ya334789@gmail-com (@muneebkhan025) header
ya334789@gmail-com (@muneebkhan025) profile picture

امپورٹڈ حکومت نہ منظور

Joined April 2022
Photo by ya334789@gmail-com (@muneebkhan025)Photo by ya334789@gmail-com (@muneebkhan025)Photo by ya334789@gmail-com (@muneebkhan025)Photo by ya334789@gmail-com (@muneebkhan025)Photo by ya334789@gmail-com (@muneebkhan025)Photo by ya334789@gmail-com (@muneebkhan025)Photo by ya334789@gmail-com (@muneebkhan025)
ya334789@gmail-com retweeted
( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
250
3,688
40
4,278
130,845
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں ..! ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ۔
2,024
2,063
186
6,171
188,542
ya334789@gmail-com retweeted
پروگرام تو پکا وڑ گیا ہے!!
استحکام پاکستان پارٹی کامونکی میں۔۔۔!!!
576
3,859
64
17,321
340,825
ya334789@gmail-com retweeted
آپ کو ان تینوں سے کتنی محبت ہے۔۔۔؟
2,664
7,669
53
13,442
330,154
ya334789@gmail-com retweeted
سب سے پہلے بلاول کو آگے لانے کی کوشش ہوئی پلان فیل ہوا پھر ترین کو لایا گیا سر توڑ کوشش کی گیی اس پارٹی کو اوپر لانے کی نتیجہ صفر رہا پھر خٹک کو اتارا گیا ۔ خٹک کی پارٹی دو گھنٹے بھی نہ نکال سکی ۔۔ پھر عمران کے خوف کا شکار کمپنی ہڑبڑا میں میاں چور شریف کے ساتھ ڈیل پر مجبور ہوئی ۔اسے لانے کے لئے ہر قانون توڑا عمران خان کو بغیر کسی جرم مقبوضہ کرپٹ عدلیہ کے ذریئے جیل ڈالا نواز کرپٹ سزا یافتہ کے کھربوں کی کرپشن کے کیس ختم کرا رہے ہیں۔ 10 ارب میڈیا سمیت نواز کی پروموشن لانچنگ پر لگا دیا نتیجہ یہ نکلا نواز بھی فیل ہو گیا۔ اب کمپنی حواس باختہ ہو چکی ہے اڈیالہ جیل میں بیٹھا مرد میدان مرد مجاہد جیت چکا ہے۔ کمپنی اب کیا غلطی کرتی ہے ملک کو کتنا مزید نقصان پہنچاتی ہے یہ دیکھتے جاہیں ۔۔۔
548
2,481
55
7,965
308,537
ya334789@gmail-com retweeted
نواز شریف کی پاکستان واپسی سے پہلے طاقتور حلقوں کی عمران خان سے ڈیل حاصل کرنے کی کوششوں میں تیزی۔ 15 سے 20 اکتوبر انتہائی اہم خان کو توڑنے کی سرتوڑ کوششیں خان صرف اشارہ کردے تو کل بڑا ریلیف خان نہ مانے تو مزید عدالتی رگڑا۔۔ اعصاب کا کھیل عروج پر پہنچ گیا ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان ✌️
148
1,182
18
5,599
159,074
ya334789@gmail-com retweeted
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام: جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔ آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔ یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔ مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔ آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔ میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔ پاکستان زندہ باد
5,880
40,750
1,337
93,102
2,940,676
ya334789@gmail-com retweeted
کم ظرف اور نیچ لوگ جب کسی کے معیار تک نہیں پہنچ پاتے تو اس کی خوبیاں مٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
319
6,897
203
20,325
349,965
ya334789@gmail-com retweeted
"Imran Khans leadership on and off the field made me what i am today" Wasim Akram confesses in The Pavilion on @asportstvpk
321
2,623
183
8,590
859,594
ya334789@gmail-com retweeted
منفرد سروے!! آج اس سروے سے عمران خان سے محبت کرنے والوں کی تعداد کا اندازہ ہو جائے گا۔ #پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
759
2,173
