Today, we honor the birth anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder of Pakistan and a symbol of determination, integrity, and visionary leadership.
#QuaidEAzam #FounderOfPakistan #PakistanZindabad
manu retweeted
*🤍سنہرے حروف 🤍*
*معاملات میں تاخیر نہیں ہوتی، بلکہ اللّٰه نے اُن کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کیا ہوتا ہے!*
*وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ *
*”اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔“*
manu retweeted
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
’ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا تو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کا پردہ رکھے گا ۔‘
*Sunan Ibn e Majah#2544*
manu retweeted
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے، صبر رکھو، دُعا کرو۔ ❤️
Beshak💯
manu retweeted
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🥀🥀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌴جمعہ مبارک 🌴
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک کا ورد زبان پر ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین
manu retweeted
`🌟 روزِ قیامت سب سے پہلے نماز کا حساب 🌟`
`🪶نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:`
`❝ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا، اگر نماز درست ہوئی تو باقی اعمال بھی درست ہوں گے، اور اگر نماز خراب ہوئی تو باقی اعمال بھی خراب ہوں گے۔✨ ❞`
`سنن ابن ماجہ، حدیث: 1425`
manu retweeted
*🤍سنہرے حروف 🤍*
*معاملات میں تاخیر نہیں ہوتی، بلکہ اللّٰه نے اُن کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کیا ہوتا ہے!*
*وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ *
*”اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔“*
manu retweeted
𝐓𝐚𝐟𝐬𝐞𝐞𝐫 𝐮𝐥 𝐐𝐮𝐫'𝐚𝐧 📚
*"خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"*
تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اوردوسروں کو سکھائے
( صحیح البخاری ) 📖
manu retweeted
*اعمال کی بنیاد پر سکون یا عذاب ؟*
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :*
قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہوتی ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا
> *[سنن ترمذی: ۲۴۶۰]*
> اللہ تعالیٰ سے جڑے کا سفر❤️
اللّه پاک سب کو قبر کا عذاب سے محفوظ رکھے، امین ❤️
manu retweeted
True lines… reality of life💯💔😔
اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمھیں برداشت کرتے ہوں ، وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں
#truelines
اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمھیں برداشت کرتے ہوں ، وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں
#truelines
manu retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰
اسلام اے سبز گنبد کے مکیں
اسلام اے رحمت اللعالمین
جمعہ مبارک 🌴🌴🌴
manu retweeted
*اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَهْلِ الْفَجْرِ وَمِنْ أَهْلِ ذِكْرِكَ دَائِمًا*
_اے اللہ! مجھے فجر کے نمازیوں میں اور ہمیشہ تیرا ذکر کرنے والوں میں شامل کر دے_🕯️🕊️🪞
Ameen❤️
manu retweeted
> نبی ﷺ نے فرمایا:
> "جس نے فجر کی نماز پڑھ لی، وہ گویا ساری رات عبادت کرتا رہا۔"
> (مسند احمد)
_فجر صرف ایک نماز نہیں بلکہ دن بھر کی کامیابی کا آغاز ہے۔_🦢🪄
_جو فجر کی حفاظت کرتا ہے، اللہ اس کے ایمان اور زندگی کی حفاظت فرماتا ہے۔_💝💌










