Indus Ik (@murshd125) header
Indus Ik (@murshd125) profile picture

راج وہی ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا.

Sindh, Pakistan
Joined March 2020
Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)Photo by Indus Ik (@murshd125)
#BehindYouSkipper نہیں اک آسماں منزل قدم اب رک نہیں سکتے ابھی حاصل کریں گے ہم بہت سے آسماں یارو زمیں کی گرد چمکے گی فلک پر دیکھنا اک دن ڈھلے گا کل ستاروں میں غبارِ کارواں یارو. @Majid_Mehar @Malik9Gul @SAKKhattak1 @iamfzmalik @HamidAziz03 @BrAnD__ @Shak__Gujjar @hsn_hbf
6
34
54
تمہیں پتہ ہے ہمارے اصل مجرم کون ہیں،جنہوں نے ہمارے ساتھ فریب کیا ترقی پسند شاعر اور دانشور،انہوں نے ہمیں خواب دکھلائے- انقلاب کے رومان کی آگ میں زندہ جلا ڈالا- ہم دیکھیں گے،ہم نہ تو دیکھ سکے،نہ تاج اچھالےگئے نہ تخت گرائے گئے۔ اور نہ خلق خدا نے راج کیا @DrAmrMalik10 @PTIofficial
1
37
اور چاند کو گل کریں تو جانیں،تو چاند بھی گل ہو گیا-- اے غزال شب از مستنصر حسین تارڑ
25
"میری زندگی کا مقصد ایک خوددار پاکستان ہے!" رہنما قائد عمران خان #NationLovesImranKhan #GetWellSoonDGSab
1
43
آج ایک بار پھر میرے وکلاء، میری فیملی اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے باوجود مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں واپس لوٹا دیا گیا جو کہ ناصرف بنیادی انسانی حقوق بلکہ عدالتی احکامات کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
2
30
عوامی امیدوں کا محور عمران احمد خان نیازی۔ #ReleaseLeaderOfMajority
24
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔ رہنما عمران خان #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #پرامن_ملک_گیر_تحریک
1
1
24
مزاحمت کا استعارہ "جسے جھکانا تھا، وہ جھکا نہیں اسکا نام عمران خان ہے!" #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
2
1
65
انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیل پتھروں کو دے رہیں ہیں آئینے کھل کر جواب #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
2
32
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا ، چھیننی پڑتی ہے، زنجیریں ٹوٹتی نہیں ہیں توڑنی پڑتی ہیں مرشد عمران خان نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر 5 اگست یوم انقلاب انشاءاللہ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
1
27
جس شخص نے پوی دنیا کو بتایا کہ رسول کریم (صلی الله عليه وآلہ وسلم) ہمارے دِلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا کیسے چھوڑ دیں ۔۔!! 5 اگست یوم انقلاب انشاءاللہ #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
1
28
ایک قوم ایک رہنما ایک ہی مطالبہ رہا کرو رہنمائے پاکستان کو رہا کرو. !! #ReleaseKhanForPakistan #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو
1
38
#NewProfilePic آزادی کا ایک لمحہ بہتر ہے غلامی حیاتِ جاوداں سے..!! #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو #ReleaseKhanForPakistan
1
1
41
ملک پاکستان کی عوام کو نظریہ خودداری دینے والا ہی قوم کا رہنما ہے ۔۔!! کیا اپنے رہنما کی 648 دن کی ناحق قید سوچنے پر مجبور نہیں کرتی؟؟ #ReleaseKhanForPakistan #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو
1
36
میرا قائد ، میرا لیڈر،میرا رہنما، میرا گروپ، میرا رہبر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseImranKhantoSavePakistan
میرا قائد ، میرا لیڈر، میرا گروپ، میرا رہبر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی۔ باقی محض غیر ضروری شور۔
1
1
2
50
نہ ہو نو مید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے امیدِ مردِ مومن ہے خدا کے راز دانوں میں #خان_کی_واپسی_یقینی_ہے #قوم_کی_شان_کو_رہا_کرو
1
29
جب تک آپ ہار نہیں مانتے آپکو کوئی ہرا نہیں سکتا مرشد عمران خان۔۔!! #ReleaseImranKhan
1
1
2
25
تاریخ شاھد ہے جب کبھی ظالموں چوروں ڈاکوؤں لٹیروں اور غاصبوں کا انجام قریب آتا تو میرا اللہ انہیں ان کی پناہ گاہوں سے نکال کر ایک جگہ جمع کرتا ہے اور پھر خلق خدا کو وہ ہمت طاقت،قوت اور حمیت عطا کرتا تاکہ وہ ان سے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا انتقام لیں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
3
1
5
114
جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے. اک سوشل میڈیا سے دور رہنے والے دیہاتی آدمی کا شعور۔۔ یہ جتنے پروپیگنڈہ کرلیں انکو منہ کی کھانی پڑنی ہے۔۔۔ زلیل و رسوا ہوں گے #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
7
4
195
سالگرہ مبارک ہو شہزادے مرشد یہ دن آپ کی زندگی میں حقیقی آزادی کی جدوجہد کو جلا بخشے قید ناحق سے آزادی دے ۔۔۔ مرشد ہم شرمندہ ہیں جس طرح آپکا ساتھ دینا چاہیے یہ قوم نہ دے سکی لیکن مرشد محبت لازوال ہے تم سے۔۔۔ #HappyBirthdayImranKhan
3
3
106