14
3,818
54,984
پارلیمنٹ دوبارہ غور کرے‘، صدر نے 13 بلز دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیے ؛؛؛؛ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے 13 بلز دستخط کیے بغیر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو واپس بھجوا دیے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کو جو بلز واپس بھجوائے ہیں ان میں ایک کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل ہے۔ یہ بل پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار دینے سے متعلق ہے۔ یہ ایک بہترین پیش رفت ہے آئندہ بھی جو بل عوام الناس کی فلاح بہبود کے خلاف ہو صدر صاحب “ ریجیکٹ “ کردیں ۔
120
1,063
17
5,637
239,872
ya334789@gmail-com retweeted
تیرہ اگست کی رات خیبر سے لے کر کراچی تک پاکستانی چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ پاکستان عمران خان اور عمران خان پاکستان ہے لیکن ایک فرعون اپنی عوام کی چیخیں نہیں سُن رہا تھا وہ وطن فروش آج بھی نعرہ لگا رہا تھا کہ قوم اُس کے ساتھ ہے یہ نیم پاگل پاکستان میں نفرت کا ایک نشان بن چکا ہےآزادی کی تقریب کو کامیاب بنانے کے لئے جب کھسرے بلانے پڑیں تو سمجھ جاؤ عوام تمہارا بائیکاٹ کر رہی ہے
663
3,884
130
12,916
367,867
ya334789@gmail-com retweeted
عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی ملاقات جیل کی کالُ کوٹھری میں کرائی گئی تاکہ وہ بتا سکیںُ کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم اور سب سے مقبول لیڈر کس حالُ میں ہے؟ تاکہ سب لوگ سمجھ جایں کہ اگر یہ ہمُ تمہارے لیڈر کا حال کر سکتے ہیں اور دنیا سے کوئی آواز نہیں اٹھتی تو سوچو ہمُ تمہارا کیا حشر کر سکتے ہیں؟ کوئی شک نہیں کہ بادشاہوں نے ہمیشہ ظلم اور طاقت سے حکومت کی ہے! اور خوف کی فضا کامُ کرتی ہے! مگر پھر اس کے عجیب نتائج Unintended Consequences بھی ہوتے ہیں! پاکستان صرف ایک صوبہ اور قوم نہیں ہے، یہ ایک وفاق ہے اور جو کچھ کیا جا رہا ہے، اس سے بہت عجیب ذھنی کیفیت جنمُ لے رہی ہے! آنے والے وقت کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے! youtu.be/NNul2uG00lw via @YouTube
454
5,007
106
14,957
470,554
ایک جملہ اپنے کپتان کیلے، اور ریٹوٹ🔃
713
4,152
126
9,073
144,199
ya334789@gmail-com retweeted
Share your favourite Imran Khan picture in the comment section!👇 Let's teach PCB a lesson here! 😍
1,576
2,372
88
10,248
280,621
ya334789@gmail-com retweeted
اور کتنا ظلم کرنا ہے اس بے بس قوم پر۔ یار غریبوں کو تو بخش دو۔ خدا کا واسطہ ہے۔ ارسلان کی بہن کا پیغام۔ یہ وڈیو مجھے ملی ہے۔ کوئی ان کے گھر کا ایڈریس دے سکتا ہے ؟ ان کی مدد بہت ضروری ہے۔ مجھے انباکس کر دیں۔
797
12,563
279
25,437
381,305
ya334789@gmail-com retweeted
جو نعرے کبھی مقبوضہ جموں اور کشمیر میں لگتے تھے وہ اب پاکستان میں لگ رہے! پھر بھی طاقتور حلقے اس کی اہمیت اور اثرات Implications کو سمجھنے سے قاصر ہیں! طاقت شراب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے! سوچ بوجھ کی شدید ضرورت ہے!
391
9,728
126
25,258
292,525
ya334789@gmail-com retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ کا DC اسلام آباد پر اگلے ہفتے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ بہت ہی زبردست ہے۔ اب ذرا 9 مئی کو عمران خان کو ناحق ایک جھوٹے کیس میں پھنسانے کے جرم میں رانا ثناء اللّه اور IG پنجاب کے خلاف بھی تفتیش کر کے قانونی کارروائی ہو جاۓ، تو قانون کا بول بالا ہو جاۓ گا۔ ✌
101
4,047
26
13,043
123,359