Public service is a responsibility, not a tool for personal gain. Pakistan needs honesty and integrity in politics. #فضلو_قبضہ_گروپ
#ڈیزل_مافیا_راشی
Munsifa🖤 retweeted
🚀 Ozone Chain (OZO) Is Coming to BingX Spot @BingXListing! 🌐
A major milestone in the journey of Ozone Chain (OZO)!
We are excited to announce that Ozone Chain (OZO) is officially set to list on BingX, expanding its global exchange presence and bringing ozone-chain:native closer to a wider crypto community.
🛡️ An Ozone Layer for the Quantum Era.
📅 Listing Schedule (UTC)
💰 Deposits Open: November 3, 2026 – 10:00 PM
📈 Spot Trading Begins: November 10, 2026 – 8:00 PM
🔄 Withdrawals Open: November 3, 2026 – 10:00 PM
🔗 Official BingX Listing Details:
bingx.com/support/articles/1…
📢 BingX Official Announcement:
teapaw.org/BingXListing/status/21…
ozone-chain:native coins ready to be claimed 👀
To celebrate, we’re giving away 50 ozone-chain:native to 50 people 🎁
How to join:
* RT this post 🔁
* Comment “$OZO” + your wallet address
Winners: 50 people × 50 ozone-chain:native
⏰ Ends on 12th November 2026
Ozone Chain (OZO) – Quantum-Resistant Layer-1 Blockchain.
#OzoneChain #OZO #BingX #BingXSpot #CryptoListing #Blockchain
🤖 Made with AI
An ozone layer for the quantum era. ozone-chain:native @Ozone_chain is coming soon to #BingXSpot. 🛡️
▶️ Deposit: 10:00 PM, Nov 03
📊 Trading: 08:00 PM, Nov 10
Withdrawal: 10:00 PM, Nov 03
Listing details:
bingx.com/support/articles/1…
No political group should put its personal interests above the peace and progress of Pakistan.
#فضلو_قبضہ_گروپ
#ڈیزل_مافیا_راشی
Transparency in Hajj operations and funds is a matter of trust and sanctity.
#فضلو_قبضہ_گروپ
#ڈیزل_مافیا_راشی
No individual or political group should consider itself above the law. Accountability is essential for a stronger Pakistan.
#فضلو_قبضہ_گروپ
#ڈیزل_مافیا_راشی
Public trust is earned through honesty and responsible leadership, not slogans or political pressure.
#فضلو_قبضہ_گروپ
#ڈیزل_مافیا_راشی
Millions are collected monthly in the name of religious education, yet K-Electric bills amounting to PKR 2.16 Crore remain unpaid. Where is the public donation money actually going?
سیاسی اور صحافتی اختلاف کا جواب دھمکیوں سے دینا نام نہاد جمہوریت پسندوں کے اصلی چہرے کو بے نقاب کرتا ہے۔
بریکنگ 🚨🚨
سی ای او ازاد ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں @juipakofficial سے منسلک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے انہیں اور ان کے خاندان کو حراساں کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی -

ایک طرف مذہب کا کارڈ اور دوسری طرف سرکاری ملازمتوں کی نیلامی! نیب اور ایف آئی اے کو چاہیے کہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچا کر تمام غیر قانونی بھرتیاں منسوخ کرے۔
ٹاپ بریکنگ
فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے گرد غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا، نیب اور ایف آئی اے کے باضابطہ نوٹسز سامنے آگئے
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے طلب کرلیا
نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کو 10 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا
نیب نوٹس کے مطابق اسعد محمود کے دورِ وزارت 2022ء اور 2023ء میں پاکستان پوسٹ آفس میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں
