۔ آڈٹ اعتراضات متعلقہ طریقہ کار کے تحت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بھی زیر غور آتے ہیں۔ آڈٹ کی باقی تفصیلات پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ویب سائٹس پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
تعصب کی عینک کو اتار کر دیکھا جائے اور اندھی تنقید نا کیجا ئےتو "70 اور 80 فیصد بجٹ"، "فوج کے کاروبار" "تمہیں تو سب مفت ملتا ہے" اور "فوج کا آڈٹ نہیں ہوتا" جیسے دعووں کو بھی حقائق اور دستاویزات کی روشنی میں پرکھنا چاہیے۔۔۔۔
ابو ایمان retweeted
بادلوں سے پرے اقبال کا شعر
ستاروں سے آگے: پاکستان کے لیے ایک نئی منزل
اقبال لطیف
کسی قوم کی عظمت کا پیمانہ یہ نہیں کہ وہ کتنا سفر طے کر چکی ہے، بلکہ یہ ہے کہ باقی ماندہ سفر طے کرنے کا حوصلہ اس میں کتنا ہے۔
25 نومبر 2026 کی صبح، بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق 11 بج کر 56 منٹ پر، جیوچوان سے لانگ مارچ 2 ایف راکٹ کے ذریعے شین ژو 24 خلائی جہاز کی روانگی کے ساڑھے تین گھنٹے بعد، چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن کا دروازہ کھلا۔
پاکستان فضائیہ کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نیلے رنگ کا خلائی لباس پہنے، بے وزنی کی کیفیت میں تیرتے ہوئے اسٹیشن کے اندر داخل ہوئے۔ وہ زمین کے مدار میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی اور چین کے خلائی اسٹیشن میں داخل ہونے والے پہلے غیر ملکی تھے۔
اندر موجود خلانوردوں نے انہیں اپنی بانہوں میں لے لیا۔ نیلے لباس میں ملبوس چھ انسان بے وزنی کی فضا میں آہستہ آہستہ گردش کر رہے تھے۔ چینی نشریات پر نمودار ہونے والی عبارت میں نہایت سادگی سے ان کا نام لکھا تھا اور بتایا گیا تھا کہ وہ خلائی اسٹیشن میں داخل ہو چکے ہیں۔
جب یہ معانقے ختم ہوئے تو زمین سے تقریباً 390 کلومیٹر کی بلندی پر، میں اپنے تصور میں انہیں وہ کچھ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں جو ایک ایسا انسان کرتا ہے جس کے کندھوں پر 24 کروڑ لوگوں کی امنگوں کا بوجھ ہو۔
میں تصور کرتا ہوں کہ انہوں نے علامہ اقبال کا وہ شعر پڑھا ہوگا جسے سنتے ہوئے پاکستانی بچوں کی نسلیں جوان ہوئی ہیں:
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اور پھر میرے تصور میں وہ یہی شعر اپنے چینی میزبانوں کو ان کی اپنی زبان، مینڈارن، میں سناتے ہیں، تاکہ خلائی مشن کے کمانڈر اور فلائٹ انجینئر بھی جان سکیں کہ برصغیر کا ایک شاعر اس زمانے میں ستاروں اور ان سے آگے کی دنیاؤں کے بارے میں سوچ رہا تھا، جب دونوں ممالک کے پاس کوئی راکٹ تک نہیں تھا۔
星辰之外,另有天地;爱的考验,还在前方。
سیالکوٹ کا ایک شاعر، پاکستان کا ایک ہوا باز اور چین کا تعمیر کردہ ایک خلائی اسٹیشن۔ تینوں زمین کے مدار میں ایک ہی جملے میں سمٹ آئے۔
شاعری، سائنس اور تہذیب کا کیا ہی خوبصورت امتزاج ہے!
اقبال نے ہمیں ستاروں سے آگے دیکھنے کا تخیل عطا کیا اور سائنس نے ہمیں وہاں تک پہنچنے کے وسائل فراہم کیے۔
یہ پاکستان کے ایک نئے عہد کا آغاز ہے۔
اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک ہیں، جن میں سے صرف تقریباً 50 ممالک کے شہریوں کو خلا میں جانے کا موقع ملا ہے۔ صرف تین ممالک، روس، امریکہ اور چین، اپنی آزادانہ صلاحیت کے ذریعے انسانوں کو زمین کے مدار میں پہنچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
برطانیہ کے پاس انسانوں کو اپنے خلائی جہاز کے ذریعے خلا میں بھیجنے کی آزادانہ صلاحیت نہیں۔ یورپ کی اپنی خلائی ایجنسی ہے، اس کے اپنے خلانورد ہیں، لیکن انہیں امریکی اور روسی خلائی جہازوں پر انحصار کرنا پڑا ہے۔
بھارت نے 1984 میں راکیش شرما اور 2025 میں شبھانشو شکلا کو خلا میں بھیجا۔ دونوں نے دوسرے ممالک کے خلائی جہازوں میں سفر کیا اور یقیناً ایک دن بھارت اپنے خلائی جہاز کے ذریعے بھی انسان کو خلا میں بھیجے گا۔
آج چین نے اپنے خلائی اسٹیشن میں داخل ہونے والی پہلی غیر ملکی قوم کے طور پر پاکستان کا انتخاب کیا۔
ہمیں اس کامیابی کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے، نہ اسے مبالغہ آرائی کی نذر کرنا چاہیے اور نہ اس کی قدر و قیمت کو گھٹانا چاہیے۔
ہم ابتدا ہی سے اس سفر کا حصہ تھے
پاکستان خلائی تحقیق کے ابتدائی دور میں موجود تھا۔ سپارکو 1961 میں قائم ہوا اور 1962 میں پاکستان نے اپنا پہلا تحقیقی راکٹ خلا کی جانب روانہ کیا۔
مجھے آج بھی یاد ہے کہ میں سونمیانی سے راکٹوں کی پروازوں کے بارے میں پڑھا کرتا تھا۔ ترقی پذیر دنیا میں پاکستان خلائی تحقیق کے ابتدائی علمبرداروں میں شامل تھا۔
1990 میں پاکستان کا بدر اول سیٹلائٹ ایک چینی راکٹ کے ذریعے زمین کے مدار میں پہنچا۔
پھر ہم پیچھے رہ گئے۔ ہم نے خود کو اس دوڑ سے باہر کر لیا۔ ہم نے کئی دہائیوں کے قیمتی مواقع اپنے ہاتھوں سے گنوا دیے۔
پاکستان کو راکٹ سائنس میں اپنی صلاحیتیں محض میزائلوں کے عین نشانے پر پہنچنے کے لیے نہیں، بلکہ علم کی پرامن تسخیر، مواصلات، سمت شناسی، موسمیات، زراعت اور اپنے قدرتی وسائل کے بہتر انتظام کے لیے بھی ترقی دینی چاہییں۔
پاکستان کو مصنوعی سیاروں کے اپنے ایک مربوط نظام کی ضرورت ہے، جس میں ایسے ارض ساکن مواصلاتی سیٹلائٹس بھی شامل ہوں جو ہمارے ملک کی ضروریات پوری کر سکیں۔ یہ ہماری معاشی اور تزویراتی ضروریات کا تقاضا ہے۔
چین کے بیدو (BeiDou) نظامِ سمت شناسی نے پہلے ہی باہمی تعاون کے اہم امکانات پیدا کر دیے ہیں۔
پورا مظمون اس لنک میں :
facebook.com/share/p/1KaG41S…
اقبال لطیف
ابو ایمان retweeted
🚨 THIS IS BIG🚨
Russia just cracked open its space arsenal for Pakistan. Russian energy Minister Sergei Tsivilev has announced that the Moscow stands ready to share its most advanced space tech satellite navigation, global communications, piloted spacecraft and high precision Earth surveillance.
During Pakistani PM’s Moscow visit, Russia-Pakistan will sign Major agreements regarding space cooperation.
A new axis rises. The sky is no longer the limit! 🇷🇺 🤝 🇵🇰




