دستاویزات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پوسٹ آفس میں 3,938 آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دی، جبکہ مبینہ طور پر 4,252 افراد بھرتی کیے گئے
نیب نوٹس میں 2,646 ختم شدہ آسامیوں پر بھرتیوں کا بھی انکشاف، کابینہ کمیٹی کی ہدایات کی خلاف ورزی کا الزام
نیب کے مطابق کنٹریکٹ بنیادوں پر ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے بھرتیوں کی سفارش کے باوجود بڑی تعداد میں مستقل تقرریاں کی گئیں
مستقل بھرتیوں سے پاکستان پوسٹ آفس پر اضافی مالی بوجھ پڑنے اور بعض منتخب امیدواروں کے سیاسی وابستگی رکھنے کے الزامات بھی نیب تحقیقات کا حصہ
جعلی اور بوگس دستاویزات، زائد العمر امیدواروں کی بھرتیوں اور ڈومیسائل کوٹے کی خلاف ورزیوں کے چارجز بھی سامنے آگئے
نیب نے واضح کیا ہے کہ طلبی کے نوٹس پر عدم تعمیل کی صورت میں قومی احتساب آرڈیننس 1999ء کی دفعہ 31 کے تحت قانونی کارروائی ہوسکتی ہے
دوسری جانب ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بھی اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلب کیا
ایف آئی اے کے 30 اکتوبر 2026ء کے نوٹس میں اسعد محمود کو 2 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا گیا تھا
ایف آئی اے نے انکوائری نمبر 197/2026 کے تحت پاکستان پوسٹ آفس میں بھرتیوں کے دوران سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں
ایک ہی معاملے پر نیب اور ایف آئی اے کی تحقیقات، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے لیے قانونی مشکلات بڑھنے لگیں
عوامی وسائل اور سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے اختیارات کا سیاسی استعمال، اب احتسابی اداروں کی تحقیقات کے دائرے میں
اہم سوال یہ ہے کہ منظور شدہ آسامیوں سے زائد بھرتیاں کس کے حکم پر ہوئیں؟ ختم شدہ آسامیوں پر تقرریوں کی اجازت کس نے دی؟

There's something striking about Ali Zafar's new avatar. Bostaan Khan looks intense, unpredictable and fascinating.
@Gangsofkhorasan
#GangsofKhorasan
#BostaanKhan
#Bostaan_Khan
#Alizafar
Ali Zafar has completely changed the game with this transformation. Gangs of Khorasan just got even more interesting!
#GangsofKhorasan
#BostaanKhan
#Bostaan_Khan
#Alizafar
Munsifa🖤 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں سے متعلق ماضی میں نیب کی جانب سے انکوائری کی خبریں سامنے آچکی ہیں۔ عوامی نمائندوں کو اپنے اثاثوں اور آمدن کے ذرائع سے متعلق سوالات کا شفاف جواب دینا چاہیے۔
#ملاچور_مچائےشور
Munsifa🖤 retweeted
اقتدار، وزارتیں، سرکاری عہدے اور سیاسی مراعات سب عارضی ہیں، لیکن عوامی اعتماد بہت قیمتی ہے۔ جو بھی عوامی وسائل کے غلط استعمال میں ملوث پایا جائے، اسے قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے۔
#ملاچور_مچائےشور
Munsifa🖤 retweeted
وزارتِ مواصلات اور پاکستان پوسٹ کی آڈٹ رپورٹس میں اربوں روپے کی مختلف بے ضابطگیوں کی نشاندہی ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ محض سیاسی بیانات نہیں بلکہ مکمل تحقیقات اور عملی احتساب وقت کی ضرورت ہیں۔
#ملاچور_مچائےشور
Munsifa🖤 retweeted
ریاستی اداروں پر تنقید ہر شہری کا حق ہے، لیکن قومی اداروں اور عوامی وسائل سے متعلق معاملات پر سوالات کے جواب دینا بھی سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے۔ احتساب کا معیار سب کے لیے ایک ہونا چاہیے۔
#ملاچور_مچائےشور
Munsifa🖤 retweeted
2002 سے 2008 تک کے سیاسی فیصلے، مشرف دور کی حمایت، وزارتوں کے حصول اور سیاسی اتحادوں کی تاریخ آج بھی سوالات اٹھاتی ہے۔ سیاست میں اصولوں سے زیادہ ذاتی مفادات کو اہمیت نہیں ملنی چاہیے۔
#ملاچور_مچائےشور